Allahyar Islamic Tv

  • Home
  • Allahyar Islamic Tv

Allahyar Islamic Tv PLZZZ LIKE MY PAGE AND ISLAMIC PICS VIDEOS OR NAATS ISLAMIC TOPICS K HAR EK UPDATES MILTE RAHAY GE AAP KO IS MERA PAGE PER�

🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼🕌 *Asar Salah  Reminder* ہر دن جب آپ کو اللہ اور اپنی خواہشات کے درمیان انتخاب کا سامنا کرنا پڑے تو اللہ ...
02/06/2022

🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼
🕌 *Asar Salah Reminder*

ہر دن جب آپ کو اللہ اور اپنی خواہشات کے درمیان انتخاب کا سامنا کرنا پڑے تو اللہ کا انتخاب کریں۔ ان چیزوں سے دور بھاگیں
جو اللہ کو ناراض کرنے کی وجہ بنیں۔ اللہ کا انتخاب کرتے رہیں۔ ایک دن ایسا آئے گا جب وہ آپ کو ہر اس بات کے بدلے اجر دے گا جس پر آپ نے اس کی رضا کے لیے قابو پایا۔۔۔

⏰ *اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز عصر ادا کر لیجیے...!!*

•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•

Today's the best photo❤❤❤
31/05/2022

Today's the best photo❤❤❤

29/05/2022
ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ جب چننا پڑتا ہےایک طرف رحمان کا راستہ ہوتا ہے   اور دوسری طرف شیطان کا____دل کہتا ہے آخری بار...
28/05/2022

ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ جب چننا پڑتا ہے
ایک طرف رحمان کا راستہ ہوتا ہے
اور دوسری طرف شیطان کا____
دل کہتا ہے آخری بار ____
دماغ کہتا ہے اب نہیں____
پھر جو رحمان کا راستہ چن لیتا ہے وہ بھی آسمانوں میں چن لیا جاتا ہے،خاص کر لیا جاتا ہے___پھر اس کے کام بنتے چلے جاتے ہیں
بعض تمنائیں شیطان اور نفس کا دھوکا ہوتی ہیں__اور ہم اسے خواھش سمجھ کر پورا کرتے رہتے ہیں___:
کبھی چناؤ کا وقت آئے تو رحمان کو ہی چن لیجئے گا
کیونکہ
اللہ پاک اپنے بندوں سے پناہ محبت کرتا ہے_____!!!

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ**صبح بخیر زندگی*               اہل جنت کی چار نشانیاں ہیں،●مسکراتا چہ...
28/05/2022

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ*
*صبح بخیر زندگی*

اہل جنت کی چار نشانیاں ہیں،
●مسکراتا چہرہ،
●نرم زبان،
●رحم کرنے والا دل،
●عطا کرنے والا ھاتھ،
الله رب العزت مجھے اور میرے سب چاھنے والوں کو یہ اوصاف عطا فرمائے،
انسان کی زندگی میں *صبر*،شکر اور *محبت* تینوں کا بڑا درجہ ھے،
●صبر مصیبت کو ٹالتا ھے،
●شکر نعمت بڑھاتا ھے،
●اور محبت خوشیوں کا خرانہ ہے،
میری دعا ہے کہ الله پاک ان تینوں سے آپکو سدا *مالامال* رکهے...!

*الله عزوجل کی رحمت شبنم ‎بن کر آپ کےگلستان حیات پرهمیشہ هی برستی رهے‎،الله پاک همیشه آپ کو تنگیوں،تکلیفوں اور پریشانیوں سےبچاۓ‎،اللہ پاک ہمیں اچھے اعمال کی توفیق عطا فرمائے*

*آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین*
*دعاوؤں میں یاد رکھیئےگا

28/05/2022
27/05/2022

أَسْتَغْفِرُ اللّٰه یہ ہے قیامت کی نشانیاں

*دنیا کے 8 ارب انسانوں کے 16 ارب انگوٹھے ہیں جنکے چھوٹے سے حصے میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک کے ڈیزائن باقی 16 ار...
27/05/2022

*دنیا کے 8 ارب انسانوں کے 16 ارب انگوٹھے ہیں جنکے چھوٹے سے حصے میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک کے ڈیزائن باقی 16 ارب ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا*

*پھر مجھے ایک آیات کا زکر کرنا پڑیگا کہ*

*اور خود تمھارے اپنے وجود میں ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں تو تم کیوں عقل سے کام نہیں لیتے*
*سبحان اللہ*

باریک، تنگ اور بھڑکیلا لباس پہننے والی عورتیں!رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’وہ عورتیں  جو لباس پہنے ہوئے(بھی) ننگی ہوں گی ،دو...
27/05/2022

باریک، تنگ اور بھڑکیلا لباس پہننے والی عورتیں!
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’وہ عورتیں جو لباس پہنے ہوئے(بھی) ننگی ہوں گی ،دوسروں کو(گناہ پر) مائل کرنے والی ،خود مائل ہونے والی ہوں گی ان کے سر(علاقہ) بخت کی اونٹنیوں کے ایک طرف جھکے ہوئے کوہانوں جیسے ہوں گے۔یہ عورتیں جنت میں داخل ہوں گی نہ اس کی خوشبو سونگھیں گی۔حالانکہ اس کی خوشبو اتنے اتنے (لمبے) فاصلے سےمحسوس ہوتی ہوگی۔"
( صحیح مسلم: 2856 )اللهم لا تجعلنا منھن🤲🏻

*گناہ اسی وقت سرزد ہوتے ھیں جب اللہ کے ساتھ حیا کا حق ادا نہ ہو۔۔۔۔۔**ہم سب اپنا اپنا جائزہ لیں کہ ہم کہاں کہاں حیا کو پ...
27/05/2022

*گناہ اسی وقت سرزد ہوتے ھیں جب اللہ کے ساتھ حیا کا حق ادا نہ ہو۔۔۔۔۔*

*ہم سب اپنا اپنا جائزہ لیں کہ ہم کہاں کہاں حیا کو پامال کرتے ھیں۔۔۔؟*

*ہماری سوچ ،خیالات ،جذبات میں اونچ نیچ۔۔۔۔ہماری گفتگو ۔۔۔۔آواز کا لیول ۔۔۔قہقہے۔۔۔۔لوگوں کے ساتھ معاملات کرتے ہوئے کمی بیشی ۔۔مثلاً من پسند لوگوں کو ہر جگہ اہمیت دینا اور چھوٹے لوگوں کو اتنی اہمیت نہ دینا۔۔۔*

*ایسی بہت سی چھوٹی چھوٹی چیزیں ہماری زندگی میں شامل ہوتی ھیں جن میں ہم افراط و تفریط کا شکار ہوتے ھیں لیکن ہم ان کی اصلاح کرنا ضروری نہیں سمجھتے۔۔۔*

*اگر ہم واقعی اللہ سے حیا کرنے والے بن جائیں تو ہمارے بہت سے رویے انداز ،معاملات اور عمل بدل جائیں۔۔۔*

*خوش رہیں🤲 خوشیاں بانٹیں۔۔!!*

*_اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹_*۔          خوبصورت صبح کا پُر خلوص سلام و خوبصورت دعا کے ساتھ۔ ☘️...
27/05/2022

*_اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹_*۔ خوبصورت صبح کا پُر خلوص سلام و خوبصورت دعا کے ساتھ۔ ☘️ *اے میرے پاک پروردگار جو لوگ تیری کن کے منتظر ہیں تو ان پہ اپنا خاص کرم کر اور ان کے آنسوؤں کو مستقبل کی خوشیوں میں تبدیل کر دے بیشک تو ہی ہر چیز پہ "قادر" ہے الله رب العزت آپکو صحت، عزت، عظمت، نعمت، راحت، بركت،دولت، سلامتی والی زندگی، كاميابی اور لاتعداد خوشیاں عطاء فرما امین یارب العالمین🤲🏻*

*سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا ن...
26/05/2022

*سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا۔ جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی*۔
*جس کا رب اس کا سب*✨💙

Address


Telephone

+923135318867

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allahyar Islamic Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Allahyar Islamic Tv:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share