Baidar TV HD News

  • Home
  • Baidar TV HD News

Baidar TV HD News Har Khabar par Nazar ...

13/06/2025

ضلع کھرمنگ ۔
دلہا میاں کی فرمائش پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی نعروں سے مشہور سیاحتی مقام خموش واٹر فال کی فضا خان صاحب کی نعروں سے گونج اٹھا ۔ساتھ میں اکبر بیدار نے خان صاحب کے چاہئے والوں کو یقین دلایا انشاءلله عمران خان صاحب بہت جلد ہمارے درمیان ہونگے ۔اور اسی سے اندازہ لگاۓ شادی ہو یا دیگر تقریبات عمران خان کو یاد کۓ بغیر وہ تقریب ہی نا مکمل سمجتھے ہیں یہی میرے محبوب لیڈر کی خوبی ہے وہ ہر دل میں بستا ہے ۔چیئرمین بیدار 📿🇧🇫

ژھوکسی تھنگ کھرمنگ ۔آج سونامی کی لہر ژھوکسی تھنگ سے ٹکرا گئی شادی کی تقریب جلسے میں بدل گیا ۔ جناب محمد علی سابقہ انفارم...
23/05/2025

ژھوکسی تھنگ کھرمنگ ۔
آج سونامی کی لہر ژھوکسی تھنگ سے ٹکرا گئی شادی کی تقریب جلسے میں بدل گیا ۔ جناب محمد علی سابقہ انفارمیشن سیکٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع کھرمنگ کی شادی موقع پر خان صاحب کی نعروں سے فضا گونج اٹھا اس موقع پر ضلع گھنچھے کے امیدوار جناب غلام رسول بلغاری صاجب اور فدا علی بلغاری کی خصوصی شرکت ۔ساتھ میں سیئنر بانی محترم ابراھیم علی آزاد صاحب نے عوام کی خوب لہو گرمانے میں کامیاب اور ژھوکسی تھنک کا شکریہ ادا کیا ۔ جناب اکبر بیدار کی قیادت میں شمولیتی پروگرام تیزی سے جاری ہے اور مزید کہا موروثی سیاست سے آزادی دلواکر دم لیں گے اور سیاسی خاندانوں سے تنگ اور ہماری جنگ تاحیات جاری رہے گی اکبر بیدار امیدوار تحریک انصاف ضلع کھرمنگ۔

اسلام آباد (پ ر)مشیروزیراعلی براۓ میڈیا مولانا محمددین کی مظلوم تحریک کے چئرمین مشہور عالمی کامیاب تاجر صادق خان ادوزئی ...
20/05/2025

اسلام آباد (پ ر)مشیروزیراعلی براۓ میڈیا مولانا محمددین کی مظلوم تحریک کے چئرمین مشہور عالمی کامیاب تاجر صادق خان ادوزئی سے انکے رہائشگاہ میں ملاقات کی اس طویل ملاقات میں مظلوم تحریک پاکستان کو پورے پاکستان سمیت اس کا دائرہ کار کو گلگت بلتستان تک وسعت دینے پر تفصیلی گفتگو ہوئی اس دوران صادق خان ادوزئی نے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ انسان رتبہ پیسہ یا عہدے سے بڑا نہیں ہوتا بلکہ اسکا کردار ہی انسان کو چھوٹا یا بڑا بنادیتا ہے کیونکہ ہر کامیاب انسان کے پیچھے دکھ بھری داستان ہوتی ہے اور یہی دکھ بھری داستان اسکی کامیابی کی علامت ہوتی ہے انسان کی قوت ارادی مظبوط ہو مثبت سوچ ہو انصاف پسند وفاداری اور مستقل مزاجی کے ساتھ محنت کرے وہ ضرور کبھی نہ کبھی کامیاب انسان کہلائیگا لیکن یاد رکھنا مفاد پرست اور موقع پرست انسان کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکتا
اس دوران گفتگو کرتے ہوۓ مشیروزیراعلی براۓ میڈیا مولانا محمددین نے صادق خان اچکزئی کو تحریک کا دائرہ کار کو گلگت بلتستان تک بڑھانے کا دلی مشورہ دیا اور اسکو فعال بنانے کے لئے فعال افراد پر مشتمل نوجوانوں کی زہن سازی کرنے پر بھی زور دیا تاکہ یہ تحریک گلگت بلتستان کے مظلوموں کی توانا آواز بنتے ہوۓ انکی داد رسی کی جاۓ اور صادق خان ادوزئی کو گلگت بلتستان دورے کی دعوت بھی دی جس پر صادق خان ادوزئی نے گلگت بلتستان آنے کی دعوت قبول کرتے ہوۓ کہا کہ بہت جلد بقرہ عید کے فورا بعد گلگت بلتستان کا دورہ کرونگا اور تحریک کو فعال بنانے پر بھی سنجیدگی سے غور کرونگا اس طویل بیٹھک میں ملک پاکستان سمیت گلگت بلتستان کے معاشی انتظامی سیاسی عوامی فلاحی رفاعی دفاعی معدنی اور علاقائی مختلف ایشوز پر مفصل مددل گفتگو کی گئی اور حالیہ حالات کے پیش نظر ملکی سالمیت بقاء استحکام احترام اور وقار پر بھی مفصل مددلل گفت و شنید ہوئی

کھرمنگ ۔اس ماہ رمضان المبارک مہنے کے صدقے گزشتہ دنوں بحرین میں شہید ہونے والا مولانا یوسف ناصری فرزند غویس کی جسد خاکی ا...
25/03/2025

کھرمنگ ۔
اس ماہ رمضان المبارک مہنے کے صدقے گزشتہ دنوں بحرین میں شہید ہونے والا مولانا یوسف ناصری فرزند غویس کی جسد خاکی ابھی تک پاکستان روانہ نہ ہوسکی پروردگار سے ہماری خصوصی دعا ہے تمام رکاوٹیں دور ہوکر مزید ازیت سے بچایا جاۓ کیونکہ لواحقین و قوم بڑی شدد سے منتظر ہیں ۔شریک غم اکبر بیدار امیدوار تحریک انصاف ضلع کھرمنگ ۔

09/03/2025

کھرمنگ الرٹ۔
آپ جو ووٹ دیتے ہیں وہ ایک امانت الھی ہے سوچ سمجھ کردےدیں غداروں کونہ دےدین آج جومشکلات ہمارے لئے درپیش ہیں وہ انہی غدار نمائندوں کی وجہ سےہیں ۔
جنہوں نےآج تین علماء کرام کی حمایت میں ایک بیان دینامناسب نہیں سمجھا ان نمائندوں اور ان کوووٹ دینے والوں پرفاتحہ۔

آغاعلی عباس کا غندوس استقبالی مجمع سے خطاب

اسلام آباد ۔غویس مقیم اسلام آباد جوانوں کی جانب سے اکبر بیدار کی قیادت میں ایک اہم میٹنگ منعقد آغا علی عباس کی رہائی کیل...
01/03/2025

اسلام آباد ۔
غویس مقیم اسلام آباد جوانوں کی جانب سے اکبر بیدار کی قیادت میں ایک اہم میٹنگ منعقد آغا علی عباس کی رہائی کیلے کل اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج ریکارڈ کیا جائیگا ۔

کھرمنگ الرٹ🚨کل رات سید علی عباس رضوی کی خیریت کی خبر ملی اور کہا گیا کے آج انکو رہا کر دیا جائے گا۔ مگر اُس کے بعد سے اب...
28/02/2025

کھرمنگ الرٹ🚨
کل رات سید علی عباس رضوی کی خیریت کی خبر ملی اور کہا گیا کے آج انکو رہا کر دیا جائے گا۔ مگر اُس کے بعد سے ابھی تک اُن سے رابطہ نہیں ہو پا رہا ....
ہم حکومت اور متعلقہ اداروں سے فوری وضاحت کا مطالبہ کرتے ہیں:

1. سید علی عباس کہاں ہیں؟

2. اگر وہ زیرِ حراست ہیں تو انہیں کس جرم میں گرفتار کیا گیا ہے؟

3. اگر انہیں رہا کر دیا گیا تھا تو وہ ابھی تک اپنے گھر کیوں نہیں پہنچے؟

ہم واضح طور پر اعلان کرتے ہیں کہ اگر سید علی عباس آج رات خیریت سے اپنے گھر نہ پہنچے تو کرگل-سکردو روڈ کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا اور یہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک وہ بحفاظت اپنے اہلِ خانہ کے پاس نہیں پہنچ جاتے۔

یہ انسانی حقوق، انصاف اور قانون کی بالادستی کا معاملہ ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ حکام اس مسئلے پر فوری اور سنجیدہ کارروائی کریں گے تاکہ حالات مزید سنگین نہ ہوں۔

سید علی عباس کو فوراً رہا کیا جائے ۔

26/02/2025

مشیروزیراعلی براۓ میڈیا مولانا محمددین نے حقوق دو ڈیم بناؤ دھرنے میں صوبائی حکومت کے سربراہ وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی گلبرخان حکومت کی بہترین ترجمانی کی

Address


Telephone

+923554255295

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baidar TV HD News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baidar TV HD News:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share