Noor UL Amin Saeed

Noor UL Amin Saeed Islam is the complete Code of Life. Like,Share,,& Follow Page.✅

18/08/2025

قصائی کے تختے کے نیچے بیٹھے کتوں کا کوئی اتحاد نہیں ہوتا
وہ بس ہڈی کی لالچ میں اکٹھے بیٹھے ہوتے ہیں

18/08/2025

آسمان دنیا پہ جتنے ستارے تجھے نظر آتے ہیں ۔۔ اس سے زیادہ نظام ( سسٹمز ) تیرے سر سے پاوں تک کے مکمل وجود میں انتہائی مہارت سے مسلسل اپنا کام کر رہے ہیں ۔۔ اگر پھر بھی تو " اللہ " کا نا شکرا ہے ۔۔ تو بہت بڑا احمق ہے ۔۔ از :محمود احمد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

11/08/2025

لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِ
اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا

10/08/2025

گرمیوں کی چھٹیاں ستمبر تک بڑھا دی گئی ہیں، حکومت کو چاہیے کہ جیسے ہی یہ ختم ہوں، فوراً سردیوں کی بھی کر دیں 😄😂

09/08/2025

یا اللّٰه ہمیں ان روحـوں میں شامل فرما جـن کو تـونے خالـص اپنے محبـوب ﷺ کے عشق کے لئے پیدا فرمایا.🌸
آمین یا رب العالمین 🤲🏼

09/08/2025

اسی حیات میں ہوں تیرے " کُن " کے فیصلے

اب میں عمر نوح تو لانے سے رہا
✍️

07/08/2025

آپﷺ کے روضے کو دیکھا تو یہ احساس ہوا
کس قدر قیمتی شے ہے میری بینائی بھی

07/08/2025

*السَّلَامُ و عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه*
*صبح بخیر*
*زندگی بہت مختصر ہے جب تک سمجھ میں آتی ہے اس وقت پتہ چلتاہے کہ گزر گئ ہے* ۔
*لہذا جتنی بھی سمجھ آئی وہ یہ ہےکہ*۔
*دلوں کو صاف رکھیں*
*رب کی رضا میں راضی رہیں*
*جھگڑے طویل نہ ہونے دیں اور کسی کی مجبوری کا فائدہ نہ اٹھائیں*۔
*دل بڑا کریں معاف کردیں اور اگر خود غلط ہیں تو معافی مانگ لیں*۔
*اے رب کریم!!*
*ہم سے راضی ہوجا اور ہماری رہنمائی فرما ہمارے دلوں کو اپنے نور کی روشنی سے منور فرما*۔
*آمین یا رب العالمین*

06/08/2025

دل کا سخت ہوجانا
اللّه کی ناراضگی کی علامت ہے
یا اللّه ہمارے دلوں کو نرم کردے آمین

06/08/2025

‏جس دن تم دوسروں کا درد خود پر محسوس کرنے لگو تو سمجھ لینا کہ تم اشرف المخلوقات ہو...!!!

گھٹنوں کے بل ہی سہی               اقصٰی کی جانب چل تو سہی🇵🇸💔
06/08/2025

گھٹنوں کے بل ہی سہی
اقصٰی کی جانب چل تو سہی
🇵🇸💔

06/08/2025

یہ کہنا آقا! بہت سے عاشق تڑپتے سے چھوڑ آیا ہوں میں۔
بلاوے کے منتظر ہیں لیکن، کہ صبح آیا کہ شام آیا۔۔

Address

Lahore

Telephone

+923344542141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor UL Amin Saeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share