Muhammad Umair Blouch

  • Home
  • Muhammad Umair Blouch

Muhammad Umair Blouch Alhamdu Lillah

MashAllah
20/05/2025

MashAllah

تَن دا ماس کھوائی رکھنا سوکھا نہیںدرداں نال بنائی رکھنا سوکھا نہیںاج وی اوہدے ناں تے اَڑیاں کردا اےکملا مَن پرچائی رکھنا...
05/02/2025

تَن دا ماس کھوائی رکھنا سوکھا نہیں
درداں نال بنائی رکھنا سوکھا نہیں

اج وی اوہدے ناں تے اَڑیاں کردا اے
کملا مَن پرچائی رکھنا سوکھا نہیں

لوکاں اندر اٹھنا بہنا ہسنا وی
اپنی پیڑ لکائی رکھنا سوکھا نہیں

کدھرے کدھرے اپنی لوڑ وی پیندی اے
اپنا آپ بھلائی رکھنا سوکھا نہیں

ہر پل اوہدی یاد دی چھاویں بہہ رہنا
اک تصویر بنائی رکھنا سوکھا نہیں

(ابرار ندیم)




#پنجابی

فروری 2025مہینے میں ھر دن چار بار آئے گا
04/02/2025

فروری 2025
مہینے میں ھر دن چار بار آئے گا

پاکستان میں کاجو کی کاشتکاجو (Cashew) ایک اہم خشک میوہ ہے جو گرم مرطوب علاقوں میں پیدا ہوتا ہے۔ اس کی اصل پیدائش برازیل ...
03/02/2025

پاکستان میں کاجو کی کاشت
کاجو (Cashew) ایک اہم خشک میوہ ہے جو گرم مرطوب علاقوں میں پیدا ہوتا ہے۔ اس کی اصل پیدائش برازیل میں ہوئی، لیکن آج بھارت، ویتنام، نائجیریا اور دیگر ممالک میں بڑے پیمانے پر کاشت کی جاتی ہے۔ پاکستان میں اس کی کاشت محدود ہے، لیکن موزوں علاقوں میں اس کے امکانات موجود ہے۔

کاجو کی کاشت کے لیے موزوں علاقے اور موسم
کاجو کے پودے کو گرم آب و ہوا درکار ہوتی ہے، جہاں درجہ حرارت 20°C سے 35°C کے درمیان رہے۔ پاکستان میں اس کی کاشت کے لیے بہترین وقت فروری-مارچ یا جولائی-اگست ہے۔

کاشت کے ممکنہ علاقے
1. بلوچستان گوادر، پسنی، اورماڑہ
2. سندھ کراچی، ٹھٹھہ، بدین
3. جنوبی پنجاب رحیم یار خان، بہاولپور
4. خیبرپختونخوا ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں (تجرباتی بنیادوں پر)
ماحولیاتی ضروریات
بارش 1000-2000 ملی میٹر سالانہ
زمین ہلکی ریتیلی، اچھی نکاسی والی (pH 5.0-6.5)
دھوپ روزانہ کم از کم 6-8 گھنٹے
کاجو کی کاشت کا طریقہ
1. بیج سے اگانا بیج کو پانی میں بھگو کر نرسری میں اگایا جاتا ہے۔
2. قلمکاری اچھی اقسام کی قلمیں روٹ اسٹاک پر لگائی جاتی ہے۔
3. دیکھ بھال ابتدائی 2-3 سال مناسب پانی، کھاد اور کیڑوں سے تحفظ ضروری ہے۔
پیداوار اور تجارتی امکانات
کاجو کا درخت 3-5 سال میں پھل دینا شروع کرتا ہے اور مکمل پیداوار 7-10 سال میں حاصل ہوتی ہے۔ ایک درخت سے 10-20 کلوگرام خشک کاجو حاصل ہو سکتا ہے۔
پاکستان میں کاجو زیادہ تر درآمد کیا جاتا ہے، اگر جدید طریقوں سے اس کی تجارتی کاشت کی جائے تو یہ ملکی معیشت اور برآمدات کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے۔
پاکستان میں کاجو کی کاشت کے اچھے امکانات موجود ہیں، خاص طور پر جنوبی اور ساحلی علاقوں میں۔ اگر اس کی جدید طریقوں سے پیداوار بڑھائی جائے تو یہ ایک منافع بخش فصل ثابت ہو سکتی ہے۔

مثانے کی کمزوری اور انار پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے آنا۔ وضو قائم نہ رہنا۔بار بار پیشاب آنا۔ پیشاب کے بعد پیشاب کے ...
03/02/2025

مثانے کی کمزوری اور انار
پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے آنا۔ وضو قائم نہ رہنا۔
بار بار پیشاب آنا۔

پیشاب کے بعد پیشاب کے قطرے آنا یہ مثانے کی کمزوری کی علامت ہے۔ مثانے کے اندر ضرورت سے زیادہ گرمی ہو جائے تو پھر بھی پیشا ب کے قطرے آتے ہیں اور ضرورت سے زیادہ پٹھے عضلات سرد ہونے کی وجہ سے بھی یہ مرض ہوتا ہے۔
کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جن کے کھانسی کرنے سے بھی پیشاب کے قظرے نکل جاتے ہیں۔
کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جو وضو کر کے اوٹھتے ہیں تب بھی پیشاب کے قطرے نکل آتے ہیں جس سے اس کے کپڑے ناپاک رہتے ہیں اور وضو قائم نہیں ہے رہتا ۔

معجون انار
نسخے کے اجزا انتہائی آسان
ھوالشافی!
آنار کے چھلکے لے کر ان کو خشک کر لیں اس میں تری نہ رہے دھوپ میں یا سائے میں جیسے چاہے آنار کے چھلکوں کوخشک کر لیں۔
اس کے بعد آپ نے آنار کے چھلکوں کو پیس کر پاوڈر بنا لینا ہیں۔ اگر سفوف 100 گرام ہے تو اس کے اندر آپ دو چمچ شہد کو ڈال لیں یہ معجون سی بن جائے گی۔
ترکیب استعمال:-:
ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام کو کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ لے لیں۔
اللہ تعالیٰ کے فضل سے مندرجہ بالا تکالیف پیشاب کنٹرول نہ ہونا، قطرے آنا معدے کی خرابی،
خواتین میں لیکوریا وغیرہ انشاءاللہ ایک ہفتے میں کے اندر اندر ان پر کنٹرول ہو جائے گا۔ اس کی میعاد استعمال کی پابندی نہیں ہے۔ آپ اس کو پندرہ دن بھی استعمال کر سکتے ہیں بیس دن بھی اور ایک ماہ بھی استعمال کر سکتے ہیں
صرف شوگر کے مریض یہ نسخہ نہیں لیں باقی سب اس نسخہ کو استعمال کر سکتے ہیں۔۔

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
02/02/2025

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

تلخ حقیقت ❤️❣️❤️باپ سرا تے تاج
14/06/2024

تلخ حقیقت ❤️❣️❤️باپ سرا تے تاج

جب بھی بنگلہ دیش کی کرکٹ کے بارے میں لکھا جائے گا شکیب الحسن کا نام سب سے پہلے آئے گا بیسویں صدی کا سب سے بہترین آل راؤن...
13/06/2024

جب بھی بنگلہ دیش کی کرکٹ کے بارے میں لکھا جائے گا شکیب الحسن کا نام سب سے پہلے آئے گا بیسویں صدی کا سب سے بہترین آل راؤنڈ ہے
400 + انٹرنیشنل میچ 14000+ رنز اور تقریباً 700 انٹرنیشنل وکٹیں، آج نیدرلینڈز کے خلاف اپنی 100ویں ففٹی بنا کر بنگلہ دیش کیلئے بہترین ٹارگٹ سیٹ کر دیا 🔥

کینیڈین کپتان سعد بن ظفر🗣️🗣️:  "پاکستان دو میچز ہارنے کے بعد آج دباؤ میں ہوگا لہٰذا ہم پاکستان کو ہرانے کیلئے  پورا پل...
11/06/2024

کینیڈین کپتان سعد بن ظفر🗣️🗣️:
"پاکستان دو میچز ہارنے کے بعد آج دباؤ میں ہوگا لہٰذا ہم پاکستان کو ہرانے کیلئے پورا پلان تیار کر رہے ہیں" 🫢😯
مالک یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔! 😭💔🙏

11/06/2024

2 دن ہو گئے انڈیا سے ہارے ہوئے۔۔! 💔۔۔! اب حقیقت پر بات کرین؟
پاکستانی کرکٹ شائقین کے طور پر، ہمیں بہت سی مایوسیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، لیکن ہم اب بھی اس کھیل سے محبت کرتے ہیں، ہم ایک ماہ بعد یہ سب بھول جائیں گے 🫡

- 2010 اور 2011 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست
- ایک خوفناک 2013 چیمپئنز ٹرافی
- زمبابوے سے ٹیسٹ میچ ہارنا
- 2015 کا ورلڈ کپ جہاں ہم 1 رن پر 4 وکٹیں گر چکے تھے۔
- بنگلہ دیش کے ہاتھوں وائٹ واش
- 2014 اور 2016 کے ورلڈ کپ میں شرمندگی
- 2016، 2018 اور 2023 ایشیا کپ میں خراب کارکردگی
- ورلڈ کپ میں زمبابوے اور افغانستان سے شکست

ورلڈ کپ 2019 میں بھارت کے خلاف میچ میں سرفراز احمد کا میدان میں جمائی لینے پر مذاق اڑایا گیا اس سب کے باوجود ہم اپنی ٹیم کو سپورٹ کرتے رہے، ابھی ورلڈ کپ بالکل ختم نہیں ہوا کچھ آس امید بچی ہوئی ہے 💯🙂🙏






11/06/2024

آج ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اپنے سخت حریف کینیڈا سے ٹکرائے گا 🫵
دعاؤں کی اشد ضرورت ہو گی 🤲🔥




One word for naseem shah
09/06/2024

One word for naseem shah

Address


Telephone

+923254461355

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Umair Blouch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Umair Blouch:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share