All about Chakwal | Focusing on Social and Domestic issues | as well as Tourism and Entertainment
26/07/2022
سابق ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی انتقال کر گئے ۔وہ کچھ دن قبل کمرے میں اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ جھلس جانے سے شدید زخمی ہو گئے تھے ۔انہیں علاج کے لئے دبئی منتقل کیاگیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے ۔ کیپٹن (ر) عبد الستار عیسانی ان دنوں ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کراچی تعینات تھے ۔
21/05/2022
پنجاب کے 23 اضلاع کے DC تبدیل، ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر ) بلال ہاشم کا تبادلہ، ڈپٹی کمشنر راجن پور عدنان محمود اعوان کو ڈپٹی کمشنر چکوال تعینات کر دیا گیا۔
14/05/2022
چکوالیوں تیار ہو ؟
خان آ رہا ہے ۔
12/05/2022
چکوال تیار ہو
اپنے کپتان کے استقبال کے لیے
10/04/2022
سابق وزیر اعظم عمران خان کی کال پہ تحریک انصاف چکوال کا پر امن احتجاج
01/03/2022
17/02/2022
آج مورخہ 17 فروری 2022 چکوال میں سبزی اور پھلوں کاریٹ
#چکوال
17/02/2022
آج مورخہ 17 فروری 2022 چکوال میں مچھلی، گوشت اور انڈوں کا ریٹ #
15/02/2022
ہم عوام فٹبال ٹورنامنٹ
بڑا فائنل میچ
شاہ زین چکوڑہ vs تلاگنگ یونائیٹڈ
تلاگنگ یونائیٹڈ فٹبال کلب نے شاہ زین چکوڑہ فٹبال کلب کو پینلٹی ککس پر شکست دے کر ہم عوام فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فیلڈ میں مقابلہ 1-1 گول سے برابر تھا۔
ہمارے مہمان خصوصی ہر دلعزیز سیاسی و سماجی شخصیت، ہمارے دلوں کی دھڑکن، جناب چوہدری علی ناصر بھٹی، راہنما پاکستان تحریک انصاف، چکوال اور معروف کاروباری شخصیت شیخ خرم عبّاس عرف ٹونی تھے ۔ دیگر مہمانوں میں ملک حفیظ انجم،ملک کاشف شہزاد عرف کاشی چکوالیہ، چوہدری عامر اوصاف، شیخ شاہد ہارون، سید جمیل حیدر شاہ، عمران حیدر جمہٹ ، چوہدری حسن اشرف، عامر کاظمی، عامر زیدی اور دیگر موجود تھے۔
13/02/2022
ہم ضلع چکوال کی تمام شاہراوں / روڈ پر مین ہولز کو بند کر رہے ہیں لیکن شرپسند ان کو چوری کرتے رہتے ہیں۔ مین ہول کے ڈھکن چوری ہونے کی وجہ سے کئی بچے مر چکے ہیں۔ ہم سول سوسائٹی سے درخواست کرتے ہیں کہ ان مجرموں کو پکڑنے میں ہماری مدد کریں۔ اگر آپ کسی بھی ایسے شخص کو دیکھیں جو مین ہول چوری کر رہا ہوں یا چوری شدہ مین ہول بیچ رہا ہو توفوری طور پر ہمارے کنٹرول روم نمبر 0543660250پر اطلاع دیں یا ہمارے ٹوئٹر/فیس بک اکاؤنٹ پر شئیر کریں تاکہ ایسے شخص کے خلاف فوری ایکشن لیا جا سکے۔
30/01/2022
*بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرن جیت سنگھ چھنی نےآج اپنے وزراء کے ہمراہ گردوارہ دربار صاحب کا دورہ کیا۔چیف ایگزیکٹو کرتار پور کوریڈور برگیڈیئر محمد لطیف (چکوال) نے معزز مہمانوں کا استقبال کیااور انہیں خوش آمدید کہا۔*
*عنوان:پنوال روڈ زیر تعمیر گھر کی چھت گر گئی،ایک شخص جانبحق،ہسپتال منتقل:چکوال*
چکوال(خرم منظور) پنوال روڈ پر گھر کی چھت گرنے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے دو ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں شفٹ انچارج نعمان اختر نے بتایا کہ پنوال روڈ گلزار مدینہ مسجد کے قریب زیر تعمیر گھر کی چھت گر گئی لینٹر ڈالتے ہوئے ناقص انجینئرنگ کے باعث شٹرنگ ٹوٹ گئی جس سے سیمنٹ اور دیگر ملبہ گر گیا ملبے تلےایک شخص 30سالہ زبیر ساکن پنوال دب گیا جس کا سانس اور دل کی دھڑکن نہیں چل رہی تھی ریسکیورز نے CPR کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کر دی
26/01/2022
اہلسنت ولجماعت کے زیراہتمام یوم ابو بکر صدیق کے حوالے سے ریلی نکالی گٸی جس میں مختلف دینی و مذہبی جماعتوں کے قاٸدین نے خطاب کیا اس موقع پر عوام کی کثیر تعداد موجود تھی
20/01/2022
نواسہ ڈاکٹر علامہ اقبال
جناب میاں اقبال صلاح الدین صاحب یونیورسٹی آف چکوال میں
18/01/2022
ڈپٹی کمشنر چکوال نے متعلقہ ضلعی حکام کو پورے ضلع چکوال میں روڈ پر کھلے مین ہولز کو فوری بند کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ اہلیان چکوال سے گزارش ہے کہ اگر کسی بھی روڈ پر کھلا مین ہول دیکھیں تو فوری طور پر ہمارے کنٹرول روم نمبر 0543660250پر اطلاع دیں یا اس جگہ کی تصویر بمعہ ایڈریس ہمارے ٹوئٹر/فیس بک اکاؤنٹ پر شئیر کریں تاکہ اس مین ہول کو فوری بند کیا جا سکے اور حادثات سے بچا
Be the first to know and let us send you an email when Daily Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.