🌟 مظہری سٹوڈیو
روحانی کلام کا مرکز — حمد، نعت، منقبت، نقابت اور بیانات۔
دل کو روشن کرنے کے لیے آج ہی فالو کریں۔
13/10/2025
تحریک لبیک کے مظلوم کارکنان پر ظلم کی انتہا
آج ایک بار پھر ظلم کی سیاہ رات نے حق کے پروانوں کو لہو میں نہلا دیا۔
تحریک لبیک کے بے گناہ اور پرامن کارکنان پر یزیدی حکومت نے حملہ کر دیا —
سینکڑوں عاشقانِ رسول ﷺ زخمی کر دیے گئے اور درجنوں شہید کر دیے گئے۔
میں نے یزید کو نہیں دیکھا تھا،
نہ ہی اس کے ماننے والوں کو،
مگر آج میں نے وقت کے یزیدیوں کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا۔
ان کے چہروں پر وہی ظلم کی تاریکی،
وہی طاقت کا غرور،
اور وہی اہلِ حق سے دشمنی جھلک رہی تھی۔
افسوس! وقت بدل گیا، مگر کردار وہی رہے —
حق کے نام پر قربانی دینے والے آج بھی خاک و خون میں لتپت ہیں،
اور ظلم کرنے والے آج بھی تخت و تاج پر براجمان ہیں۔
پر افسوس!
ساری زندگی حضور ﷺ کے نام کا کھانے والے،
پیر، گدی نشین، خطیب، نقبا، نعت خواں —
جو ممبرِ رسول ﷺ پر چڑھ کر بڑے عاشقِ رسول بن جاتے ہیں،
جب اسی نبی ﷺ کی امت پر مشکل وقت آتا ہے،
تو میدان تو بڑی بات ہے،
ایک پوسٹ تک کرنے کی ہمت نہیں رکھتے!
خدارا! کچھ خدا کا خوف کرو۔
یہ امتِ محمد ﷺ پر ظلم ہے، اور تم خاموش ہو؟
Mazhari Studio Mainwali
12/10/2025
بابا جان ❣️❣️
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں بھی کیا چیز ہے لوہو قلم تیرے ہیں
💞💞💞💞💞💞
Mazhari Studio Mainwali
20/09/2025
کل انشاءاللہ بسلسلہ چہلم محلہ رمضان اباد میں حاضری کا شرف حاصل ہوگا ❣️❣️❣️❣️
Mazhari Studio Mainwali
10/07/2025
آج کا دن ہے سیاسی ورلڈ کپ کا! 🏆⚡
آپ کے ووٹ سے طے ہوگا کون ہے سب سے مقبول لیڈر!
اپنے پسندیدہ لیڈر کو ووٹ دیں اور دیکھتے ہیں کون بنتا ہے فائنل کا فاتح!
🏆 سیاسی ورلڈ کپ 2025 – پہلا میچ ⚡
سعد رضوی = ❤️ ہارٹ بٹن
عمران خان = 👍 لائک بٹن
کون ہے عوام کا اصل لیڈر؟
اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے!
لائک کریں اگر آپ عمران خان کے ساتھ ہیں
اور
ہارٹ دیں اگر آپ کا دل سعد رضوی کے ساتھ ہے! ❤️🔥
10/07/2025
Ali Chora Nahi Jata || Mohsin Ali Mazhari 2024 || BIG Mehfil Naat Mianwali 2025
Be the first to know and let us send you an email when Mazhari Studio Mainwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.