Ahmad Waqar Official

  • Home
  • Ahmad Waqar Official

Ahmad Waqar Official Media/News Company

بریکنگ بریکنگ ‏بریکنگ نیوز ،عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں بری کردیا گیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ س...
03/06/2024

بریکنگ بریکنگ ‏بریکنگ نیوز ،عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں بری کردیا گیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا
Imran Khan
‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

16/05/2024

اسد علی طور۔۔۔
کمرہ عدالت میں آج صرف عمران خان سب کی مرکزِ نگاہ بنے ہوئے تھے!


عمران خان اڈیالہ جیل سے براہ راست
16/05/2024

عمران خان اڈیالہ جیل سے براہ راست

















تہلکہ خیز انکشافات ! کیا معافی مانگنے پر معاف کر دینا چاہئے ؟؟؟؟؟؟؟؟مستعفی کمشنر لیاقت علی چٹھہ کا بیان !!!!! اپنے بیان ...
22/02/2024

تہلکہ خیز انکشافات !
کیا معافی مانگنے پر معاف کر دینا چاہئے ؟؟؟؟؟؟؟؟
مستعفی کمشنر لیاقت علی چٹھہ کا بیان !!!!!

اپنے بیان میں فرماتے ہیں کہ مجھے الیکشن کمیشن سمیت کبھی کسی نے بھی دھاندلی کرنے کی ہدائیت نہیں دی اور نہ ہی کوئی RO ایسے کسی عمل میں ملوث پایا گیا ہے۔

چیف جسٹس کا نام اس لیئے لیا تاکہ عوام میں انکے خلاف نفرت بھڑکائی جا سکے ۔
پریس کانفرنس کا دن ایک سیاسی جماعت کے احتجاج کے دن سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مقرر کیا
9مئی واقعات میں ملوث ایک مخصوص سیاسی جماعت (تحریک نصاف ) کے مفرور کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہا اور اسکی مدد بھی کرتا رہا۔۔۔۔

20/02/2024

بھی میدان میں کود پڑے
اب یہ لاکھوں کروڑوں نوجوان جنہوں نے ووٹ دیا ہے انکا اعتماد اٹھ گیا ہے جمہوریت پر سے مجھے ڈر ہے کہ یہ کہیں اور نہ نکل پڑیں جب آپ مینڈیٹ کی خلاف ورزی کرینگے تو ملک میں امن کیسے ہوگا۔
جناب صدر یہ آئینی مینڈیٹ کا جب آپکی کی پارٹی نے خلاف ورزی کی تو اس وقت آپ کہاں تھے
کیا آپ نے کہا کہ میں صدر کے عہدے کا حلف نہیں اٹھاتا یہاں تک کہ اس عہدے کے آئینی معیار پر پورے اترے ہیں ۔۔۔
آپ نے تو اسمبلیاں توڑ کر اس آئین کی خلاف ورزی کی۔۔۔۔
جناب صدر یہ ماننا ہوگا جو اس وقت ہوا وہ بھی غلط تھا اور آج بھی غلط ہو رہا ہے



PML(N) Imran Khan Bilawal Bhutto Zardari PTI Worldwide PTI Punjab

19/02/2024


سکول جاتے ہوئے بچے کو ایک بندہ آواز لگاتا ہے، کہ ادھر آجاؤ اور ان سے سوال کرتا ہے کہ پاکستان کا قومی کھیل کونسا ہے ؟؟
بچہ: جواب دیتا ہے کہ "کرپشن"۔۔۔ہائے کرپشن
ملک میں کرپشن کی داستانیں بھری پڑیں آئے روز خبروں ،اخباروں اور نجی محفلوں میں کرپشن کی باتیں پائی جاتی ہیں
وہ چاہے آئی ایم ایف کی رپورٹ ہو یا ایف اے ٹی ایف کے تحفظات ہوں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا سروے بلوم برگ جیسے غیر ملکی جریدوں پر چھپنے والے آرٹیکلز ہوں سب میں پاکستان میں کرپشن اور منی لانڈرنگ پر تحفظات کو اظہار ہوتا ہے

Yousuf Jan Shahani عبدالوہاب احمدانی Abrar Ahmad

18/02/2024

بلے کا تھیلے سے باہر آنا
میڈم شدید طیش میں آگئی لیکن یہ وضاحت کرنا بھول گئیں ،وضاحت کر دیتی کہ وہ کس فتنے کا سر قلم کرنا چاہتی ہیں
سوال: میڈم آپ خود اتنے قابل تھیں عمران خان کے خلاف الیکشن میں حصہ لیتی۔۔۔
فتنے کا انتقام جمہوریت سے لیا جاتا ہے نہ کہ سر قلم کرنے سے


17/02/2024

؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے نیا انکشاف کر دیا کہ الیکشن میں کھلے عام دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے
کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے بتایا کہ آزاد امیدوار راولپنڈی ڈویژن میں 50 50 ہزار کی لیڈ سے جیت رہے تھے لیکن رزلٹ تبدیل کیے گئے تھے
اس انکشاف بعد ملک میں سیاسی جماعتوں کی طرف سے بھی الیکشن کمشنر پر دھاندلی کے الزامات لگ رہے ہیں الیکشن کمشنر آپ بھی استعفی دے دیں پاکستان اس دھاندلی زدہ انتخابات کے متحمل نہیں ہوسکتا
دوسری بات یہ ہے کہ کمشنر صاحب کے خود کے پاس کوئی عہدہ بھی نہیں تھا تو وہ کس مناسبت سے یہ الزام لگا رہے ہیں نہ ہی وہ Ro تھے اور نہ DRO....
راولپنڈی ڈویژن سے کامیاب ہونے والے قومی اسمبلی اراکین درج ذیل ہیں۔۔۔۔۔
این اے 51 مری سے مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ اسامہ سرور کامیاب ہوئے
این اے 52 راولپنڈی-1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار راجہ پرویز اشرف کامیاب ہوئے تھے
این اے 53 راولپنڈی-2 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار قمرالاسلام راجا کامیاب ہوئے تھے
این اے 55 راولپنڈی-4 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ابرار احمد جیت گئے تھے
این اے 56 راولپنڈی-5 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار حنیف عباسی کامیاب ہوئے تھے
این اے 57 راولپنڈی-6 سے مسلم لیگ ن کے دانیال چوہدری کامیاب ہوئے تھے
اگر یہ پریس کانفرنس سچ ثابت ہوتی ہے تو کیا پھر یہ اراکین اسمبلی اپنی دھاندلی سے جیتی ہوئی سیٹ واپس کریں گے

14/02/2024

دادا کی پوتی نئے انداز میں اپنے اصلی حلیے میں واپس آ گئی ۔۔۔
دادا کے دوستوں کی بے وفائی کے بعد دادا کی پوتی نے بھی منہ موڑ لیا ہے ۔۔یاد رہے سیدہ ماہا بخاری نے اپنے حلقے کے عوام میں نہ صرف مرا ہوا دادا بلکہ سید کارڈ بھی بیچا
آپ غور فرمائیں غصہ میں انگلی لہرا لہرا کر بولنے کی جگہ پر کھلی مسکراہٹ آ گئی ہے
میرے خیال میں جتنا دادا کی پوتی نے الیکشن ہارنے کے بعد دادا کے دوستوں کو بھلا دیا یے شاید دادا کے دوست یہ سب جانتے تھے
دادا کے دوست سیانے نکلے جو دادا کی پوتی کے ساتھ ہاتھ کر گئے


14/02/2024

کیا مسلم لیگ ن نے ڈنڈی مارنے سے کام لیا ہے
مسلم لیگ ن کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ کا سفر اس طرح ہی تھا کہ لوگوں کے مینڈیٹ پر کھلے عام ڈاکہ ڈالا گیا ہے ۔آج ہورے ملک میں 10 سیایسی جماعتیں دھاندلی کے خالف احتجاج شروع کر رہی ہیں لیکن صرف مسلم لیگ ہی وہ جماعت ہے آزاد ارکان کو خود میں شامل کر رہی ہے
آج وہ تمام راستے کہاں گئے
پاکستان کو نواز دو
نواز کو ووٹ دو
ووٹ کو عزت دو
کیا آخر کار وہی راستہ کام کر گیا ہے؟؟؟

21/12/2023

اسلام آباد پولیس اخلاقیات کی تمام حدیں پار کر دیں

پولیس اہلکاروں کی بلوچ خواتین کیساتھ بدسلوکی، روکنے پر پولیس اہلکار کی حامد میر کیساتھ بھی بدتمیزی
حامد میر: تمہاری ماں بہنوں سے ایسا سلوک کیا جائے تو اچھا لگے گا؟

پولیس: زبان کو لگام دو، میری ماں بہنوں کا نام مت لو۔

حامد میر: یہ بھی کسی کی ماں بہن ہیں۔

پولیس: زبان سنبھال کر بات کرو اور جاؤ یہاں سے۔

حامد میر: پھر کیا کر لو گے؟
پولیس: کہا نا اپنی زبان کو لگام دو۔

11/12/2023

😂

کیا عمران خان فیصلے اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتے تھے ؟؟
عمران خان کا کسی بھی پارٹی عہدیدار پر اعتماد نہ کرنا
پرویز خٹک نے شہزاد اقبال کے پروگرام میں یہ دعوٰی کیا کہ عمران خان ہم پر اعتماد ہی نہیں کرتے تھے ۔ اس سے پہلے جہانگیر ترین ہوں، علیم خان ،فیاض الحسن چوہان یا پھر تحریک انصاف سے دستبردار ہونے والے پارٹی کے اہم عہدیدار کابینہ کے فیصلے ہوں ،سائفر کی کہانی کیساتھ ملکی معاملات سے کھیلنا یا 9 مئی جیسے واقعات کی سازش میں الزام ٹھہرا چکے ہیں کہ خود کو ون میں آرمی سمجھتے تھے
دوسری طرف پارٹی کے ٹکٹوں کی تقسیم ہو یا پنجاب اور کے پی کے اسمبلی کی تحلیل ہو پی ٹی آئی کے کئی سئنیرز رہنما صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی بھی دعوی کر چکے ہیں کہ ہمیں ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا لیکن عمران خان نے ہماری بات نہیں سنی ۔۔۔۔۔۔
عصر حاضر پچھلی ایک صدی سے پی ٹی آئی کے ساتھ رہنے والے شاہ محمود قریشی کی بجائے کو پارٹی کا چئیرمین منتخب کیا گیا ہے اس سے یہ فہم جنم لیتی ہے کہ بادی النظر میں اس اہم عہدہ کے قابل نہ تھے یا پھر عمران خان کا ان پر اعتماد نہ کرنا شامل ہے
پرویز خٹک پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والوں میں سے سینئرز ممبر میں شامل تھے اور راجہ ریاض پارٹی کے ادنی رکن کی حیثیت میں سمجھے جاتے تھے
اخلاقی اقدار سے جائزہ لیا جائے تو راجہ ریاض نے جب حکومت میں تھے تو پارٹی سے انحراف کیا تھا اور جب پارٹی زوال میں، مشکلات میں پھنس چکی ہے تو پرویز خٹک نے پارٹی کو الوداع کیا ہے
سوال یہ پیدا ہوتا ہے
5 سال وزیراعلٰیKPK رہنے والے اور وفاق میں ساڑھے تین سال تک بطور وزیر دفاع کے امور کو سنبھالنے جیسا اہم عہدہ #اعتماد کے بغیر پرویز خٹک کے حوالے کئے گئے تھے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Waqar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad Waqar Official:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share