Apna Suhna Punjab

  • Home
  • Apna Suhna Punjab

Apna Suhna Punjab Social media is the best tool to connect. It traverses boundaries. The purpose of making this page to share the news of Punjab.

One click the button would enable to people to know what is going in the Punjab and the surroundings.

14/10/2023
فلسطینیوں کو زبردستی اپنی سرزمین سے بیدخلی کی کوشش ناکام بنائیں گے: اسماعیل ہنیہ
14/10/2023

فلسطینیوں کو زبردستی اپنی سرزمین سے بیدخلی کی کوشش ناکام بنائیں گے: اسماعیل ہنیہ

30/09/2023

A Public Awareness Message
Donate Blood Save life 🫀🩸
#خون #سربراہان #تنظیموں

29/09/2023

دل کا اطمینان رضائے الٰہی میں ہے اور رضائے الٰہی انسانیت کی خدمت میں ہے۔انسانیت کی خاطر اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیں۔C...
07/07/2023

دل کا اطمینان رضائے الٰہی میں ہے اور رضائے الٰہی انسانیت کی خدمت میں ہے۔انسانیت کی خاطر اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیں۔
Central Body Blood Donor Society Sheikhupura

قربانی کا ارادہ رکھنے والے متوجہ ہوںقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم:َ مَنْ كَانَ لَهُ ذِبْحٌ يَذْ...
17/06/2023

قربانی کا ارادہ رکھنے والے متوجہ ہوں
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم:َ مَنْ كَانَ لَهُ ذِبْحٌ يَذْبَحُهُ، فَإِذَا أَهَلَّ هِلَالُ ذِي الْحِجَّةِ, فَلَا يَأْخُذَنَّ مِنْ شَعْرِهِ، وَلَا مِنْ أَظْفَارِهِ شَيْئًا، حَتَّى يُضَحِّ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جس کے پاس کوئی جانور ہو جسے وہ ( قربانی کے لیے ) ذبح کرنا چاہتا ہو تو ذوالحجہ کا چاند نظر آ جانے کے بعد اپنے بال اور ناخن ہرگز نہ کاٹے حتیٰ کہ قربانی کر لے ۔
(سنن ابوداؤد 2791)
19 جون 2023 سے ذوالحجہ کے مہینے کا آغاز متوقع ہے۔
#ذوالحجہ

15/06/2023
14 June World Blood Donor Day!*14جون خون عطیہ کرنے کا عالمی دن ہے* اس دن کے موقع پر آئے ایک مسلمان ہونے کے ناطے ایک اچھے...
14/06/2023

14 June
World Blood Donor Day!
*14جون خون عطیہ کرنے کا عالمی دن ہے*
اس دن کے موقع پر آئے ایک مسلمان ہونے کے ناطے ایک اچھے پاکستانی ہونے کے ناطے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں۔
لوگوں کی زندگیاں بچانے میں اپنا حصہ ڈالیں آئے اس آگاہی مہم میں لوگوں کا اداروں کا اورگنائزیشن کا ساتھ دیں اگر آپ خون عطیہ نہیں کر سکتے تو اپنے دوستوں کو ساتھ لے کر جائیں اگر آج آپ کسی کے لیے خون دیں گے کل کوئی آپ کے اپنوں کے لئے خون دے گا اور یہ ایسا صدقہ جاریہ ہے جو قیامت تک نسل در نسل چلتا رہے گا۔ آپ دوستوں کے ہر دم منتظر ۔
بلڈ ڈونر سوسائٹی شیخوپورہ


ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے ٹوتھ برش باتھ روم میں رکھتے ہیں جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ بہت سے گھروں میں ٹوائلٹ اور واش بیسن ای...
18/05/2023

ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے ٹوتھ برش باتھ روم میں رکھتے ہیں جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ بہت سے گھروں میں ٹوائلٹ اور واش بیسن ایک ہی جگہ ہوتا ہے، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ گھروں میں ٹوائلٹ الگ اور منہ دھونے کے لیے واش بیسن باہر ہو۔

تاہم اگر آپ کا سنک اور ٹوائلٹ ایک ہی جگہ ہے اور آپ وہیں اپنا ٹوتھ برش بھی رکھتے ہیں تو آپ بہت سنگین اور بڑی غلطی کررہے ہیں۔

ماہرین نے اس حوالے سے لوگوں کو تنبیہہ کی ہے اور بتایا ہے کہ ٹوتھ برش باتھ روم میں نہیں رکھنا چاہیے، یہ ایک بدترین جگہ ہے کیونکہ یہ جراثیم کا گڑھ ہے۔

باتھ روم میں موجود ٹوائلٹ ٹوتھ برش کو شدید آلودہ کردیتا ہے پھر چاہے آپ اس پر کتنے ہی ڈھکن چڑھا لیں۔

ایک تحقیق کے مطابق جب ٹوائلٹ کو فلش کیا جاتا ہے تو باتھ روم میں فیکل فاؤنٹین بنتا ہے جو جراثیم پھیلاتا ہے اور باتھ روم کی دیواروں سمیت ہر جگہ پہنچتا ہے۔

فیکل فاؤنٹین کیا ہوتا ہے؟

فیکل فاؤنٹین فضلے کا چھوٹے ذرات کو کہا جاتا ہے جنہیں آپ جراثیم بھی کہہ سکتے ہیں، یہ انتہائی چھوٹے ہوتے ہیں جو اُڑ کر پھیلتے ہیں۔

اور یہ ڈھکن لگے برش پر بھی پہنچ جاتے ہیں، اسی لیے ماہرین ٹوائلٹ سیٹ ڈھک کر فلش کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

لہٰذا ٹوتھ برش کو کبھی بھی ٹوائلٹ کے قریب نہ رکھیں، کوشش کریں اسے اپنے کمرے میں رکھیں اور جب برش کرنا ہو تب استعمال کریں۔


facebook.com/apnasuhnapunjanb
instagram.com/apnasuhnapunjab
twitter.com/apnasuhnapunjab

خوشیوں ، محبتوں اور دعاوں کے ساتھ تمام احباب کو  عید مبارک  اللہ رب لعزت  آپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین ♥️تَقَبَّ...
22/04/2023

خوشیوں ، محبتوں اور دعاوں کے ساتھ تمام احباب کو عید مبارک اللہ رب لعزت آپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین ♥️
تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ♥️

Address


Telephone

+923333332301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Suhna Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Suhna Punjab:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share