ڈیلی مصافحہ وہاڑی/ پاکستان

  • Home
  • ڈیلی مصافحہ وہاڑی/ پاکستان

ڈیلی مصافحہ وہاڑی/ پاکستان Rao Tuseef
(2)

راو توصیف ایڈیٹر ڈیلی مصافحہ وہاڑی /پاکستان

خبروں اشتہارات اور دیگر مراسلات کے لیے ہم سے رابطہ کریں
دفتر: مدینہ کالونی وہاڑی
دفتر:پرانا شجاع اباد زرعی یونیورسٹی ملتان
!
03057010257

21/07/2025
20/07/2025

کہاں لکھاہے تمہاری مرضی کے لفظ بولوں
اپنی سوچوں کے دائرے کو تمہارے جوتوں کے تابع کردو
وہ ایک افسر جو خود سری میں خدا بنا ہے
میں اس کو پوجوں سر جھکاوں کہاں لکھا ہے

19/07/2025

*🚨بریکنگ نیوز _*
*عاصم منیر امریکہ پہنچ گئے*
*یہ دوڑیں بتا رہی ہیں, سب کچھ ٹھیک نہیں, اچانک امریکہ جانا بغیر کسی دعوت کے؟؟؟۔۔*🔥

19/07/2025

‏ہر گلی
ہر کوچہ
ہر میدان
بس گونجے عمران خان

18/07/2025

*آرمی کی ہائی کمانڈ ڈٹ گئی بس اب اور ظلم نہیں ہوگا موجودہ نظام کو سپوٹ کر کے ادارہ تباہ نہیں کر سکتے فرد واحد اکیلا ہونے والا ہے*❤️🔥
♥️

18/07/2025

*بات سنو لوگو*
*کب نکلو گے ؟؟*
*جب لباس سے بے لباس ہو جاؤ گےتب نکلو گے ؟؟*
*کب نکلو گے ؟*
*جب کوکھ میں نسلیں فاقے کریں گی*
*تب نکلو گے ؟؟*
*کب نکلو گے ؟؟*
*جب رہینے کو زمین اور سر پر آسمان نہ رہے گا*
*تب نکلو گے ؟*
*کب نکلو گے ؟*
*جب نوچنے لگو گے بدن اپنا*
*بیٹیاں غربت کی بھینٹ چڑھیں گی*
*نیلامی عزتوں کی عام ہو گی*
*ہر لمحہ رات اندھیری*
*صبح بھی تمہاری شام ہو گی*
*کیا تب نکلو گے ؟؟*
*آخر کب نکلو گے ؟؟؟*
*اٹھو،جاگو ،،توڑ دو زنجیریں*
*پلٹ دو تختہ ظلم کا*
*کھینچ لاؤ اپنے رہبر کو*
*ورنہ ہر آتی سانس غلام ہو گی*
*جب اجڑ جاے گا گلشن تمہارا*
*تب نکلو گے ؟؟.*
*پوچھو اپنے ضمیر سے*
*کب نکلو گے*
*کب نکلو گے ؟؟؟*

17/07/2025

مالک نوکر

17/07/2025

🚨⛈️ ‏ *“سر سید چوک، راولپنڈی*

— *رحیم آباد کے قریب کے مناظر افسوسناک ہیں، بارش کے باعث سارا علاقہ پانی میں ڈوب چکا ہے۔ ہمارے جیل اور تحریک کے ساتھی منصور اقبال بھائی کی دوکان بھی پانی سے بھر گئی ہے۔ اللہ سب کی حفاظت فرمائے*

17/07/2025

🚨⛈️ *‏راولپنڈی میں گھروں کی پوری کی پوری ایک ایک منزل پانی میں ڈوب گئیں*

17/07/2025

*🚨🔥بریکنگ نیوز*
*عمران خان دو طریقوں سے باہر آسکتا ہے ایک مزمت اور دوسرا عوام عدالتوں پر قبضہ کر لیں یا آخری حل بغاوت ہے*
*عمران ریاض خان*🔥🔥💯

17/07/2025

یقین کریں زندگی میں ایک دوست زلفی بخآری جیسا ھونا چاہیئے جو آپکی خاطر دنیا کے سامنے اپکا مقدمہ لڑنے کو بھی تیار ھو جائے

چُپ سادھ کے بیٹھے ہیں میرے عہد کے کُوفیجو شخص حسینی ہے وہ تیار کھڑا ہے۔♥️
17/07/2025

چُپ سادھ کے بیٹھے ہیں میرے عہد کے کُوفی
جو شخص حسینی ہے وہ تیار کھڑا ہے۔♥️

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈیلی مصافحہ وہاڑی/ پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ڈیلی مصافحہ وہاڑی/ پاکستان:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share