
01/02/2024
محکمہ تعلیم سندھ کا صوبے بھر میں 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا فیصلہ...
محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا فیصلہ کیا ہے۔
محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق فروری 5 تا 9 تمام نجی و سرکاری اسکول، کالج اور جامعات بند رہیں گی،
5 فروری کو سندھ میں کشمیر ڈے کی تعطیل کا اعلان کیا جاچکا ہے۔
تعطیلات سے متعلق سمری وزیر اعلی ہاؤس بھیج دی گئی ہے،
سمری کی منظوری کے بعد تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا