سالانہ محفل گیارویں شریف جامع مسجد عمر فاروق نارھ کراچی سیکٹر ١١A
نعت خواں الحاج محمود الحسن اشرفی ۔ الحاج خاور نقشبندی۔محمد زوھیب اشرفی ۔ قاری محسن قادری
خصوصی خطاب علامہ عمر فاروق مصطفٰی امیر جامعتالمصطفٰی کراچی
نقابت محمد حبیب سلطان رحمانی
20/09/2025
حکومت پاکستان اور اقوام متحدہ ہمیں تحفظ فراہم کرے۔ سوشل میڈیا ہمارے لیے بھرپور آواز اٹھائے، ہمارے لیے دعا کریں، اتنا تو آپ گھر بیٹھے کر سکتے ہیں۔ سینیٹر مشتاق احمد خان کا دوران سفر مطالبہ
اسقبال ربیع الاول محفل میلاد سلسلہ عالیہ اشرفیہ و سلسلہ عالیہ ابوالعلاٸیہ اصلاف پیر طریقت رہبر شریعت ابو مکرم حضرت سید ڈاکٹر اشرف اشرفی الجیلانی صاحب اور حضرت پیر سید نایاب علی شاہ قادری ابوالعولاٸ جہانگیری صاحب قبلہ نے شفقتیں فرماٸی اس موقع پر الجاح محمودالحسن صاحب نے نعت رسول ص کے نظرانے پیش کٸے
Be the first to know and let us send you an email when Habib Rehmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.