24/06/2025
السلام علیکم
یا احتجاج کرنے دے قتل حسین پر
یا مان کے اس جرم میں تو بھی شریک ہے
انشاءاللہ بروز جمعرات 26 جون بوقت 6بجے حیدر کرار چوک یعنی پرانا نظربندی میں پچھلے سال کی طرح اس سال بھی استقبال محرم منایا جائے گا اور علم کشائی بھی ہوگی تمام مومنین جوان اس میں بھرپور شرکت کریں اپنی مشکلات حاجات باب الحوائج کہ اس پنڈال میں ڈال دی باب المراد کسی کو بھی خالی ہاتھ نہیں لٹاتا
نوٹ ۔علم کشائی 6 بجےسے شروع ھوگی۔)
ذاکر خان افضل جعفری نوحہ خوانی کرینگے۔)
زیر سرپرستی (انجمن حسینیہ پارہ چنار ضلع کرم)