RealTalk News

  • Home
  • RealTalk News

RealTalk News Its register group of news media

16/06/2024

حاجی محمد شفیق پھول تحصیل رپورٹر (( HUM TV )) جنرل سیکٹری ورکنگ جرنلسٹ پریس کلب ®️ عارف والا 03016536908
15/05/2024

حاجی محمد شفیق پھول تحصیل رپورٹر (( HUM TV )) جنرل سیکٹری ورکنگ جرنلسٹ پریس کلب ®️ عارف والا 03016536908

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں پر پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آگیا
27/04/2024

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں پر پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آگیا

لالچ بری بلا ہے، ہنی ٹریپ ہونے سے بچیں کسی لالچ میں آکر کچے کے ڈاکوؤں کا شکار نہ ہوں، کچے کے ڈاکو مختلف اقسام کے لالچ دے...
08/04/2024

لالچ بری بلا ہے، ہنی ٹریپ ہونے سے بچیں کسی لالچ میں آکر کچے کے ڈاکوؤں کا شکار نہ ہوں، کچے کے ڈاکو مختلف اقسام کے لالچ دے کر آپکو اپنی طرف مائل کرتے ہیں.

08/04/2024
پاکستان میں نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنواعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ...
29/02/2024

پاکستان میں نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنواعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے بدھ کی رات جاری کیے گئے نوٹی فیکیشن کے مطابق ’پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔۔‘

اس طرح پیٹرول کی نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نئی قیمت کا اطلاق بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات 12 بجے سے ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل فی لیٹر پیٹرول 275 روپے 62 پیسے پر فروخت ہو رہا تھا

نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھا لیا
23/02/2024

نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھا لیا

پاکستانی عوام نے اربوں نہیں بلکہ کھربوں روپے چائے میں اڑا دیئےناشتے میں چائے، لنچ کے بعد چائے، شام کو چائے، رات سونے سے ...
05/02/2024

پاکستانی عوام نے اربوں نہیں بلکہ کھربوں روپے چائے میں اڑا دیئے
ناشتے میں چائے، لنچ کے بعد چائے، شام کو چائے، رات سونے سے پہلے چائے اور اگر اس روٹین کے عین درمیان کوئی عزیز آجائے تو اس کیساتھ بھی چائے، بارش ہو جائے تو چائے، سردی بڑھ جائے تب بھی چائے، وہ کونسا موقع ہے جب ہم پاکستانی چائے نہیں پیتے؟
آپ یقین نہیں کریں گے کہ پاکستانی قوم چائے کی اتنی شوقین ہے کہ ہم سب نے مل کر 6 ماہ میں صرف چائے پر 942 بلین یعنی 9 کھرب 42 ارب روپے سے زیادہ رقم اڑا دی۔۔۔
ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں مالی سال 24-2023 کی پہلی ششماہی یعنی جولائی سے دسمبر تک چائے کی درآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کی نسبت 5.53 فیصد اضافہ ہوا،،، اور اس کا حجم 318 ملین سے بڑھ کر 336 ملین ڈالر تک جا پہنچا۔۔۔
اگر وزن کے لحاظ سے بات کی جائے تو گزشتہ مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں ہم نے 128 میٹرک ٹن چائے درآمد کی تھی،،، جو رواں برس 139 میٹرک ٹن سے تجاوز کر گئی ہے۔۔
ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر ) کے دوران ملک میں چائے کی درآمدات 318 ملین ڈالر کے مقابلے میں 336 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقدار کے لحاظ سے چائے کی درآمدات میں 9.12 فیصد کا اضافہ ہوا کیونکہ ملک بھر میں گزشتہ مالی سال میں جولائی تا دسمبر 128 میٹرک ٹرک ٹن چائے درآمد کی گئی جو اب رواں سال کی پہلی ش
شماہی جولائی تا دسمبر 139 میٹرک ٹن سے زائد رہی۔

نگران وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول13روپے55پیسے فی لیٹر م...
31/01/2024

نگران وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول13روپے55پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا،پیٹرول کی نئی قیمت 272روپے89پیسے فی لیٹرمقررکردی گئی۔

پنجاب حکومت کا صوبے بھر میں 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان

ڈیزل2روپے75 پیسے فی لیٹر مہنگاکیا گیا،ڈیزل کی نئی قیمت278روپے96 پیسےفی لیٹر مقرر کردی گئی، مٹی کے تیل کی قیمت میں24 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی ہے۔

وزارت خزانہ نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کر دی

: عمران خان اور شاہ محمود کو 10، 10 سال قید کی سزاسنا دی گئی۔قوانین کے مطابق قیدِ بامشقت میں ملزمان کو کیا کیا کرنا پڑتا...
31/01/2024

: عمران خان اور شاہ محمود کو 10، 10 سال قید کی سزاسنا دی گئی۔
قوانین کے مطابق قیدِ بامشقت میں ملزمان کو کیا کیا کرنا پڑتا ہے؟ اہم معلومات سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی ہے۔جس کو بہر حال اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کرنے کا حق ملزمان کے پاس موجود ہے۔تاہم سزا معطل ہونے سے پہلے یا فیصلہ برقرار رہنے کی صورت میں عمران خان اور شاہ محمود کو ''مشقت'' کے طور پر قیدیوں کو پڑھانا، کھانا بنانا یا مالی کا کام کرنا پڑسکتا ہےمگر اس لسٹ میں کچھ ایسے کام بھی شامل ہیں جن کو انجام دینے کے بارے میں کبھی ان دونوں لیڈران نے سوچا بھی نہیں ہوگا۔

دو پاکستانی وزرائے اعظم کو سزا سنانے والے واحد جج محمد بشیر کون ہیں؟پاکستان کی تاریخ میں ایک سابق صدر، چھ منتخب وزرائے ا...
31/01/2024

دو پاکستانی وزرائے اعظم کو سزا سنانے والے واحد جج محمد بشیر کون ہیں؟

پاکستان کی تاریخ میں ایک سابق صدر، چھ منتخب وزرائے اعظم اور متعدد وفاقی وزرا کو کٹہرے میں کھڑا کرنے والے احتساب عدالت کے معروف جج محمد بشیر نے ایک اور وزیراعظم کو سزا سنا دی۔
اس سے قبل وہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنا چکے ہیں۔
جج محمد بشیر اسلام آباد میں احتساب کے لیے قائم تین عدالتوں کے انتظامی جج ہیں۔ وزارت قانون کے قواعد کے مطابق نیب ججوں کی تقرری 3 برس کے لیے ہوتی ہے، تاہم جج محمد بشیر گذشتہ 11 برس سے اسلام آباد کی نیب کورٹ نمبر ایک میں تعینات ہیں۔

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923053547942

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RealTalk News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RealTalk News:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share