ہمارے یوٹیوب چینل کے ساتھ جڑھے رہیں گا ہم آپکو ایسی مزے Tial Dassu upper kohistan kpk
25/05/2024
💥تیرے وجود سے ہیں گلشن کی رونقیں ساری 💝
💝تیرے بغیر ہم دنیا کو ویران لکھیں گے ___⚘💔
Mehboob Shah Shahid Afridi 🌹🌹🌹
16/06/2023
کندیاں اور دوبیر کے غریب بے بس عوام پر مظالم کے ظلم کو دنیا نے بھی جی بھر کے دیکھ لیں
یا اللہ ان غریب اور بے بسوں پر اپنا خصوصی رحم وکرم فرما
13/06/2023
SDEO Muhammad sadiq
Motivational speach
13/06/2023
Congratulations
Spacially
02/06/2023
کوہستان کی تاریخ میں پہلی سب سے بڑی تبدیلی DEO اور SDEO نے سب سے بڑا سرپرائز اہل تیال کو دے دیا
01/06/2023
تیال آمد پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد اشرف صاحب سب ڈویژنل آفیسر محمد صادق صاحب اور ان کے ساتھ آئے ہوئے مہمانوں کے اہل تیال کے معززین یوتھ اور سکول کے بچوں نے والہانہ استقبال کیں
ویڈیوں بہت لمبا ہونے کی صورت میں ٹائم لسٹ کے مطابق ویڈیوں دیکھ سکتے ہیں
2:15 پر محمد عالم اور فضل حق سر کے استقبال
2:39 پر تحصیل چیرمین ملک محمد ادریس کی استقبال
3:32 پر پرنسپل GCMHS Dassu محمد سرور خان صاحب کے استقبال
4:57 پر قومی ترانہ ، تلاوت ، ملی نغمہ ،اردو اور انگلش تقریرے
7:08 پر ضمیر شاہ کی اشعار اور 16:53 پر تقریر
8:00 پر رحیم اللہ سر کی تقریر
9:48 پر نوشیروان سر کی تقریر
10:24 پر فضل حق سر کی تقریر
11:02 پر محمد صادق سر کی تقریر
13:09 پر ملک گشپور صاحب کی تقریر
14:00 پر پرنسپل GCMHS Dassu محمد سرور خان صاحب کی تقریر
18:43 پر شیر زادہ سر کی تقریر
22:04 پر ایس ڈی ای او ہربن بھاشا
22:54 پر تحصیل چیرمین ملک محمد ادریس خان صاحب کی تقریر
28:36 پر مولانا امیر شاہ صاحب کی تقریر
29:06 پر DEO محمد اشرف خان صاحب کی تقریر
35:27 پر دعائیں اختتامی کلیمات
36:38 پر DEO محمد اشرف خان صاحب اور تحصیل چیرمین ملک محمد ادریس خان صاحب نے اپنے ہاتھوں سے بچوں کو داخلے کیں
30/05/2023
تیال یوتھ اتحاد مؤمنٹ کے ہیرے اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
Be the first to know and let us send you an email when TV محبوب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.