تازہ ترین خبروں کے لیے پیج فالو کریں.. خبروں اور اشتہارات کے لیے رابطہ کریں..
21/07/2025
آذاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار پولیس سراپا احتجاج۔ قلم چھوڑ ہڑتال ۔
پولیس اپنے مطالبات منوانے کے لیے ڈٹ گی
19/07/2025
نکیال ۔
سوشل ایکٹوسٹ سید جواد شاہ نے کہا ہے کہ DSP کوٹلی چوہدری شہزاد اور اسسٹنٹ کمشنر نکیال سیماب اسلم کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنھوں نے مختار نامی فحش ٹک ٹاکر کو فوری گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے اور اس کو گرفتار کر کہ حوالات بند کیا گیا ۔ ایسے افیسر ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں اور انشااللہ جلد نکیال سے برائی کا خاتمہ ہو گا
19/07/2025
نکیال۔اندروٹھ میں کھلونا نما بم نہیں بلکہ اج جلانے والا لائیٹر پھٹا تھا ۔سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں صداقت نہیں ہے ۔سیکورٹی زرائع۔
گیس آنکھوں میں جانے بچے کی بینائی متاثر ہوئی تھی جو اب کافی بہتر ہے "
19/07/2025
عبدالقیوم طاہر کی وال سے
نکیال آزاد کشمیر:
فتح پور تھکیالہ شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین ہے ، یہاں بڑی بڑی شخصیات نے جنم لیا ہے اور پوری دنیا میں علاقہ کا نام روشن کیا۔۔نائیک سیف علی شہید (نشان حیدر) غازی کشمیر سردار فتح محمد خان کریلوی ، سالار جمہوریت سردارسکندر حیات خان ،مولوی لعل بانیاں ، ذیلدار محمد اقبال خان، ملک میر زمان ، سردار محمد نعیم خان ، جاوید اقبال بڈھانوی ، سردار خضر حیات خان ، سردار فاروق سکندر، کرنل تہذیب خان ، کرنل سردار فاروق ، سید ابرار نکیالوی ، سید تجمل عتیق ، ۔۔۔سردار اقبال خان ، سمیت روحانی شخصیات نے اس علاقہ کو دنیا بھر میں متعارف کروایا ، تاہم
علاقہ کے کچھ نوجوان ٹک ٹاک پر بے حیائی پھیلا رہے ہیں ، اس سے قبل اس طرح کی ویڈیوز کسی نے نہیں بنائیں۔۔اور نہ ہی کسی کو جرات ہوئی ۔۔۔۔۔
سوشل میڈیا پر کچھ گندی ویڈیوز بھی گردش کر رہی ہیں، کچھ ویڈیوز ایڈیٹ شدہ ہیں ، تاہم پھر بھی کچھ بیوٹی پارلر میں گڑھ بڑھ ہو رہی ہے، ، لہذا علاقہ کےمعززین ، سیاسی راہنماء ، کونسلرز ، ، شہری ان باتوں کا نوٹس لیں ۔۔۔۔۔۔
خصوصا"انتظامیہ نوٹس لے کر ویڈیومیں موجود نوجوان کو گرفتار کر کے تفتیش کرے حقائق سامنے لائے، اگر سب نے خاموشی اختیار کئے رکھی تو پھر کسی کی بھی عزت محفوظ نہیں۔رہے گی۔۔علاقہ میں بد امنی پھیلے گی ۔۔۔۔
Seemab Aslam Deputy Commissioner Kotli Ajk AJK Police
18/07/2025
ہمارے پاس ہجیرہ سے ایک کیس آیا ہیکہ ہجیرہ معید سرجیکل کملپلیکس میں ڈاکٹر شنیلہ قیوم نے چار ماہ کی حاملہ خاتون کا آپریشن کیا اور دوران آپریشن خاتون جان کی بازی ہار گئی،غیر مُصدقہ اطلاعات کے مطابق خاتون کی آنتیں تک باہر آگئی تھیں۔کیا انتظامیہ نے یہ معاملہ دبایا یا خاتون کے ورثا کے ساتھ کوئی ڈیل ہوئی ۔۔خاتون کے ورثا نے ابھی تک یہ سارا معاملہ میڈیا کے سامنے کیوں نہ رکھا ۔۔
ہم بذریعہ سوشل میڈیا عوام علاقہ ہجیرہ و خاتون کے ورثاء سے التماس کرتے ہیں کہ ہجیرہ مُعید سرجیکل کمپلیکس میں چار ماہ کی حاملہ خاتون کی موت کیسے ہوئی؟ اگر وُرثاء یا عوام علاقہ سے مکمل بمعہ ثبوت تفصیلات دینا چاہتا ہو تو پرسنل رابطہ کرسکتے ہیں۔
16/07/2025
ضلع کوٹلی تحصیل نکیال اور گرد و نواح میں صبح سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہیں تمام افراد غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ۔۔ کسی بھی حادثے یا کسی جگہ لینڈسلائیڈنگ کی صورت میں فوری طور پر متعلقہ انتظامیہ کو اگاہ کریں ۔ یا اس نمبر پر رابطہ کریں تا کہ متعلقہ انتظامیہ کو بروقت اگاہ کیا جا سکے ۔
ایڈمن K/24 News. محمد وسیم شاد
03435550352
07/07/2025
07/07/2025
نکیال میں سعودی عرب سے امداد کون لے گیا ۔ لائن آف کنٹرول کے متاثرین کو خبر تک نہیں ۔قیمتی سامان کہاں گیا ۔ لسٹیں جاری نہ ہو سکیں متاثرین لائن آف کنٹرول سراپا احتجاج ۔
25/06/2025
افسوس ناک خبر ۔
کوٹلی۔ پولیس ملازم ہیڈکانسٹیبل امجد مغل کھڈگوجراں والے بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گے ۔امجد مغل انتہائی شریف اور نیک سیرت انسان تھے یہ ریٹائرڈ سینئر مدرس عبدالقیوم مغل کے بھائی ہیں
23/06/2025
آذاد کشمیر نکیال کے علاقے نخنال کا رہائشی شخص
عبدالرشید بے یار و مدد گار لاچار ۔آپ کی مدد کا منتظر
تمام مخیر حضرات سے مالی تعاون کی اپیل ہے
رابطہ نمبر عبدالرشید۔.03556706593
16/06/2025
تلاش ورثا ۔۔یہ عورت جو بول نہیں سکتی اس وقت پولیس چوکی گوئی پر موجود ہے ۔جو بھی کوئی جانتا ہو ورثا کو طلاع دیں کہ پولیس چوکی گوئی پر رابطہ کریں
رابطہ نمبر چوکی افسر گوئی ۔03447215133
Be the first to know and let us send you an email when K/24 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.