SmartMind Shorts

SmartMind Shorts Digital creator
Please follow the page 🙂

18/11/2024

منزلوں کو خبر ہی نہیں، سفر نے کیا کچھ چھینا ہے:

سعودی عرب ،ریاض میں فیشن ویک کی تقریب میں خانہ کعبہ کی مماثلت سے سٹیج تیارکیا گیا  اور اس کے گردنیم برہنہ خواتین سے مبین...
18/11/2024

سعودی عرب ،ریاض میں فیشن ویک کی تقریب میں خانہ کعبہ کی مماثلت سے سٹیج تیارکیا گیا اور اس کے گردنیم برہنہ خواتین سے مبینہ طور پہ طواف کرایا گیا ھے ۔

دنیائے باکسنگ کے لیجنڈ مائیک ٹائسن کو آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے نوجوان باکسر جیک پال نے ایک مقابلے میں شکست دے دی ہے۔دو...
17/11/2024

دنیائے باکسنگ کے لیجنڈ مائیک ٹائسن کو آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے نوجوان باکسر جیک پال نے ایک مقابلے میں شکست دے دی ہے۔

دونوں باکسرز کے درمیان جمعے کو امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں 'انٹر جنریشنل ہیوی ویٹ فائٹ' کا انعقاد کیا گیا۔

اس مقابلے کو دیکھنے کے لیے اے ٹی اینڈ ٹی اسٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا تھا۔ 58 سالہ مائیک ٹائسن کے مداحوں کو اُس وقت مایوسی ہوئی جب مقابلے کے دوران ٹائسن 27 سالہ مخالف باکسر کو صرف 18 پنچ ہی لگا سکے جب کہ جواب میں پال نے 78 مکے لگائے۔

سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائسن 20 برس بعد کسی پروفیشل فائٹ میں نظر آئے ہیں۔ وہ 1980 کی دہائی اور 1990 کے اوائل کے دوران ہیوی ویٹ چیمپئن رہے تھے۔

17/11/2024

Hello 👋

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SmartMind Shorts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share