Imam Mahdi TV is an informational channel that provides numerous scientific and research information about the belief in the reappearance of Imam Mahdi.
Differences between Shiites and Sunnis in birth and lineage, rule of Imam Mahdi, Asr reappearance,
علی بن ابی طالب ع کی محبت
گناہوں کو ایسے کھاجاتی ھے
جیسےآگ لکڑیوں کوجلادیتی ہے
کنزالعمال، ج ١١، ص ٦٢١
الفردوس، ج ٢، ص ١٤٢
الریاض النضره، ج ٣، ص ١٩٠
06/02/2022
جو شخص ہر روز اپنے نفس کا محاسبہ نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے!
امام موسیٰ کاظم علیہ سلام
05/02/2022
امام زين العابدين عليہ السلام۔
بچوں كو نصيحت كيا كرتے تھے كہ جھوٹ سے پرہيز كرو، چاہے وہ چھوٹا جھوٹ ہے يا بڑا، چاہے جھوٹ مذاق ميں كيا ہو يا سنجيدگى ميں۔ كيونكہ جب انسان چھوٹا جھوٹ بولتا ہے تو وہ بڑا جھوٹ بولنے كى بھى جرأت كرنے لگتاہے۔
Books *حوالہ:*
الکلینی، الکافی، ج٦، ص٣٣٨.
05/02/2022
امام علی نقی الھادیؑ کا فرمان !
جس شخص کی اپنی نظر میں کوئی قدر و قیمت نہ ھو اسکے شر سے کبھی مطمئن مت ھونا ۔
میزان الحکمت۔ ج3 ، ص 44
05/02/2022
امام علی نقی علیہ السلام کی نظر میں والدین کی نافرمانی کا انجام
سب سے بڑی عزت علم ہے کیونکہ علم کے ذریعہ معاد اور امور زندگی کی معرفت حاصل ہوتی ہے اور سب سے بڑی ذلت جہالت ہے، کیونکہ جاہل گونگا 'بہرہ ' اندھا اور حیران اور سرگرداں رہتا ہے۔
امالى شیخ صدوقؒ، ص 95
01/02/2022
امام علی علیہ السلام۔
آنسوٶں کا خشک ہو جانا دل کا سخت ہونا ہے اور دل کا سخت ہو جانا گناہوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔
میزان الحکمت ج1ص669
01/02/2022
امام علی علیہ السلام۔
تمہاری جانوں کے لیے قیمتیں مقرر کی گی ہین۔لہذا انہیں جنت کے سوا کسی اور چیز کے بدلے میں نہ بیچو۔
میزان الحکمت ج1ح2090
01/02/2022
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم:
اِنَّ اَحبَّ عبادَ اللهِ اِلَی اللهِ أنصَحُهُم لِعِبادِہ
اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب وہ ہے جو لوگوں کے ساتھ ہمدردی و نرمی سے پیش آئے۔
Be the first to know and let us send you an email when Imam mehdi tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.