شاہین آفریدی اور پاکستان ٹیم ویننگ ٹرافی کے ساتھ پاکستان نے سری لنکا کو تیسرے ونڈے میں شکست دے کہ سریز 3-0 سے جیت لی.🇵🇰🏆💢🎉
17/11/2025
🤣No Handshake🤣
17/11/2025
اس بندے کا کیا قصور ہے جسے ایک سیریز کھلا کے باہر کر دیا سب اس کے لیے اواز اٹھاؤ
17/11/2025
تنویر احمد کا بھارت کو خطرناک باونسر
آئی پی ایل ٹیلنٹ کی پاکستانی بچوں کے سامنے ٹانگیں ایسی کانپ رہی تھی اتنے گھبرائے ہوئے تھے جسطرح باڈر پر ہمارے جوانوں کے سامنے یہ گھبراتے ہیں
16/11/2025
Pakistan beat India
Brilliant batting from maaz sadaqat
16/11/2025
نعیم بھارتیو کو ڈریسنگ روم میں دِکھا رہا ہے کہ دم ہے تو آجاؤ باہر آپس میں ہاتھ ملاتے ہیں۔۔👏💪🔥💯
16/11/2025
Revenge Done No Handshake By Pakistan Alhamdullilah Win And Happy Sunday.....*/😅😎💝
16/11/2025
محمد فائق نے انڈیا کے خلاف 6 لگا کر میچ فنش کیا اور پھر سیلیبریشن سے خاموش کروا دیا ۔۔۔🫶🫡🔥
16/11/2025
16/11/2025
ایمرجنگ ایشیا کپ: پاکستان نے بھرپور کارکردگی دکھاتے ہوئے بھارت کو 8 وکٹ سے شکست دی! شاندار بولنگ اور مضبوط بیٹنگ کے ساتھ ٹیم نے میچ پر مکمل قبضہ جمایا۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰🏏
16/11/2025
Indian Kidd's Crying on Umpire Decision �
Sunday kesa Raha �
Be the first to know and let us send you an email when 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆𝙀𝙏 𝘾𝙇𝙐𝘽 28 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.