Majid Kareem

Majid Kareem زندگی ہونٹ پہ بکھری مسکراہٹ سے بہت مختلف ہے✨
(1)

06/06/2026

جیسے وقت آنے پر میرے یار بدل جاتے ہیں ۔ 🌸

03/06/2026

پاؤں پھیلاؤں تو دیوار سے سر لگتا ہے۔ 🌸

24/05/2026

ایسے دوست کا ساتھ کسی خوش بختی سے کم نہیں ہوتا 🌸

23/05/2026
15/05/2026

Earthing یا sand therapy
ایک وقتی علاج ہے، اس کے لیے انسان کو احتیاط اور معلومات درکار ہوتی ہے ۔ حد سے زیادہ ریت یا مٹی کے نیچے دباؤ غیر معمولی اثرات لا سکتا ہے ۔ اگر کوئی انسان یہ طریقہ اپنانا چاہتا ہے تو اس کے لیے پیر صاحب کا آستانہ شرط نہیں ہے ، گھر پہ بھی یہ سب کچھ ہوسکتا ہے ۔

13/05/2026

انقلاب اب شخصیت پرستی پہ آ کے رک گیا ہے ۔

11/05/2026

GPT 32
ہک نواں ٹھگ تے نواں فراڈ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majid Kareem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share