It the media orgnization of northren areas present all Information and newses of whole pakistan
14/03/2022
جٹیال نالے میں ہونے والے تصادم میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے آغا راحت حسین الحسینی پی ایچ کیو اسپتال پہنچ گئے
14/03/2022
پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا ؟ آپ کی رائے درکار
07/03/2022
ملک بھر بلخصوص گلگت بلتستان بھر کی خبروں کے لئے اس پیج کو لائک کریں
05/03/2022
128 متاثرہ گھرانوں کو ائیرپورٹ زمینوں کا معاوضہ ادا نہ کئے ہوئے 70 سال کا عرصہ مکمل ہوگیا اتنے لمبے عرصے میں بھی یہ معمہ حل کیوں نہ ہوسکا۔کیا آنے والے وقتوں میں وفاقی محتسب کے فیصلوں پر عملدرآمد ہوگا یا نہیں جانئے اس رپورٹ میں ۔۔۔
05/03/2022
Big Updates About Pakistan Vs Australia Cricket Series | Schdule |Venue
01/03/2022
#اعلان
Himaliya Media Network کی جانب سے ایک منظم ٹیم بنائی جارہی ہے وہ تمام حضرات جو ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہے وہ CEO کے رابطہ کرے دئے گئے نمبر پر ۔
01/03/2022
18/02/2022
گلگت بلتستان میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی بالائی حد 40 سال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ۔
18/02/2022
دیامر، گلگت ، نگر اور ہنزہ کے بے روزگار نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع ۔۔۔۔
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس نے مقامی بنیادوں پر نان یونیفارم اسٹاف BS-01 اور BS-05 کی 440 آسامیوں کا اعلان کیا ہے، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 21-02-2022 ہے۔ درخواست فارم NHMP کی ویب سائٹ www.nhmp.gov.pk سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
17/02/2022
30 Minutes Special With Homeopathic Expert Hakeem Shah Nazeer
Interview About HairFall Problem..
Uploading On City 24 Soon.
Joined_From_Gb Studios
16/02/2022
گلگت کے لوگ غیرت مندہونے کے ساتھ ساتھ علماء سے محبت کرنے والے لوگ ہے اللہ تمام نوجوانوں کی دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کردے ۔آمین
Be the first to know and let us send you an email when Himaliya Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.