آپ سب حضرات دعا کی اپیل ہیں کہ دعا کرو اللہ تعالیٰ مجھے اس کاروبار میں برکت عطا کریں اور حلال رزق عطا کریں امین
02/01/2023
01/01/2023
اللہ تعالیٰ سے ہونے کا یقین مخلق سے اللہ تعالیٰ کے ارادے کے بغیر کچھ نا ہونے کا یقین میرے اور اپ سب کے دلوں میں بیٹھ جائے ۔اللہ ہم سب کا خالق ہیں ۔مالک ہیں
تبلیغِ زندہ باد
22/12/2022
دوستوں اور بھائیوں اللہ تعالیٰ نے ہم اتنا پیارے دین سے نوازہ ہیں کہ ہر قدم پہ نیکیاں ہی نیکیاں ہیں مگر ہم نے کبھی اس طرف دیہان نہیں دیا ہیں
یہ دنیا فانی ہیں کچھ بھی ہاتھ نہیں آئے گا تو جلد از جلد جس نے 4 ماں نہیں لگائے ہیں وہ 4مسں کیلئے تیاری پکڑے اور اخرت کیلئے تیاری شروع کریں
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے آمان میں رکھے
امین
21/12/2022
اللہ کے فضل سے وکرم سے اج میں جس مقام پہ ہوں وہ اللہ تعالیٰ کی زات نے عطا کیا ہیں دوستوں ہم دنیا میں ویک مقصد سے آئے ہیں اور وہ مقصد کیا ہیں ہمارا آخرت کی تیاری کرنا ۔دوست بہت مشکل اور فتنے کا دور ہیں اس فتنے کی دور میں اگر ہم نمازی بن گئے تو یہ بڑی بات ہیں ۔دوست ہمارا یہ یقین ہیں کہ ہم سب ایک دن رب کے پاس جانا ہیں ۔رب کے عدالت میں پیشی ہوں گی ۔مگر دوستوں اگر ہم اچھے اعمال لے کئے اپنے رب کے پاس تو ہم کامیاب ہوں گے اور اگر ہم نے اپنی زندگی اپنے مرضی سے گزاری ہوں تو وہاں ہم بہت شرمندہ ہوں گے تو اس کے ہم کو اللہ کی راہ میں نکلنا ہوِں گا ۔یہ داوت کا کام ہم کرنا ہوں گا لوگوں کو اللہ کی طرف بھولانا ہوں گا اور اپنے رب سے دعا کرنی ہوں گی کہ میرے رب مجھے اپنے راستے پہ مرتے دم تکچلا
21/12/2022
اسلام علیکم دوستوں ہم بہت جلد اپ لوگوں کی خدمت میں مختلف علمائے کرام حضرات سے دینی مسائل پہ مختصر سی معلوماتی ویڈیو کرواائے گے
میمیری کوشش ہوں گی کہ اپ لوگوں کو اسلام کے بارے میں سمجھا سکوں اور جو روزمرہ کی زندگی ہیں اس کو کیسے گزارے اس کی بارے میں
انشاءاللہ بہت جلد اپ لوگوں کے سامنے سکرین پہ
Be the first to know and let us send you an email when KKB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.