Habib Kiani

Habib Kiani This is my Official page like and follow for more updates. Many pages monetize through ads and collaborations with influencers or brands.

A (Habib Kiani Tv) digital & social media news page is an online platform that shares news content across various social media channels like Facebook, Twitter, Instagram, Youtube and TikTok. These pages provide real-time updates, breaking news, and interactive features, allowing users to engage through comments, likes, shares, and polls. Content is often multimedia-rich, with videos, images, and l

ive updates, and is personalized based on user interests. They thrive on user interaction and viral content, while also navigating challenges like misinformation and fact-checking. Thank You for Visiting my page, Please must like and follow our page for more updates.

28/05/2025

جب ایک انگریز عورت قبر میں کیمریں لگا کر عزاب دیکھنے لاش کے ساتھ لیٹی چاروں طرف کیمریں لگائے ہوئے تھے لایؤ ریکارڈنگ ہو رہی تھی پھر جو کچھ لاش کے ساتھ اور لڑکی کے ساتھ ہوا وہ ویڈیو میں خود دیکھو!
ثواب کی نیت سے ویڈیو آگے شئیر کریں شکریہ،

پاکستان کو مالی سال 2027 تک اپنے بیرونی قرضے اتارنے کے لیے 100 ارب ڈالر درکار ہوں گے۔ تجارتی خسارہ کو پورا کرنے کے لیے د...
31/01/2025

پاکستان کو مالی سال 2027 تک اپنے بیرونی قرضے اتارنے کے لیے 100 ارب ڈالر درکار ہوں گے۔ تجارتی خسارہ کو پورا کرنے کے لیے درکار رقم اس کے سوا ہے۔ یہ کام بھی مزید قرضے لے کر کیا جائے گا۔ اور حکمران طبقے کی شاہ خرچیاں دیکھیں؟ معیشت یوں ترقی کر رہی ہے؟ عدنان عادل

تحریک انصاف وزیراعظم سے کہے کہ وہ صدر سے سفارش کریں کہ ان کی سزائیں معاف کر دی جائیں، تو شہباز شریف صدر زرداری سے یہ کہہ...
31/01/2025

تحریک انصاف وزیراعظم سے کہے کہ وہ صدر سے سفارش کریں کہ ان کی سزائیں معاف کر دی جائیں، تو شہباز شریف صدر زرداری سے یہ کہہ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان لوگوں کی رہائی کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ عرفان صدیقی

لگتا یہ ہے کہ ہمارا نظام اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے۔ انہیں اتنا خوف ہے کہ کسی ہائیکورٹ میں کوئی ایسا جج نہ لگ جائے جو ...
31/01/2025

لگتا یہ ہے کہ ہمارا نظام اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے۔ انہیں اتنا خوف ہے کہ کسی ہائیکورٹ میں کوئی ایسا جج نہ لگ جائے جو ان کی مرضی کے مطابق کیس فکس نہ کر دے۔ سلمان اکرم راجہ

ایک کھیل ہوتا ہے، ایک کھلواڑ ہوتا ہے۔ آپ نے کھیلنا ہے، کھلواڑ کی باتوں میں کبھی نہیں آنا۔ مریم نواز
30/01/2025

ایک کھیل ہوتا ہے، ایک کھلواڑ ہوتا ہے۔ آپ نے کھیلنا ہے، کھلواڑ کی باتوں میں کبھی نہیں آنا۔ مریم نواز

ہمارے بنیادی حقوق سلب ہیں، یہ حقوق بس کاغذ پر باقی رہ گئے ہیں۔ ہم جب سیاسی ایکٹیویٹی کا اعلان کرتے ہیں تو دفعہ 144 لگا ک...
30/01/2025

ہمارے بنیادی حقوق سلب ہیں، یہ حقوق بس کاغذ پر باقی رہ گئے ہیں۔ ہم جب سیاسی ایکٹیویٹی کا اعلان کرتے ہیں تو دفعہ 144 لگا کر ہمارے سینکڑوں لوگوں کو گرفتار کر لیا جاتا ہے، میڈیا پر بات کرتے ہیں تو میڈیا کے لوگوں کو ہراساں کیا جاتا ہے، سوشل میڈیا کو آپ نے بند کر دیا۔ سلمان اکرم راجہ

وہ میڈیا پرسنز جو خود کو اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے کہتے ہیں، ان کے پروگرام بھی عمران خان کے ذکر کے بغیر نہیں ہو سکتے۔ تیمور ...
30/01/2025

وہ میڈیا پرسنز جو خود کو اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے کہتے ہیں، ان کے پروگرام بھی عمران خان کے ذکر کے بغیر نہیں ہو سکتے۔ تیمور خان جھگڑا

سٹیڈیم کے باہر وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے نوجوانوں کا جم غفیر امڈ آیا - حنا پرویز بٹ
30/01/2025

سٹیڈیم کے باہر وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے نوجوانوں کا جم غفیر امڈ آیا - حنا پرویز بٹ

“ پی ٹی آئی مذاکرات سے بھاگ رہی ہے ، پی ٹی آئی آئے بیٹھے، ہم ہاؤس کمیٹی بنانے کو تیار ہیں” وزیرِ اعظم شہباز شریف
30/01/2025

“ پی ٹی آئی مذاکرات سے بھاگ رہی ہے ، پی ٹی آئی آئے بیٹھے، ہم ہاؤس کمیٹی بنانے کو تیار ہیں” وزیرِ اعظم شہباز شریف

سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں ایک آپریشن کے دوران 6 خوارج ہلاک، دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے ایک میجر اور سپاہی ...
30/01/2025

سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں ایک آپریشن کے دوران 6 خوارج ہلاک، دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے ایک میجر اور سپاہی شہید ۔ "خوارج کی موجودگی کی اطلاع میر علی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، دہشتگردوں کے خلاف پُرعزم ہیں، " آئی ایس پی آر

علی امین گنڈا پور زیادہ عرصے تک خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ پر نظر نہیں آرہے۔ پنجاب میں پی ٹی آئی کا کوئی جلسہ یا جلوس ...
30/01/2025

علی امین گنڈا پور زیادہ عرصے تک خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ پر نظر نہیں آرہے۔ پنجاب میں پی ٹی آئی کا کوئی جلسہ یا جلوس نہیں ہوگا۔” فیصل واوڈا

لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی نے اعظم خان سواتی کی سنگجانی جلسہ کیس میں ضمانت منظور کی۔ جانئے یاد رہے ک...
30/01/2025

لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی نے اعظم خان سواتی کی سنگجانی جلسہ کیس میں ضمانت منظور کی۔ جانئے یاد رہے کہ تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں اعظم خان سواتی اٹک جیل میں قید ہیں۔

Address


44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habib Kiani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Habib Kiani:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share