you will see funny clips and videos ,you will entertain yourself as much as you can.
24/10/2024
Da Net pa Segnal ke Gheen Owam che da kar wali na kawe
Apsoos
15/10/2024
14/10/2024
کہتے ہیں سب سے پیارا انسان وہ ہے جسے مشکل وقت میں آواز دینا آسان ہو،
میں کہتا ہوں آواز دینے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ جب آواز ہی دے کر بتانا ہے کہ مجھے اس وقت تمہاری ضرورت ہے تو بہتر ہے خاموشی سے سہہ لیا جائے، کیونکہ جہاں بانڈنگ سٹرانگ ہوتی ہے وہاں آواز دینے کی بھی گنجائش باقی نہیں بچتی، اگر آپ کو ایک ایسا ساتھ میسر ہے جو آپ کی خاموشی کو بھی پڑھ پاتا ہے تو اسے کسی بھی قیمت پر جانے مت دیں،
لیکن یاد رکھیں! اصل میں ایسا ساتھ بہت نایاب ہے،
ہاں! ایسا وہم ہم میں سے ہر کسی نے پال رکھا ہوگا کہ ہمیں ایسا ساتھ میسر ہے لیکن جب ضرورت کے وقت آنکھ اُٹھا کر دیکھو تو کچھ بھی نظر نہیں آتا سوائے سراب کے،
شاید آج کل کی مصروف زندگی کا اثر ہے لوگوں پر جبکہ مجھ سمیت بہت سی روحیں کہیں غاروں کی زندگی میں ہی ابھی تک قید ہیں ۔۔۔۔!!!
13/10/2024
دُنیا میں سب سے بھاری چیز خالی جیب ہے، چلنا مُشکل ہو جاتا ہے۔
عزیز جانی
29/09/2024
Da pa kam Mulk ke mong Oseego
Total da Maslo na Dak dy
So Sod
26/09/2024
Oh My OMG
24/09/2024
تم سے بات نہ کرنے کی تکلیف اس بچے کی مانند ہے
جو تمام رات درد سے چلاتا رہے
مگر کسی کو بھی یہ بتانے سے قاصر ہو !
کہ درد ہے کہاں!
Page Follow Aw Like Kai
23/09/2024
*سب سے بڑی دلیری یہ ہے ۔*
*کہ بندہ خود کو وہی ظاہر کرے جو حقیقت میں ہو ۔*
🌿🌿🤍
08/09/2024
Said Badshah Deer deer Salamona
05/09/2024
وراثت صرف پیسہ ہی نہیں،
بعض اوقات آپ کے والد کی نیک نامی بھی کافی ہوتی ہے، اور آپ جہاں جاتے ہیں،
آپ کو بتایا جاتا ہے کہ آپ کے والد کا شمار بہترین لوگوں میں ہوتا ہے.
انسان پیدائشی طور پر کسی سے نفرت نہیں کرتا، نفرت کرنا اسے سکھایا جاتا ہے، والدین سکھاتے ہیں، سکول کی کتابیں سکھاتی ہیں، میڈیا سکھاتا ہے۔ ورنہ انسان کی فطرت تو محبت کرنا ہے_!!
Be the first to know and let us send you an email when Aziz Jani Nawab Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.