
29/07/2025
شکریه…!
ہم ان تمام لوگوں کے مشکور ہیں جنہوں نے اس گمشدہ بچے کی پوسٹ کو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے وائرل کیا۔ جس کی بدولت لاپتہ ذیشان اپنے غمزدہ خاندان سے ملا اور بحفاظت گھر واپس پہنچ گیا۔ (الحمـدﷲ🤲)