
21/07/2025
زمانے کے چلن سے برسر پیکار عورت ہوں
سو ہر اک مرحلے پر جبر سے دوچار عورت ہوں
ظلم کی کون کون سی داستان یاد رکھیں گے ۔
غیرت کے نام ایک اور ہوا کی بیٹی کو بے دردی سے قتل ۔۔۔۔
*"جہالت کی انتہا"*
*بلوچستان میں گھر چھوڑ کر پسند کی شادی کرنے والے خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔*
*قران پاک ہاتھ میں تام کر خاتون کی بے بسی بتا رہی ہے کہ اس کو مارنے والے یہ سارے مرد کتنے غیرت مند ہے جیسے انہوں نے خود زندگی میں کوئی گناہ کیا ہی نہیں ہے۔*
اس خاتون کی بے بسی اور ہمارے معاشرے کی جہالت کو خود محسوس کرو۔۔۔۔۔۔