Born in Chak Bhatian then transfered to Feroz Pur Chishtian T/D Pakpattan Sharif
14/09/2024
موٹر پولیس کی آسامیوں پر سب سے پہلے فزیکل کے لیے خوار کیا پھر تحریری ٹیسٹ کا ڈھونگ رچایا اور پھر کہا کہ کچھ انتظامی معاملات کی وجہ سے بھرتی کو روکا ہے اور اب کہہ دیا کہ بھرتی کینسل کر دی گئی ہے لعنت ہو ایسے حکمرانوں پر اور ایسی مافیا پر ۔
I gained 6 followers, created 2 posts and received 49 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
01/07/2024
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
09/06/2024
مجھے ایک اچھا سا گہرا سا اور افسردہ سا شعر چاہیئے
پلیز کمنٹ میں....
09/06/2024
پاکستان کی شکست کا ذمہ دار کون ہے ؟
11/04/2024
نہ ہاتھ ملایا ،نہ گلے ملے ،نہ میسر تمہاری دید ہوئی
اب تم ہی بتاؤ جاناں یہ "قیامت"ہوئی یا "عید"ہوئی
08/04/2024
حکومتِ پاکستان کی طرف سے تمام اوور سیز پاکستانیوں کو عیدالفطر مبارک ہو 😜😜😜
کیونکہ پاکستان میں رہنے والوں کا یہ حال ہے انہیں مبارکباد کہنے کی ضرورت ہی نہیں ہے
Be the first to know and let us send you an email when Babar Ali Khand official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.