Abaseen Watch

  • Home
  • Abaseen Watch

Abaseen Watch This is Official page of Abaseen Watch for posting News & related Videos, Posts Information and vlogs
(1)

27/07/2023

((((((((اہم خبر))))))))
پی ٹی آئی رہنما سہیل خان کوگرفتار کرلیاگیا۔
صوابی: سابقہ تحصیل لاہور ناظم اور تحصیل لاہور پی ٹی ائی صدر سہیل خان کو پولیس نے جہانگیرہ ناکہ بندی کے مقام پر گرفتار کرلیا اور گاڑی میں اپنے ساتھ لےگئے۔

افسوسناک خبرعباس رحمان کنڈ پارک کے قریب دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گیے۔عباس رحمان کا تعلق جہانگیرہ محلہ اعوان سے ھے۔عباس کی...
21/07/2023

افسوسناک خبر
عباس رحمان کنڈ پارک کے قریب دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گیے۔
عباس رحمان کا تعلق جہانگیرہ محلہ اعوان سے ھے۔
عباس کی تلاش تاحال جاری۔
اباسین واچ

پشاور میں نہتے اور پر امن ایس ایس ٹی اساتذہ کرام پر آنسو گیس شیلنگ اور لاٹھی چارج افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔
13/07/2023

پشاور میں نہتے اور پر امن ایس ایس ٹی اساتذہ کرام پر آنسو گیس شیلنگ اور لاٹھی چارج افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔

12/07/2023

(((((((((((((افسوسناک واقعہ ))))))))))))))
گاؤں بازار میں اباسین کے مقام پر عامر ولد عبدالروف دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا جس کو مقامی لوگوں نے ہمت اور بھائی چارے کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے لاش کو نکالا اور لواحقین کے حوالے کیا، ریسکیو ٹیم کا بہت شکریہ کہ وہ آئے لیکن ان کے آنے سے پہلے لوگوں نے لاش کو نکالا تھا، اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین

مردان انسداد دہشت گردی عدالت سے ضمانت منظوری کے باوجود سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی عبد الکریم تورڈھیر کو ن...
04/07/2023

مردان انسداد دہشت گردی عدالت سے ضمانت منظوری کے باوجود سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی عبد الکریم تورڈھیر کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر مردان سے گرفتار کرلیا گیا

03/07/2023

خبردار
خود کو محفوظ کریں
(((تربیلہ ڈیم میں پانی کا لیول 1511فٹ تک پہنچ گیا)))
صوابی:تربیلہ ڈیم بھرنے لگا موجودہ لیول1511فٹ ہے.تربیلہ ڈیم کا فل لیول 1550فٹ ہےتربیلہ ڈیم میں پانی آمد 21200کیوسک ہے۔ عام پبلک کو سپل ویز سمیت آبی گزرگاہوں سے دوررہنے کی ہدایات جاری کردی۔ضلع ہری پورکی حدود تحصیل غازی کے علاقوں میں اعلانات کردئے گئےتربیلہ ڈیم کے سپل ویزسمیت آبی گزارگاہوں پرپولیس تعینات ہے۔تربیلہ ڈیم انتظامیہ کے مطابق سپل ویز ڈیم کا لیول بڑھنے کی وجہ سے کھولے جارہے ہیں۔

30/06/2023

گاڑ منارہ اکاخیل میں جدید نوعیت اور تمام سہولیات سے آراستہ اکاخیل میڈیکل کمپلیکس کا جلد افتتاح ہونیوالا ہے اس ہسپتال میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے زیر نگرانی درجہ ذیل سہولیات کے ساتھ تمام قسم کی بیماریوں کا علاج 24 گھنٹے جاری رہے گا
1. OPD & Emergency
2. Gynecology
3. Peads
4.NICU / Nursery
5. Private Rooms
6. Pharmacy
7. laboratory
8. Digital X- ray
9. Ultra Sound
10. Operation Theater
11. ICU
12. Parking Facility
13. Health Card
14. Centralized Cooling and Heating System
15. Centralized oxygen System
16. Subsidized Treatment for Poor and Needy peoples
17. Ambulance with Paramedics

Address :- AMC Hospital Near Waleed Filling Station, Gar Marghuz Road , village Gar Munara District and Tehsil Swabi

Akakhel Medical Complex
https://www.facebook.com/profile.php?id=100093421513650&mibextid=ZbWKwL

ہر رنگ، الگ الگ زبان بولنے والے 20 لاکھ لوگ شدید گرمی میں کھلے آسمان کے نیچے اللّٰه سبحانه تعالیٰ کو خوش کرنے کے لیے عرف...
27/06/2023

ہر رنگ، الگ الگ زبان بولنے والے 20 لاکھ لوگ شدید گرمی میں کھلے آسمان کے نیچے اللّٰه سبحانه تعالیٰ کو خوش کرنے کے لیے عرفات میں کھڑے ہیں۔ اللّٰه مجھے اور آپ سب کو حج کرنا نصیب فرمائے
اللّٰه سبحانه وتعالى حجاج کرام کی اور ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے
الله سبحانه وتعالى ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے
ہمیں والدین کا فرمانبردار بنائے
ہمیں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے
ہمارے پچھلے سارے گناہ معاف فرمائے
اور آئندہ گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے

آمین یا رب العالمین

اللَّهُــــــــــــــــــــمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَزِدْ وَبَارِكْ عَلَى نَِِبِِِيِِِّّّنَِِـــأّ مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيماً كَثِيراً❤

🤲✍️ محمد عامر

پاکستان میں گرم ہواوں کی لہریں داخل ہونے والی ہے، عوام الناس سے اپیل ہے کہ جون کے آخری عشرے میں اختیاط برتیں اور سورج کی...
21/06/2023

پاکستان میں گرم ہواوں کی لہریں داخل ہونے والی ہے، عوام الناس سے اپیل ہے کہ جون کے آخری عشرے میں اختیاط برتیں اور سورج کی روشنی میں براہ راست زیادہ وقت گزارنے سے پرہیز کریں، پانی کا استمعال زیادہ سے زیادہ خود بھی کریں اور اپنے بچوں کو بھی پلائیے،۔
اباسین واچ

" ضلع صوابی کے عوام کے نام محکمہ فوڈ کا پیغام " ڈسٹرکٹ صوابی میں  دودھ دہی کی قیمتوں کے سرکاری ریٹ مقرر ,خلاف ورزی کرنے ...
21/06/2023

" ضلع صوابی کے عوام کے نام محکمہ فوڈ کا پیغام "
ڈسٹرکٹ صوابی میں دودھ دہی کی قیمتوں کے سرکاری ریٹ مقرر ,خلاف ورزی کرنے والے دکاندار کے خلاف سخت قانون ایکشن کا فیصلہ ۔۔۔۔۔!!!!
21/06/2023
ضلع صوابی میں ڈپٹی کمشنر صوابی کے حکم اور محکمہ فوڈ صوابی کے زیر نگرانی دودھ اور دہی کے سرکاری طور پر نرخ مقرر کردئیے گئے ھیں۔ ضلع صوابی میں صارفین دودھ دہی کو اس پیغام کے ذریعے مطلع کیا جاتا ھے کہ وہ مقرر کردہ سرکاری ریٹ سے زیادہ نرخ پر دودھ اور دہی نہ خریدیں اس پوسٹ کے ساتھ جو سرکاری نوٹیفیکیشن شئیر کیا گیا ھے اسے پرنٹ کرکے اپنے پاس رکھیں اور ضرورت پڑنے پر اسے دکاندار کو دیکھائیں اور جو دکاندار اس سرکاری ریٹ سے زیادہ پیسوں کا مطالبہ کریں تو اس سے جھگڑا نہ کریں اسی نوٹیفیکشن میں درج محکمہ فوڈ صوابی والوں کا نمبر موجود ھے, ان کو فون کریں یا ان کے آفس واقع صوابی پرانی کچہری بلمقابل تھانہ صوابی ,اپنی تحریری شکایت درج کریں۔
یاد رھے اس مصنوعی اور خود ساختہ مہنگائی کا خاتمہ ھم عام عوام نے ملکر کرنا ھے ,اس کے خلاف آواز بھی سب نے مشترکہ طور پر اٹھانی ھے اگر آپ چپ کرکے بیٹھ گئے تو اس میں نقصان آپ لوگوں کا ہی ھے ۔۔۔۔۔۔!!!!

محکمہ فوڈ صوابی کا نمبر 0938920028 ( شکایت سیل نمبر )

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abaseen Watch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abaseen Watch:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share