Abdul Razzaq

Abdul Razzaq کرکٹ والی بال کبڈی اور سپورٹس کی کسی بھی قسم کی خبریں وڈیوز لائیو میچز کے لیے وزٹ کرےراابطہ نمبرز
03104081989
03484072191

دوسرا سالانہ یاسر عرفات مرحوم فری انٹری ٹیپ بال انٹرویلج کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ڈھلیان شریف  2025بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامن...
26/12/2025

دوسرا سالانہ یاسر عرفات مرحوم فری انٹری ٹیپ بال انٹرویلج کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ڈھلیان شریف 2025

بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ/ پلئیر آف دی ٹورنامنٹ
چوہدری ناصر پیر جنڈ

کرس گیل آف ٹیپ بال چوہدری ناصر پیر جنڈ کی جانب سے پورے ٹورنامنٹ میں دھواں دھار بلے بازی ،ٹوٹل 115 چھکے 850+ رنز جس میں ایک تیز ترین سنچری 💯 اور اس سال سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی کوئی ایک جملہ اس شاندار کھلاڑی کے لیے ؟؟؟

26/12/2025

کراس سنگل اینڈ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025



-/1000

پہلا انعام 15٫000 • دوسرا انعام7,000



🎥

ڈھلیان شریف خوبصورت ٹرافیاں اور موٹر بائیک کون سی خوش نصیب ٹیم کے ساتھ جاےگی وننگ ٹرافی ساتھ موٹر بائیک ❣️❣️
26/12/2025

ڈھلیان شریف خوبصورت ٹرافیاں اور موٹر بائیک کون سی خوش نصیب ٹیم کے ساتھ جاےگی وننگ ٹرافی ساتھ موٹر بائیک ❣️❣️

جونئیر ہکلہ سپر لیگ 2025۔ ہیرو آف دا ڈے آلیان شاہ رانیوال سیداں کمال پرفارمنس 15 پلس چھکے 6 پلس وکٹس بیسٹ آل راونڈر آف ڈ...
26/12/2025

جونئیر ہکلہ سپر لیگ 2025۔
ہیرو آف دا ڈے
آلیان شاہ رانیوال سیداں
کمال پرفارمنس
15 پلس چھکے
6 پلس وکٹس
بیسٹ آل راونڈر آف ڈے
ماشالّلہ

جونئیر ہکلہ سپر لیگ 2025چیمپئین چیمپئین چیمپئین ٹیم ہکلہ قلندرز کا پیارا انداز
26/12/2025

جونئیر ہکلہ سپر لیگ 2025
چیمپئین چیمپئین چیمپئین
ٹیم ہکلہ قلندرز کا پیارا انداز

25/12/2025
انشاء اللہ کل بروز جمعہ لائیو ❤️
25/12/2025

انشاء اللہ کل بروز جمعہ لائیو ❤️

  دوسرے پول میں سے ٹیم ملک پور نے اپنے میچز حاجیوالا اور سرہالی خورد سے جیت کر نیکسٹ راؤنڈ کےلیے کوالیفی کر لیا تمام کھل...
25/12/2025


دوسرے پول میں سے ٹیم ملک پور نے اپنے میچز حاجیوالا اور سرہالی خورد سے جیت کر نیکسٹ راؤنڈ کےلیے کوالیفی کر لیا تمام کھلاڑیوں کی شاندار پرفامنس۔

سنگل اینڈ کراس ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ معین الدین پور سیداں ضلع گجرات 2025انجم نے اپنے میچز جیت کر اگلے راؤنڈ میں کوالیفائ...
25/12/2025

سنگل اینڈ کراس ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ معین الدین پور سیداں ضلع گجرات 2025

انجم نے اپنے میچز جیت کر اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کر لیا، شاندار آل راؤنڈر پروفامنس ❤️🥰❤️

Address


Telephone

+923484072191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Razzaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share