Khaliq Ul Wahab

  • Home
  • Khaliq Ul Wahab

Khaliq Ul Wahab Assalam u Alaikum my respected audience, You are all have been created in a perfect shape and is respected also.

قربانی کی بکری
23/05/2025

قربانی کی بکری

شب بخیر
23/05/2025

شب بخیر

23/05/2025
کلمہ استغفار کے فوائد
23/05/2025

کلمہ استغفار کے فوائد

28/04/2025

کہتے ہیں کہ ہر شر میں کوئی نہ کوئی خیر بھی ہوتی ہے ۔پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری حالیہ تنازع میں بھی یہ بات سچ ثابت ہوئی ۔ہم نے آج تک ایک اصطلاح " پھپھے کٹنی" صرف سنی ہی سنی تھی لیکن دونوں ملکوں کے درمیاں اس کلیش کے دوران " پھپھے کٹنی " اصطلاح کا نہ صرف عملی مظاہرہ دیکھ لیا بلکہ بھارتی میڈیا کی خواتین اینکرز اور نیوزکاسٹرز کی شکل میں مجسم حالت میں بھی دیکھ لیا۔بھارتی اینکرز اور نیوزکاسٹرز کاانداز بیاں ایسا ہوتا ہے جیسے انتہائی قریبی شریکیوں کی شادی میں عورتوں کی لین دین پر لڑائی ہوجائے یا چنگڑوں کی زنانیاں لڑپڑی ہوں بلکہ مجھے تو اپنا بچپن یاد آجاتا ہے جب سکول میں چھٹی سے قبل تمام کلاسز کو ایک دوسرے کے سامنے کھڑے کرکے پہاڑے دہرایا کرتے تھے اور اس عمل میں پہاڑے دہرانے کے بجائے چیخ چیخ کر ایک دوسرے کی طرف پھینک پھینک کر مارتے تھے۔بھارتی نیوزکاسٹرز بھی خبریں پڑھتی کم ہیں اور منہ پر زیادہ مارتی ہیں۔گلا پھاڑ کر تو پہلے سے ہی بولتی تھیں پاکستان کے معاملے میں تو لگتا ہے ان کے پھیپھڑے بھی پھٹ جاتے ہیں اور مجھے تو ڈر ہے اگر دونوں ملکوں کا یہ سیاپا مزید جاری رہا تو بھارتی اینکرز کہیں کیمرے کے سامنے ہی کپڑے پھاڑ کر الزام پاکستان پر نہ لگادیں۔یااللہ ساڈی جان بچے نہ بچے عزت ضرور بچائیں۔آمین

02/04/2024

No one likes a poor child. If there was a picture of a girl, everyone would like it.
Please Support Me Follow My Page 🥹🥹🥹🥹







06/01/2024

54.4K likes, 1089 comments. “Walakono 🤣😂😂”

Address


Telephone

+923449221252

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khaliq Ul Wahab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share