روس نے پاکستان کی مدد کرکے اپنے دیرینہ اتحادی بھارت کو جھٹکا دے دیا اسٹیل ملز بحالی کے لیے پاکستان سے 2.6 بلین ڈالر کا بڑا معاہدہ کر لیا. بھارتی میڈیا کی مودی حکومت پر کڑی تنقید
24/12/2023
24/12/2023
24/12/2023
امیدوار الیکشن کے دنوں میں
24/12/2023
21/12/2023
#پشاور
ضلعی جنرل سیکرٹری فخر تناول قاری نور حسین تنولی اور سابق اے ڈی لوکل گورنمنٹ محترم عبدالرشید کی طرف سے
دختر ھزارہ صوبائ ڈائریکٹر محکمہ تعلیم پرائمری وثانوی محترمہ ثمینہ الطاف کو عہدہ سنھبالنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے
پاکستان راہ حق پارٹی خیبر پختون خواہ
05/12/2023
پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام پر میجر (ر) عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا.
23/11/2023
سردیوں کے دن تھے. کسی نے بابا جی سے پوچھا : فحاشی بہت بڑھ گئی ہے، کیا بنے گا؟
بابا جی نے فرمایا: جاؤ لکڑیاں اکٹھی کرکے لاؤ.
لکڑیاں آگئیں.
بابا جی نے فرمایا : خشک الگ کرکے آگ جلاؤ.
آگ جلانے کے بعد بابا جی نے ہاتھ سینکتے ہوئے فرمایا:
دکھ یہ نہیں ہے کہ فحاشی بڑھ گئی ہے، دکھ یہ ہے کہ ہماری جوانی ڈھل جانے کے بعد بڑھی ہے
یہ تو حال ہمارا
Be the first to know and let us send you an email when M ishaq tanoli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.