Adeel Malik

Adeel Malik Adeel Malik Official Page

مصر نے غزہ کے مظلوموں کی مدد، پانی کی  بوتلوں میں کھانے کی اشیاء دال کر سمندر میں پھینک دی تاکہ غزہ کے لوگوں تک پانی کے ...
29/07/2025

مصر نے غزہ کے مظلوموں کی مدد، پانی کی بوتلوں میں کھانے کی اشیاء دال کر سمندر میں پھینک دی تاکہ غزہ کے لوگوں تک پانی کے زریعے پہنچ سکیں۔ 😣

17/07/2025

Tertiary Care Hospital Nishtar II

"اور تم مرنے کے بعد ایسے بھولا دیے جاؤ گے جیسے تھے ہی نہیں"Tertiary Care Hospital Nishtar IIAdeel Malik Official
15/07/2025

"اور تم مرنے کے بعد ایسے بھولا دیے جاؤ گے جیسے تھے ہی نہیں"
Tertiary Care Hospital Nishtar II
Adeel Malik Official

ویڈا بس کی بریک فیل، تین موٹر سائیکل سوار بس کے نیچے آ گئے۔ملتان: چونگی نمبر 22 پر ویڈا بس کی بریک فیل ہونے سے افسوسناک ...
14/07/2025

ویڈا بس کی بریک فیل، تین موٹر سائیکل سوار بس کے نیچے آ گئے۔

ملتان: چونگی نمبر 22 پر ویڈا بس کی بریک فیل ہونے سے افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی۔

ملتان: ریسکیو سٹاف کے مطابق حادثے میں 5 سے 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
اللہ پاک خیر کرے

AirSial transported a passenger from Lahore to Jeddah while he was traveling from Lahore to Karachi. There were two plan...
12/07/2025

AirSial transported a passenger from Lahore to Jeddah while he was traveling from Lahore to Karachi. There were two planes instead of the domestic airline. Before boarding the plane, I showed the ticket to the air hostess. The air hostess was responsible for telling me that I had boarded at wrong plane. They blamed me instead of accepting their mistake.

یہ سچ ہے کہ ہماری سڑکیں خونی بن چکی ہیں، اور ایسا کوئی ڈیٹا نہیں کہ ہر سال کتنے لوگ اس کا شکار ہوتے ہیں۔ خبر ہے کہ والدہ...
10/07/2025

یہ سچ ہے کہ ہماری سڑکیں خونی بن چکی ہیں، اور ایسا کوئی ڈیٹا نہیں کہ ہر سال کتنے لوگ اس کا شکار ہوتے ہیں۔ خبر ہے کہ والدہ کا آپریٹ کروا کے بیٹے انہیں گھر لے جا رہے تھے کہ ٹرک کی ٹکر سے تینوں بھائی مارے گئے . . . 🤔

10/07/2025

فراڈ الرٹ
اس لڑکے کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔ یہ لڑکا WBS کا حصہ ہے اور اس نے بہت سے معصوم لوگوں کو نوکری کا لالچ دے کر لوٹا ہے۔
لاہور اور اوکاڑہ کے علاقے میں ایک کمپنی ہے جس کا نام ویلنیس بزنس سسٹم (WBS) ہے۔

اس کمپنی کے کچھ نمائندے لوگوں کو نوکری کی آفر دے کر لالچ دیتے ہیں اور ان سے سب سے پہلے کھانے اور رہائش کے اخراجات کے لیے 6000 روپے وصول کرتے ہیں۔ وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ اس فیس کے بعد سب کچھ ہمیشہ کے لیے مفت ہوگا۔

تین دن کی تربیت کے دوران وہ وعدہ کرتے ہیں کہ چھ ماہ سے ایک سال کے اندر اندر انہیں گاڑیاں اور پلاٹ دیے جائیں گے۔ تاہم، چوتھے دن وہ ایک "انویسٹمنٹ پیکج" کے نام پر 60000 روپے مانگتے ہیں۔ وہ ایک معاہدہ فارم ان پڑھ افراد کو دے کر اسے بھرنے کو کہتے ہیں۔ جو لوگ فارم پر دستخط یا انگوٹھا لگا دیتے ہیں، ان سے پھر 60000 روپے طلب کیے جاتے ہیں۔ اگر کوئی انکار کرے تو انہیں مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنا موبائل بیچ دیں یا کمپنی کے حوالے کر دیں۔

اگر کوئی یہ رقم ادا کر دے تو یہ ناقابلِ واپسی ہوتی ہے، اور اپنی رقم واپس لینے کے لیے انہیں کہا جاتا ہے کہ وہ مزید 9 افراد یا جتنے بھی ممکن ہوں، لے کر آئیں۔ ہر نئے فرد پر انہیں 6000 روپے کا لالچ دیا جاتا ہے۔ کمپنی کے نمائندے خاص طور پر غریب اور ان پڑھ افراد کو نشانہ بناتے ہیں تاکہ وہ قانونی کارروائی سے بچ سکیں۔ ان افراد کو خاص طور پر ہدایت کی جاتی ہے کہ فارم نہ پڑھیں، اور لالچ میں آ کر لوگ اس پر دستخط کر دیتے ہیں۔

ایک بار فارم پر دستخط ہو جائے تو وہ کمپنی کے مقروض ہو جاتے ہیں اور 60000 روپے دینے کے پابند بن جاتے ہیں۔ فارم میں واضح طور پر درج ہوتا ہے کہ یہ رقم خوشی سے دی گئی ہے، ناقابلِ واپسی ہے، اور بعد میں کسی بھی قسم کی شکایت کا حق نہیں ہوگا۔ مزید یہ کہ فارم پر دستخط سے پہلے تصویر کھینچنے کی اجازت بھی نہیں دی جاتی۔

ہمارے معصوم، ان پڑھ افراد بغیر سمجھے فارم بھر دیتے ہیں اور دھوکہ کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لہٰذا، میری گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو دوسروں کے لیے انتباہ کے طور پر شیئر کریں۔

احتیاط ہی بچاؤ ہے۔

ہمارے قانون نافذ کرنے والے ادارے اور حکومتی ادارے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہے۔ 😡
لاہور اور اوکاڑہ یچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو چاہیے کہ وہ اس فراڈ کی تحقیقات کرے۔ پولیس اور ایف آئی اے کو چاہیے کہ وہ شہریوں کو اس لوٹ مار
سے بچانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

اس کا نام Annas Baloch Annas Baloch


ایک پاکستانی کو جاپان کے ورک ویزے کا جھانسہ دے کر انھیں جاپان بھیجا گیا۔ جب وہاں پہنچا تو پتہ چلا اس ویزے پر آپ کام ہی ن...
10/07/2025

ایک پاکستانی کو جاپان کے ورک ویزے کا جھانسہ دے کر انھیں جاپان بھیجا گیا۔ جب وہاں پہنچا تو پتہ چلا اس ویزے پر آپ کام ہی نہیں کر سکتے ۔ یہ شخص اپنا سب کچھ بیچ کر لاکھوں روپے کا ورک ویزہ لے کر جاپان آیا تھا تو جب پتہ چلا میں تو یہاں کام ہی نہیں کر سکتا تو راستے میں آتے ہوئے دل برداشتہ ہو کر پُل سے چھلانگ لگا دی اور اپنے آخری الفاظوں میں یہی کہا گھر والوں کو کہ میرے بچوں کا خیال رکھنا مجھے کوئی اور راستہ نظر نہیں آ رہا تھا میری پاکستانی قوم سے درخواست ہے اپنا کام خود کرنا سیکھیں یہ لوگ بہت ظالم ہیں 🥀

حمیرا اصغر کی موت ایک معمہ بن کر رہ گئی ہے۔ اس کی لاش کے گلنے سڑنے ک سائنسی جائزہ لیتے ہیں۔ پوسٹ ماٹم رپورٹ  کے مطابقادا...
10/07/2025

حمیرا اصغر کی موت ایک معمہ بن کر رہ گئی ہے۔ اس کی لاش کے گلنے سڑنے ک سائنسی جائزہ لیتے ہیں۔ پوسٹ ماٹم رپورٹ کے مطابق
اداکارہ ماڈل حمیرا اصغر کی موت 6 ماہ قبل ہوئی
اکتوبر سے فلیٹ کا کرایہ اور بجلی کا بل ادا نہ کرنے پر اپارٹمنٹ کی بجلی منقطع تھی
اداکارہ حمیرا اصغر نے مئی 2024 میں آخری بل جمع کرایا تھا
چار ماہ بل کی عدم ادائیگی پر بجلی منقطع کردی گئی
اداکارہ حمیرا اصغر کے موبائل نمبر سے آخری کال بھی ستمبر 2024 میں ڈائل کی گئی
ستمبر 2024 کے بعد سے کوئی کال ریکارڈ موجود نہیں
اداکارہ کے ورثا میں والد والدہ بہن ،دو بھائی شامل ہیں
حمیرا اصغر کے اہل خانہ کل کراچی پہنچ کر قانونی کاروائی کے بعد تدفین کرینگے۔ اب جائزہ لیتے ہیں کہ انسانی جسم کے گلنے سڑنے کے عمل کی ایڈوانس سٹیج کیا ہوتی ہے
اداکارہ حمیرا اصغر کی نعش کراچی کے ایک فلیٹ سے اُس
وقت برآمد ہوئی جب اُنہیں مرے ہوئے اکیس دن گزر چکے تھے۔ پولیس اور میڈیکل رپورٹ کے مطابق نعش ڈی کمپوزیشن کی ایڈوانس اسٹیج میں داخل ہو چکی تھی، یعنی جسم خاک بننے کے اُس مرحلے میں تھا جہاں جسم کے ٹشوز بڑی حد تک ختم ہو چکے ہوتے ہیں، اور صرف کچھ باقیات یا ہڈیاں ہی باقی رہ جاتی ہیں۔ اس حالت میں جسم کی رنگت عام طور پر سیاہی مائل، سبز یا براؤن ہو جاتی ہے۔ جلد جگہ جگہ سے اُکھڑ چکی ہوتی ہے اور جسم پر تیز بدبو کے بجائے جسم کے گلنے سڑنے کے عمل میں اجزاء کی ہلکی سی بو باقی رہ جاتی ہے، کیونکہ گیسز کی مقدار اس مرحلے پر بہت کم ہو چکی ہوتی ہے۔ اکثر اوقات جسم سے مادے خارج ہو چکے ہوتے ہیں، اور کیڑے یا ان کے لاروے (خاص طور پر مکھیوں کے) سونڈیاں بھی اپنے آخری مرحلے میں ہوتے ہیں۔ یوں سمجھ لیں کہ وہ بھی اب نعش پر اکا دکا ہی نظر آ رہے ہوتے ہیں ۔ اگر نعش بند کمرے میں ہو، جیسے فلیٹ یا کمرہ، تو گرمی اور ہوا نہ لگنے کی وجہ سے گلنے سڑنے کا عمل تیز ہو جاتا ہے۔ ایسی نعش کی شناخت اکثر مشکل ہو جاتی ہے، جسم کی ہئیت بدل چکی ہوتی ہے خاص طور پر چہرہ بلکل بگڑ چکا ہوتا ہے قابل شناخت نہیں رہتا، اور جسم کے اندرونی اعضا گل سڑ کر سکڑ چکے ہوتے ہیں یا مکمل طور پر ختم ہو چکے ہوتے ہیں۔ ایڈوانس ڈی کمپوزیشن کی اس حالت میں پوسٹ مارٹم ایک پیچیدہ عمل ہوتا ہے۔ ڈاکٹر سب سے پہلے جسم کی عمومی حالت، بدبو، رنگت، اور کیڑے مکوڑوں کی نوعیت کا مشاہدہ کرتے ہیں۔ پھر لاش کو احتیاط سے کاٹ کر دیکھا جاتا ہے کہ باقی بچ جانے والے اندرونی اعضا سے کوئی معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں یا نہیں۔ اگر نرم ٹشوز باقی نہ ہوں تو بعض اوقات جسمانی لیکویڈز جیسے خون یا پانی، ہڈیوں، دانتوں یا دیگر سخت حصوں سے مدد لی جاتی ہے۔ موت کی ممکنہ وجہ جاننے کے لیے زہریلے مادوں کا (toxicology) ٹیسٹ، ڈی این اے، اور بایولوجیکل سیمپلز بھی لیے جاتے ہیں۔ پوسٹ مارٹم کے دوران ڈاکٹرز کو اکثر گل سڑ چکے جسمانی حصوں سے گزرنا پڑتا ہے، جو میڈیکولی اور جذباتی لحاظ سے بہت مشکل مرحلہ ہوتا ہے، لیکن یہی عمل کسی بھی مشکوک موت کی حقیقت تک پہنچنے کا ذریعہ بنتا ہے۔ حمیرا اصغر کی اس حالت میں برآمد ہونے والی نعش نہ صرف موت کی اصل وجہ جاننے میں رکاوٹ پیدا کرتی ہے بلکہ اس بات کی نشاندہی بھی کرتی ہے کہ وہ اکیلے پن اور غفلت کا شکار رہیں، اور ان کی وفات کا علم کافی دیر سے ہو سکا، جو ایک افسوسناک اور غور طلب پہلو ہے۔

"انسان عمر سے نہیں فکر سے بوڑھا ہوتا ہے"🖤
09/07/2025

"انسان عمر سے نہیں فکر سے بوڑھا ہوتا ہے"🖤

*شہر ویڈا بسز حادثات سبب بننے لگی۔*ملتان: شہر میں ویڈا بسز کے باعث حادثات معمول بننے لگے آئے روز ویڈا بسز سے حادثات میں ...
08/07/2025

*شہر ویڈا بسز حادثات سبب بننے لگی۔*

ملتان: شہر میں ویڈا بسز کے باعث حادثات معمول بننے لگے آئے روز ویڈا بسز سے حادثات میں اضافہ ہونے لگا آج بسم اللّہ چوک مصوم شاہ روڈ پر ویڈا بس نے ایک موٹرسائیکل سوار کو ٹکر دے ماری جس سے موٹرسائیکل سوار کی ٹانگ ٹوٹ گئی جبکہ ویڈا بسز دھواں بھی چھوڑنے لگی جس سے نا صرف آلودگی میں اضافہ ہو رہا ہے بلکہ شہر میں سانس کے مریضوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور سموگ کے دن بھی آنے والے ہیں,

NFT treasure Fake ❌❌❌❌کوئی ٹریڈنگ نہیں ہے، کافی دنوں سے یہ وائرل ہے کہ 🚫NFT treasure سے earning ہو رہی ہے لیکن ایس کچھ ب...
06/03/2025

NFT treasure Fake ❌❌❌❌
کوئی ٹریڈنگ نہیں ہے، کافی دنوں سے یہ وائرل ہے کہ 🚫NFT treasure سے earning ہو رہی ہے لیکن ایس کچھ بھی نہیں ۔
یہ ایک سکیم ہے اور لوگوں کو پھسانا ہے تو اس سکیم سے بچے اور دوسروں کو بھی بچائیں
https://youtu.be/iSu79_ZVLXc?si=9o7utTylTBmuCxbR
https://youtu.be/iSu79_ZVLXc?si=9o7utTylTBmuCxbR

This video is about treasure nft real or fake and treasure nft withdrawal kaise kare. All of these topics are covered in this video:treasure nft halal or har...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeel Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adeel Malik:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share