ضلع صوابی ، یونین کونسل سلیم خان (ابوبانڈہ) شارنزیب ، واقل، عابد باچہ کا والد صاحب،، سید قریش باچہ وفات پا چکا ہے
۔مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز اتوار pm 2:30 بجے سلیم خان ابوبانڈہ میں ادا کی جائے گی
تمام بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے ۔کہ جنازے میں شریک ہو کر ثواب داریں حاصل کریں
اللّٰہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین
ضلع صوابی ، یونین کونسل سلیم خان (خادی میرہ چوک)میں مسکین نواز ،، غریب نواز ماسٹر صیب کا بھائی اور بابرخان جہانگیر خان کا والد صاحب،، آباد خان (دیوان خیل) وفات پا چکا ہے
۔مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز جمعہ بعد نماز عشاء 00۔10 pm بجے سلیم خان خادی میرہ چوک میں ادا کی جائے گی
تمام بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے ۔کہ جنازے میں شریک ہو کر ثواب داریں حاصل کریں
اللّٰہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین
12/12/2023
((( سلیم خان کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری)))
صوابی (سلیم خان) مین بازار میں شفاء میڈیکل سنٹر کا شاندار افتتاح ہو گیا ہےجہان پر قابل ڈاکٹر کے زیر نگرانی اور وہ بھی بغیر فیس کے اب ہر قسم کی بیماری کا علاج کیا جائے گا ۔افتتاحی تقریب میں معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر شفاء میڈیکل سنٹر کے اونر کا کہنا تھا۔ کہ انشاءاللہ شفاء میڈیکل سنٹر میں تمام معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائینگی ۔ہمارے پاس بہترین ڈاکٹرز کی ٹیم ہر وقت مریضوں کی خدمت کے لیے موجود رہینگی اور بہت جلد ہر قسم کے ٹسٹ کے لئے جدید لیبارٹری ،کا انتظام بھی کیا جائے گا۔
ڈاکٹر گل زرین خان چلڈرن سپیشلسٹ اینڈ جنرل فزیشن
شفاء میڈیکل سنٹر افسر خان مارکیٹ مین بازارسلیم خان رابطہ نمبر - 03159767398
Gulzareen Khan
09/11/2023
افسوسناک خبر
تحصیل صوابی:یونین کونسل سلیم خان سورے غر بانڈہ، میں وسیم شاہ کی،دادی جان، اور عبدالحکیم ،فضل غنی،(فضلے) رحمان غنی ، کی والدہ ماجدہ وفات پا چکی ہے ۔
مرحومہ کا نماز جنازہ آج بمورخہ9 نومبر بروز جمعرات00۔8 pmبجے سلیم خان (سوری غر جنازگاہ) میں ادا کی جائیگی..
تمام دوست و احباب کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین
اگر کوئی غمزدہ خاندان کے ساتھ رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03149770710 ،وسیم شاہ
15/10/2023
اج يونين کونسل سليم خان ميں صوابی ایکشن کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ویجلنس کمیٹی کے رہنما سابقہ تحصیل نائب ناظم شمس القمر اور دیگر عمائدین نے شرکت کی ، اجلاس میں سلیم خان میں صوابی ایکشن کمیٹئ کے تنظیم بنانے کے لئے مشاورت کی گئ اور 22اکتوبر کو حجرہ آفسرخان سلیم خان میں عوامی اجتماع منعقد کرانےکا فیصلہ کیاگیا، اجتماع مین صوابی ایکشن کمیٹی کے رہنماء اور یونین کونسل سلیم خان کے عوام شرکت کریں گے جس میں یونین کونسل کے تنظیم کا اعلان بھی کیا جائےگا
پریس ریلیز
12/10/2023
(((افسوس ناک خبر)))
صوابی:گوہاٹی پُل کے قریب فائرنگ سےسکول کا 12سالہ طالبعلم جاں بحق،واقعہ پُرانی دُشمنی کا شاخسانہ ہے۔(پولیس).
08/10/2023
افسوسناک خبر
ضلع صوابی یونین کونسل سلیم خان چپئ (فضل آباد) میں جمدل خان،مشقت خان کا بھائی سابقہ ناظم اجمل خان وفات پا چکا ہے ،
مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز اتوار 30۔6 pm بجے چپئ (فضل آباد) میں ادا کی جائیگی..
تمام دوست و احباب کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین
08/10/2023
افسوس ناک خبر
گاوں سلیم خان میر احمد خیل چم میں انتہائی افسوسناک واقعہ میں زخمی ہونے والی بچی حافظ انعام اللہ اور طفیل جان کی بھتیجی اور رحیم خان کی بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ، اپنے خالق حقیقی کے پاس جا پہنچی۔
مرحومہ کا نماز جنازہ آج بروز ،
اتوار ، بعد، نماز عشاء ،سلیم خان میں ادا کی جائیگی..
تمام دوست و احباب کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین
15/09/2023
د غم خبر…
پہ یونین کونسل سلیم خان سیدوخیلو چم کی د فضل سید باچا او د زرنواب سید باچا (مور بی بی)او د عبدالسید باچا ٹبر (کوروالا) وفات شوے ده…
جنازہ بہ یی نن د ماخام مونز نہ پس سلیم خان جنازگاہ کی ادا کیگی…
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ دی ورلہ جنت الفردوس کی اعلی مقام ورکی…(آمین)
او اللہ تعالیٰ دی ورلہ پسماندہ گانو لہ صبر جمیل ورکی
26/08/2023
اطلاع عام
صبا پہ 27 اگست سحر 8 بجے۔د سابقہ ناظم عثمان شیر پہ حجرہ کی احتجاجی مظاہرہ دہ۔۔د بجلی بیلونو بارہ کی .. د ٹولو شرکت پکی لازمی شرکت وکی⚡✌️!
23/08/2023
افسوس ناک خبر
یونین کونسل سلیم خان بیزاد خیل چم میں شوکت کاکا (دیوان خیل) کا بھائی لیاقت کاکا (دیوان خیل) وفات پاچکا ہے!!
مرحوم کا نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء 30۔9 pm بجے سلیم خان جناز گاہ میں ادا کی جائیگی..
تمام بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔۔۔آمین
13/08/2023
افسوسناک خبر
یونین کونسل سلیم خان پلو ڈھنڈ (ابو بانڈہ) میں افسر علی ،اکرام علی کی والدہ ماجدہ اور میر ولی(غورغشتی) کی بیوی وفات پا چکی ہے ۔
مرحومہ کا نماز جنازہ آج 2.00pmبجے سلیم خان (ابو بانڈہ ) میں ادا کی جائیگی..
تمام دوست و احباب کو دعوت دی جاتی ہے کہ جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین
Be the first to know and let us send you an email when Saleem khan khabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.