😭افسوس ناک خبر
مانسہرہ سے کراچی جانے والی بلال ٹریول بس کو حادثہ کنڈیکٹر جاںبحق ڈرائیور سمیت متعدد مسافر زخمی ہو گئے حادثہ چکوال میں پیش ایا
05/08/2025
شکریہ ٹیم واسا ایبٹ آباد M***i jaffar tayyar Maqbool Awan
04/08/2025
۔انتہائی افسوسناک خبر
۔سیالکوٹ ایک غریب ریڑھی والے کے دو جوان بیٹے قتل دونوں کے 3/3 بچے تھے ۔۔۔
قتل میں ایک پرانا دوست اور لوکل گینگ ملوث ۔۔۔
غریب بزرگ کی سی سی ڈی سے انصاف کی اپیل
03/08/2025
Jaffar Tayyar Maqbool Awan
31/07/2025
M***i jaffar tayyar Maqbool Awan
30/07/2025
علامہ ذاھدالراشدی صاحب دامت برکاتھم امیر مرکزیہ پاکستان شریعت کونسل
29/07/2025
29/07/2025
28/07/2025
واہ جی واہ پاکستانی نے کمال کر دیا۔۔
24/07/2025
شکاری اپنا شکار کرتے ھوئے۔۔۔😃😃😃😃😃
(برائے مہربانی والدین احتیاط بھی کریں)
24/07/2025
مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں نو سالہ بچے کا قاتل
فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا پولیس ذرائع ۔۔۔۔۔
بفہ پولیس جب ملزم کو جائے وقوعہ پر نشاہدہی کے لئے گئی تو تاک میں بیٹھے نامعلوم ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ملزم موقع پر مارا گیا پولیس کی جوابی فائرنگ سے نامعلوم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے قاتل وقوعہ کے پولیس اہلکاروں کے زحمی ھونے کی اطلاعات ہیں
Be the first to know and let us send you an email when M M & S News Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.