Narmi khel News

  • Home
  • Narmi khel News

Narmi khel News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Narmi khel News, Media/News Company, .

04/02/2024

‏وعدہ کرو 🖋️
‏ ہم عمران خان اور ‏اپنے حلقہ کے اُمیدوار ملک شامحمد کو ہارنے نہیں دینگے 🙌🔥
‏ان شاءاللّٰہ✌️🥀

04/02/2024

انشاأللہ 8 فروری کو رات ۱۱ بجے شامحمدخان دو تہائ اکثریت سے جیتے گا .
عمران ٹائگرز
Pakistan zindabad 🇵🇹🇵🇹🇵🇹❤️💪

03/02/2024

سنوسنوسنو
اچھی خبر لایاھوں

الیکشن والے دن پولینگ شٹیشن کے اندر باھر جو پرچیا بنتی ھے وہ پرچی ن لیگ کے نام بنوالو پر اندر چلو اندر کوئی بھی سوال پوچھے گا اپ خاموش رہوں پر وہاں جب اپ مہرلگوانہ ہو تو تحریک انصاف کا جو بھی نیشان ھے اس پر مہر لگواؤ.

یہ خبر صرف عمران خان سپوٹر کیلئے ھیں.
Mera vote srf Imran Khan ❤️💪

02/02/2024

آو عہد کریں۔🤝
اگر آپ حق پر ہیں تو پھر ڈٹ جاو اپنے حق کے لئے۔✊
اپنے حق ، سچ اور انصاف کے لئے لڑو💪
لڑ نہیں سکتے تو لکھو✍
لکھ نہیں سکتے تو بولو۔ آواز اٹھاو۔🗣
بول نہیں سکتے تو ساتھ دو 🤝👫👥
ساتھ نہیں دے سکتے تو جو لڑ، بول اور لکھ رھے ھیں انکی مدد کرو۔👉 اگر مدد نہیں کر سکو تو انکے حوصلوں کو ٹوٹنے مت دو۔🙏 کیونکہ وہ آپکے حصے، آپکے حقوق اور آپکے مستقبل کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔💥

مشکلات آئیں گی۔ لیکن گھبرانا نہیں۔
یہی میرے قائد اور میرے کپتان کی نصیحت ہے۔

،

😘😘😘😘 Zair 😘😘😘😘

Address


Telephone

+923379218282

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Narmi khel News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share