"Welcome to our community! Like and share our page to discover new content, spark meaningful conversations, and connect with like-minded individuals.
30/10/2025
*مورخہ* : 29 اکتوبر 2025
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں بینک رقم لیکر نکلنے والا شہری پولیس کی بروقت کارروائی پر لٹنے سے بچ گیا پولیس کی جرات مندانہ کاروائی
نیوکراچی انڈسٹریل ایریا سیکٹر 12 بی میں پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی حاصل کرلی گئی
پولیس مقابلہ پورا فلمی انداز میں ہوا
پولیس مقابلہ کچھ گھنٹے قبل پیش آیا ، ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
دو موٹر سائیکلوں پر چار مسلح ملزمان نے شہری کو بینک سے پیچھا کرکے روکا، سی سی ٹی وی
پیچھے سے موٹر سائیکل سوار دو پولیس نوجوان بروقت موقع پر پہنچ گئے، سی سی ٹی وی
پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کا دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، سی سی ٹی وی
مسلح ملزمان کو پولیس پر فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو
شہری بینک سے نوے ہزار روپے کی رقم لیکر نکلا تھا، ذیشان شفیق صدیقی
ملزمان نے آتے ہی کہا جو پیسے بینک سے نکالے وہ دو ،شہری
پولیس نے بروقت کارروائی کی، سندھ پولیس ہمارا فخر ہے ، شہری
26/10/2025
Another street crime cctv footage of 📍Gulshan e hadeed Karachi - The City Of Lights .
The Philosophy
26/10/2025
📍Serena Mobile market , bike Chori karte hue Pakda Gaya
🚨Dakait police ke Hawale kar diya Gaya
25/10/2025
فیڈرل بی ایریا بلاک 20 انچولی میں ایک ہی مقام پر کئی وارداتیں
سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر کا عقبی علاقہ لیٹروں کے لیئے جنت بن گیا
گزشتہ دس روز کے دوران ایک ہی گلی میں چار مختلف وارداتیں
چاروں وارداتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج سچ نیوز نے حاصل کرلی
واردات کے دوران شہریوں سے نقدی اور موبائل فونز چھیننے گئے
ایک واردات میں شہری نے مزاحمت بھی کی اور ملزمان کے پیچھے بھاگا
دن یہاڑے ملزمان گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل بھی لے گئے
سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی، پولیس
20/10/2025
کراچی:عزیز آباد محمدی کالونی میں ڈاکو شہری سے موبائل فون چھین کر فرار کراچی:واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔
کراچی: 2موٹر سائیکلوں پر سوار 3ملزمان کو واردات کرتے دیکھا جاسکتا ہے کراچی:عزیز آباد میں 2موٹر سائیکلوں پر سوار ملزمان پہلے بھی کئی وارداتیں کرچکے ہیں
کراچی:علاقہ مکینوں کا پولیس سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
The Philosophy
19/10/2025
کراچی گلشنِ اقبال میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا — مولانا صاحب سے نئی موٹر بائیک اور موبائل چھین لیا گیا۔ اُمید ہے کہ حکام اس پر جلد کارروائی کریں گے۔
The Philosophy
18/10/2025
Bike recovered
18/10/2025
YE GARI PARSO SAIMA PARI MALL HYDERI KE BAHR SE CHORI HUI HAI CAR NO : AEN-069 DOPHR KE TIME KINDLY JISKO BH NAZIMABAD YA USKE AITRAF YA JAHAN BH DIKHE KINDLY IS NUMBER PR CALL KRE 03408591991
MODEL : CULTUS 2003
NO : AEN-069
18/10/2025
Bike snatching at shamsi near Afzal hotel imam bargah muntazir Al Mehdi
The Philosophy
17/10/2025
کیمرے کی آنکھ نے واردات کا پورا منظر محفوظ کرلیا
شہری موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ دو مسلح ملزمان نے اسے روک لیا،فوٹیج
ملزمان نے اسلحے کے زور پر موٹر سائیکل، نقدی اور پرس چھین کر فرار ہوگئے
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دونوں ملزمان کے چہرے واضح نظر آرہے ہیں
The Philosophy
15/10/2025
11 اکتوبر بروز ہفتہ نور مسجد کاغذی بازار میٹھادر کے باہر سے یہ بائیک چوری ہوئی ہے
چہرہ بالکل واضح ہے
اگر کسی کو علم ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03231395909
بائیک نمبر
KNB 8557
The Philosophy
10/10/2025
کراچی یونیورسٹی کے پوائنٹ نے انیکا سعید نامی طالبہ کو یونیورسٹی کے اندر کچل دیا، حادثہ صبح سوا نو بجےڈاکٹر محمود حسن لائبریری کے سامنے پیش آیا، انیکا سعید ولد احمد سعید سوشل ورک کی اسٹوڈنٹ تھی جو پوائنٹ سے اتر کر جارہی تھی کہ اسی پوائنٹ نے ریورس ہوتے وقت اسے کچل دیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن راستے میں ہی زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے دم توڑ گئی
Be the first to know and let us send you an email when The Philosophy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.