Dar-Ul-Qira'ah

  • Home
  • Dar-Ul-Qira'ah

Dar-Ul-Qira'ah Assalam U Alaikum,I hope you’re doing well. I'm Muhammad Sufyan, with over four years of experience as an online Qur'an instructor specializing in Tajweed.

If you or your child need a Qur'an tutor, I'm here to help. Contact +97477984854 on WhatsApp My name is Maulana Hafiz Muhammad Sufyan. I am not only a certified Hafiz Ul Quran but also a certified Islamic Scholar from Wifaq Al Madaris Al Arabiyyah Pakistan.

رسول اللهﷺ نے فرمایا:جس نے:1) قرآن پڑھا، اور2) اِس کو سیکھا، اور3) اِس پر عمل کیا،اُس کو قیامت کے دن نور کا ایک تاج پہنا...
24/04/2026

رسول اللهﷺ نے فرمایا:
جس نے:
1) قرآن پڑھا، اور
2) اِس کو سیکھا، اور
3) اِس پر عمل کیا،
اُس کو قیامت کے دن نور کا ایک تاج پہنایا جائے گا، جس کی روشنی سورج کی روشنی کی طرح ہوگی. اور اُس کے والدین کو دو لباس (حُلّے) پہنائے جائیں گے، جن کی قیمت پوری دنیا بھی نہیں ہوسکتی.تو وہ (والدین) پوچھیں گے: ہمیں یہ لباس کیوں پہنایا گیا؟ اُن کو جواب دیا جائے گا: تمہارے بچے کے قرآن حاصل کرنے (پڑھنے، سیکھنے اور عمل کرنے) کی وجہ سے.
المستدرک للحاكم 2086
#الله ❤️

رسول اللهﷺ نے فرمایا:جس شخص کو یہ پسند ہو کہ الله اُسے روز قیامت کی سختیوں سے نجات دے دے، تو وہ تنگدست کو سہولت دے، یا ا...
23/04/2026

رسول اللهﷺ نے فرمایا:
جس شخص کو یہ پسند ہو کہ الله اُسے روز قیامت کی سختیوں سے نجات دے دے، تو وہ تنگدست کو سہولت دے، یا اُسے (قرض) معاف کر دے."

مسلم 4000
(مشکوٰۃ المصابيح 2902، 2903)
#الله

رسول اللهﷺ نے فرمایا:جس شخص نے کسی تنگدست (مقروض) کو مہلت دی یا اُس کا قرض ختم کر دیا، الله تعالیٰ اپنے سائے سے اُس پر س...
22/04/2026

رسول اللهﷺ نے فرمایا:
جس شخص نے کسی تنگدست (مقروض) کو مہلت دی یا اُس کا قرض ختم کر دیا، الله تعالیٰ اپنے سائے سے اُس پر سایہ کرے گا.

مسلم 7512
(حاكم 2224؛ حبان 5044؛ ابی شیبہ 23477؛ مشکوٰۃ 2904)

رسول اللهﷺ نے فرمایا:حج اور عمرہ ایک کے بعد دوسرے کو ادا کرو اس لیے کہ یہ دونوں فقر اور گناہوں کو اس طرح مٹا دیتے ہیں جی...
21/04/2026

رسول اللهﷺ نے فرمایا:
حج اور عمرہ ایک کے بعد دوسرے کو ادا کرو اس لیے کہ یہ دونوں فقر اور گناہوں کو اس طرح مٹا دیتے ہیں جیسے بھٹی لوہے، سونے اور چاندی کے میل کو مٹا دیتی ہے اور حج مبرور کا بدلہ صرف جنت ہے۔

(سنن ترمذی : 810)

20/04/2026

رسول اللهﷺ نے فرمایا:"جس سے مشورہ لیا جائے، وہ امانت دار ہے."(لہٰذا وہ ایمانداری اور خلوص سے مشورہ دے، اور مشورہ لینے وا...
19/04/2026

رسول اللهﷺ نے فرمایا:
"جس سے مشورہ لیا جائے، وہ امانت دار ہے."

(لہٰذا وہ ایمانداری اور خلوص سے مشورہ دے، اور مشورہ لینے والے کی راز کی باتوں کو دوسروں پر ظاہر نہ کرے).

ترمذی 2822
(ترمذی 2823؛ ابوداؤد 5128؛ ماجہ 3745، 3746؛ دارمی 2493؛ مسند احمد 22717؛ بیہقی 20322)

رسول اللهﷺ نے فرمایا:آخری زمانے میں ایسے دجال اور جھوٹے ہوں گے جو تمہارے پاس ایسی احادیث لائیں گے جو نہ تم نے سنی ہوں گی...
18/04/2026

رسول اللهﷺ نے فرمایا:
آخری زمانے میں ایسے دجال اور جھوٹے ہوں گے جو تمہارے پاس ایسی احادیث لائیں گے جو نہ تم نے سنی ہوں گی اور نہ تمہارے آباء نے. پس اپنے آپ کو اُن سے اور اُنہیں اپنے آپ سے دور رکھنا، تاکہ وہ تمہیں گمراہ نہ کر دیں اور تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں.

مسلم 16
(مشکوٰۃ 154)
#احادیث

 #جمعةمباركة
17/04/2026

#جمعةمباركة

رسول اللهﷺ نے فرمایا:بندے سے روز قیامت اس کے اعمال میں سے سب سے پہلے نماز کا حساب لیا جائے گا ،اگر وہ صحیح و درست ہوئی ت...
17/04/2026

رسول اللهﷺ نے فرمایا:بندے سے روز قیامت اس کے اعمال میں سے سب سے پہلے نماز کا حساب لیا جائے گا ،اگر وہ صحیح و درست ہوئی تو وہ فلاح و نجات پاگیا۔ اور اگر وہ صحیح و درست نہ ہوئی تو پھر وہ ناکام و نامراد ہوگا۔
اگر اس کے فرائض میں کوئی کمی ہوئی تو رب تبارک و تعالی فرمائے گا: دیکھو کیا میرے بندے کے کچھ نوافل ہیں؟ تو اس طرح فرائض کی کمی کو ان (نوافل) سے پورا کر دیا جائے گا، پھر باقی اعمال کا حساب اسی طرح ہوگا۔

(مشکوۃ المصابیح: 1330)

26/10/2025

19/09/2025

Address

Old Airport Street

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-Ul-Qira'ah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dar-Ul-Qira'ah:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share