Nature's Nutrition

  • Home
  • Nature's Nutrition

Nature's Nutrition Home-made herbal shampoo ۔۔
hand made soap's ۔۔
herbal and cold press hair oil ۔۔۔

💯 Natural..
💯 organic
💯 home made fancy ladies dresses

کبھی کبھی ہم خود ہی اپنی چیزوں کو  وہ اہمیت نہیں دیتے جو کہ ان کا حق ہوتا ہے۔۔،🤷میری بزنس پوسٹ میں سب سے کم پوسٹ جو ہیں ...
12/04/2025

کبھی کبھی ہم خود ہی اپنی چیزوں کو وہ اہمیت نہیں دیتے جو کہ ان کا حق ہوتا ہے۔۔،🤷

میری بزنس پوسٹ میں سب سے کم پوسٹ جو ہیں تو وہ ائل کے حوالے سے ہی ہیں۔۔،🫣

پھر بھی اسکی فروخت اچھی ہے ما شاء اللہ ۔۔❣️

لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ائل کوالٹی میں کچھ کم ہے یا اس کا رزلٹس اچھے نہیں ہیں۔۔

رزلٹ الحمدللہ بہت بہترین ہے ہی ✨

ساتھ ریویوز بھی بہت بہترین ہے۔۔❣️

کسی بھی ائل کے کار امد ہونے کے لیے ضروری ہے کہ اس میں ڈلنے والی چیزیں اور بنیاد خالص ہوں۔۔،

اس ائل کے اندر جتنے بھی ائلز ڈالے گئے ہیں سب کولڈ پریس ہیں۔۔

کسی قسم کے پانی کا استعمال نہیں ہوا تیل نکالنے میں۔۔
خالص اور معیاری تیل میں۔۔😍

سمپل اپ یہ سمجھ لیجئے کہ اگر خوپرے کا تیل مارکیٹ میں 900 سے ہزار روپے مل رہا ہے۔۔،

تو اس میں شامل کھوپرے کا تیل 1800 سے 2 ہزار روپے کلو والا ہے۔۔☺️

باقی اس میں کافی قسم کے تیل شامل ہیں جو کہ اپ کی

بالوں کی گروتھ کو اچھا کرتے ہیں۔۔🍃

اپ کے بالوں کو نرم ملائم چمکدار بناتے ہیں۔۔🍃

نئے بال اگانے میں مدد دیتے ہیں۔۔🍃

ساتھ ہی ساتھ ہیئر فال میں بھی واضح بہتر فرق آتا ہے۔۔🍃

اس کی خاصیت یہ ہے کہ اتنے سارے ائل اور جڑی بوٹیاں ہونے کے باوجود یہ ہیئر آئل چپ چپ نہیں کرتا۔۔،
یہ سر پہ لگانے میں کوئی بھاری پن نہیں ۔۔،😍

بہت ہی مناسب قیمت۔۔❣️

سو فیصد خالص چیزوں سے تیار کردہ 🌿🍃

اگر اپ بھی چاہتے ہیں اوپر لکھی خوب میں اپ کے بالوں میں ا جائیں تو میسنجر کو رابطہ کر سکتے ہیں۔۔☺️

الحمدللہ ۔۔۔خریدار کی طرف سے دیا گیا ریویو ۔۔💕💕ماشاء اللہ۔۔ اللھم زد فزد
21/03/2025

الحمدللہ ۔۔۔خریدار کی طرف سے دیا گیا ریویو ۔۔💕💕

ماشاء اللہ۔۔ اللھم زد فزد

📣 زبردست آفر! جلدی کریں، موقع محدود ہے! 📣ہم اپنا وعدہ وفا کرنے آئے ہیں! 🥰✨💥 صابن اور عطر کی شاندار ڈیلز! 💥📅 آفر کی آخری ...
21/03/2025

📣 زبردست آفر! جلدی کریں، موقع محدود ہے! 📣

ہم اپنا وعدہ وفا کرنے آئے ہیں! 🥰✨

💥 صابن اور عطر کی شاندار ڈیلز! 💥

📅 آفر کی آخری تاریخ: 23 مارچ
🚚 ڈلیوری کی آخری تاریخ: 24 مارچ

🎁 تین صابن خریدیں، چوتھا صابن ہماری طرف سے عیدی! 🎁

🔥 قیمت میں زبردست کمی! 🔥

💰 ایک صابن کی قیمت 350 روپے میں!
✅ تین سو روپے کی سیدھی بچت!

💡 تمام صابن 100 گرام کے ہیں، لیب ٹیسٹ شدہ، پی ایچ بیلنس چیک شدہ، اور 2 سال کی ایکسپائری کے ساتھ!

🌸 ہمارے تین خاص صابن:

✅ وائٹننگ صابن:
🌿 اجزا: کوجک ایسڈ، نائسینامائڈ، بادام کا تیل، الفا اربیوٹن، وٹامن ای
✨ فوائد:
✔ سکن کو سافٹ اور سموتھ بنائے
✔ رنگ گورا کرے
✔ اوپن پورٹس کو شرنک کرے
✔ چھائیاں مدھم کرے

✅ ایکنی صابن:
🌿 اجزا: نیم ایکسٹریکٹ، سالیسیلک ایسڈ، ہلدی، لیونڈر آئل
✨ فوائد:
✔ ایکنی سے نجات دلائے
✔ جلد کا ٹیکسچر بہتر کرے
✔ بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز ختم کرے

✅ ابٹن صابن:
🌿 اجزا: بادام پاؤڈر، بیسن، نائسینامائڈ، گلیسرین، وٹامن ای
✨ فوائد:
✔ جلد کو قدرتی طور پر نکھارے
✔ چہرے کے داغ دھبے دور کرے
✔ چھائیاں ختم کرے
✔ اسکن کو نرم و ملائم بنائے

🌼 عطر کی اسپیشل آفر بھی جاری! 🌼
🎁 چار عطر خریدیں، پانچواں عطر مفت!

👨‍🦰 مرد حضرات کے لیے عطر:
🔹 ای سی میک
🔹 اونٹس گریٹ
🔹 امیر العود
🔹 وائٹ عود

👩 خواتین کے لیے عطر:
🔹 گوچی فلورا
🔹 صبایا
🔹 بم شیل
🔹 عربین وڈ

💰 3ml کی بوتل صرف 250 روپے میں!
✨ فینسی بوتل پیکنگ بھی دستیاب، صرف 150 روپے اضافی میں!

📢 جلدی کریں! یہ آفر صرف 23 مارچ تک ہے!
📩 آرڈر بک کروانے کے لیے فوراً رابطہ کریں! 🚀
🌼🌼🌼🌼🌼🌼




أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَیْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَیْنٍ لَامَّةٍReady to go..ماشاء ال...
18/03/2025

أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَیْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَیْنٍ لَامَّةٍ

Ready to go..

ماشاء اللہ.., اللھم زد فزد..

17/03/2025

عید کی آمد کے ساتھ ہی سلف کیئر کا رجحان بھی بڑھ جاتا ہے جو کہ ایک اچھی بات ہے۔۔،

لیکن صاف اور چمکتی ہوئی جلد صرف عید کی محتاج تو نہیں نہ۔۔۔،

ویسے بھی خود کا خیال رکھنا چاہیے ۔۔،

اچھا اب ہوتا یہ ہے کہ ذیادہ معلومات نہیں ہوتی اور رزلٹ بھی جلدی اور سو بٹا سو چاہیے ہوتے ہیں۔۔،

تو جو بھی فارمولا کریم ملتی ہے وہ یا بھاری بھاری سیرمز ہم اپنی سکن کے اوپر لگا لیتے ہیں ۔۔۔،

وقتی تو اس کی صاف ہو جاتی ہے لیکن بعد میں جلد کی تباہی ہونے لگتی ہے۔۔

اب ہماری وہ بھولی بسری اسکن کیئر بھی حیران پریشان کے کیسے ردِعمل کرے۔۔، اکثر تو الٹا دانے ہونے لگتے ہیں یہ جلد پر لال نشان ۔۔۔،

اب ایسے میں کیا کِیا جائے ۔۔۔،

ایسے میں وہی کیا جائے کے کسی بھی چیز کا لازمی جُز ہے۔۔اور وہ ہے بنیاد تیار کرنا۔۔،

اُسکی لیے سب سے بہترین ہیں دیسی جڑی بوٹیاں پھول وغیرہ۔۔،

کے آپکی جلد رفتا رفتا کچھ بہتری میں آجائے ۔۔،

لیکن یہاں وہی مشکل کے اتنا ٹائم بھی تو نہیں ۔۔۔،

تو بس اسی مشکل کے لیے حاضر ہے ۔۔،
Instant glow face pack


اسمیں ۱۵ قسم کی بوٹیاں ۔۔پھول ۔۔۔اور کچھ مختلف چیزیں شامل ہیں۔۔جو کہ میں خود پیس کر تیار کرتی ہوں اور پھر یہ اس طرح سفوف کی شکل میں بنتا ہے۔۔

۱۰۰ فیصد خالص ہونے کے ساتھ ساتھ جلد کے لیے بہت ہی مفید بھی ہے ۔۔

مزے کی بات یہ ہے کہ 15 سال کی بچیوں سے لے کر مرد حضرات تو خواتین سب استعمال کر سکتے ہیں۔۔،

باقی استعمال کا طریقہ اور رزلٹ تو اپ کو ویڈیو میں دکھائی جائیں گے۔۔،

کچھ تفصیل بھی ہے ویڈیو کے اندر کہ کس طریقے سے استعمال کرنا ہے، اپ چاہیں تو روز بھی استعمال کر سکتے ہیں عید تک ،نہیں تو ایک دن چھوڑ کے ایک دن ۔۔۔،

(میری انگلیوں کے جوڑوں کو نظر انداز کیجئے گا کیونکہ سابقہ صحت کے مسائل کی وجہ سے خون کی کافی کمی ہو گئی ہے)

ہم سے خریداری پر تو آپکو کبوتر بھی نہیں پالنا ۔۔شیمپو کے ساتھ ایک کلو تک کے وزن پر خریداری فری ہے۔😍اور مزے کی بات گیارہ ...
10/03/2025

ہم سے خریداری پر تو آپکو کبوتر بھی نہیں پالنا ۔۔شیمپو کے ساتھ ایک کلو تک کے وزن پر خریداری فری ہے۔😍

اور مزے کی بات گیارہ مارچ تک 900 والا شیمپو صرف 850 میں ڈاک خرچ بھی فری

کوئی بھی عطر لیں صرف 200 میں ۔۔

اور تو اور تین ہزار کی خریداری پر ایک عطر بھی مفت۔۔❤️❣️

The only place where success comes before  work is in a dictionary..🤭🌼Good to go..,❣️ماشاء اللہ.., اللھم زد فزد
10/03/2025

The only place where success comes before work is in a dictionary..🤭🌼

Good to go..,❣️
ماشاء اللہ.., اللھم زد فزد

آج دس بجے ان شاء اللہ پیج سے لائیو کرنے کا ارادہ ہے۔۔،میرا شیمپو دوسروں سے الگ کیوں ہے ۔۔۔،ایسے کیوں خریدنا چاہئے۔۔،تینو...
08/03/2025

آج دس بجے ان شاء اللہ پیج سے لائیو کرنے کا ارادہ ہے۔۔،

میرا شیمپو دوسروں سے الگ کیوں ہے ۔۔۔،
ایسے کیوں خریدنا چاہئے۔۔،

تینوں صابنوں پر کچھ تفصیل سے بات ہوگی۔۔،
پیج کا لنک پروفائل پر موجود ہے۔۔پیج کو فالو کر لیجئے ۔۔❣️

Instant glow face pack,سو فیصد خالص اور قدرتی ۔۔،ہر پھول اور بوٹی کو خالص شکل میں خرید کر خود سفوف تیار کرتی ہوں ۔۔۔پہلی...
08/03/2025

Instant glow face pack,

سو فیصد خالص اور قدرتی ۔۔،

ہر پھول اور بوٹی کو خالص شکل میں خرید کر خود سفوف تیار کرتی ہوں ۔۔۔

پہلی دفعہ استعمال سے ہی الحمدللہ واضح فرق ۔۔،

کوئی فلٹر نہیں ہے دونوں تصاویر ایک جیسی ہی لائٹ میں لی گئی ہیں ۔۔

06/03/2025

ہلورونک اینڈ وٹامن سی فیس مسٹ۔۔،
ہربل اور آرگینک ۔۔
آپ کے چہرے کو تازگی کے ساتھ ساتھ ایک چمک اور نکھار بھی دے الحمدللہ ۔۔۔،

یہ ابھی ادھورا تعارف ہے ان شاء اللہ مکمل تیار پروڈکٹ کل پوسٹ ہوگی۔۔

Address


Telephone

+923070358247

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nature's Nutrition posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nature's Nutrition:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share