Taweez E Barhaq Official

  • Home
  • Taweez E Barhaq Official

Taweez E Barhaq Official دو پیار کرنے والوں کو ملانے کے ماہر کالے جادو کی کاٹ و پلٹ کے ماہر۔ Call Time 11:00 To 5:00 PM

دشمن سے نجات کا بے حد مجرب نقش اگر آپ بھی اپنے دشمن سے نجات چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ دشمن یا آپ کے مخالفین آپکے خلاف س...
19/09/2026

دشمن سے نجات کا بے حد مجرب نقش
اگر آپ بھی اپنے دشمن سے نجات چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ دشمن یا آپ کے مخالفین آپکے خلاف سازش نہ کریں اور آپکا دوست بن جائے تو سورہ کوثر کا نقش سفید کاغذ پر کالی مارکر سے لکھیں اور نیچے دشمن کا نام مع والدہ لکھیں اور اس نقش کو خوشبو لگا کر گلے میں پہن لیں انشاءاللہ دشمن دشمنی چھوڑ دے گا اس کا ہدیہ 21 روپے اللہ کی راہ میں تقسیم کر دیں۔


अगर आप भी अपने दुश्मन से छुटकारा पाना चाहते हैं और चाहते हैं कि दुश्मन या आपके विरोधी आपके खिलाफ़ साज़िश न करें और आपके दोस्त बन जाएं, तो सफ़ेद कागज़ पर काले मार्कर से सूरह कौथर की तस्वीर लिखें और नीचे दुश्मन का नाम लिखें। इस तस्वीर पर इत्र लगाएं और इसे अपने गले में पहनें। इंशा अल्लाह, दुश्मन दुश्मनी छोड़ देगा। 21 रुपये का तोहफ़ा अल्लाह की राह में बांटें।



If you wish to be free from your enemy—and want your enemy or adversaries to stop conspiring against you and instead become your friend—then write the *Naqsh* (talismanic script) of Surah Al-Kawthar on a piece of white paper using a black marker. Beneath it, write the name of the enemy along with their mother's name. Apply some fragrance to the *Naqsh* and wear it around your neck; *Insha'Allah* (God willing), the enemy will abandon their hostility. As an offering (*Hadiya*) for this practice, distribute 21 rupees in the path of Allah.

تسخیر و محبت کا خاص الخاص عمل اس عمل کی بدولت آپ کا محبوب معشوق آپکی طرف کھینچا چلا آتا ہے آپ اس نقش کے ٹوٹل آٹھ عدد پرن...
19/09/2026

تسخیر و محبت کا خاص الخاص عمل
اس عمل کی بدولت آپ کا محبوب معشوق آپکی طرف کھینچا چلا آتا ہے آپ اس نقش کے ٹوٹل آٹھ عدد پرنٹ نلکلوا کر سب کے نیچے نام طالب و مطلوب مع والدہ لکھیں اب ایک نقش بھاری وزن کے نیچے رکھ دیں باقی سات نقش روزانہ ایک نقش موم بتی پر لپیٹ کر باتھ روم میں جلائیں 7 دن میں محبوب محبت میں دیوانہ ہوجائے گا۔



जीत और प्यार का खास काम
इस काम की वजह से आपका प्रिय आपकी तरफ खिंचा चला आता है। आपको इस तस्वीर की कुल आठ कॉपी प्रिंट करनी चाहिए और उन सभी के नीचे चाहने वाले और चाहने वाले का नाम और माँ का नाम लिखना चाहिए। अब एक तस्वीर को किसी भारी वज़न के नीचे रखें। बाकी सात तस्वीरों को रोज़ एक मोमबत्ती के चारों ओर लपेटकर बाथरूम में जला दें। 7 दिनों में आपका प्रिय प्यार में पागल हो जाएगा।

18/09/2026

Shadeed Mohabbat Ka Taweez Powerful

یہ نقش آیت کریمہ کا ہے ہر قسم کی بیماری اور درد میں بے حد مجرب المجرب ہے پینے اور گلے میں پہننے کےلیئے استعمال کریں انشا...
18/09/2026

یہ نقش آیت کریمہ کا ہے ہر قسم کی بیماری اور درد میں بے حد مجرب المجرب ہے پینے اور گلے میں پہننے کےلیئے استعمال کریں انشاءاللہ ہر قسم کی بیماری اور درد سے نجات پائیں گے۔

جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھیں اور دل کی جائز مرادوں کی دعا کریں انشاءاللہ اللہ آپکے دل کی تمام جائز حاجات پوری کرے ...
18/09/2026

جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھیں اور دل کی جائز مرادوں کی دعا کریں انشاءاللہ اللہ آپکے دل کی تمام جائز حاجات پوری کرے گا۔
" جمعہ مبارک "

بچے کو بار بار نظر ہوجاتی ہے اور بچہ روتا ہے سکون سے سو نہیں پاتا تو اس نقش کو سفید کاغذ پر زعفران و عرق گلاب کی روشنائی...
18/09/2026

بچے کو بار بار نظر ہوجاتی ہے اور بچہ روتا ہے سکون سے سو نہیں پاتا تو اس نقش کو سفید کاغذ پر زعفران و عرق گلاب کی روشنائی سے لکھیں اور بچے کے گلے میں ڈال دیں انشاءاللہ ہر طرح کی نظر بد سے محفوظ رہے گا۔

ایسے ماں باپ جو اولاد کی نافرمانی سے تنگ ہیں ان کےلیئے بے حد مفید وظیفہ اس وظیفہ کو لازمی آزمائیں اور اپنی آنکھوں سے بچو...
17/09/2026

ایسے ماں باپ جو اولاد کی نافرمانی سے تنگ ہیں ان کےلیئے بے حد مفید وظیفہ اس وظیفہ کو لازمی آزمائیں اور اپنی آنکھوں سے بچوں کو فرمانبردار ہوتا دیکھیں ناچیز کو دعاؤں میں یاد رکھیں اور اسے دوسروں تک بھی لازمی شیئر کریں جن کو اولاد نے ستایا ہوا ہے

For parents distressed by their children's disobedience, here is an immensely beneficial *wazifa* (spiritual practice). You must try this and witness your children becoming obedient with your own eyes. Please remember the humble author in your prayers and be sure to share this with others who are troubled by their children.

यह दुआ उन माता-पिता के लिए बहुत काम की है जो अपने बच्चों की नाफ़रमानी से थक चुके हैं। यह दुआ आज़माएँ और अपनी आँखों से अपने बच्चों को बात मानने वाला बनते हुए देखें। अपनी दुआओं में उस छोटे बच्चे को याद रखें और इसे उन लोगों के साथ शेयर करें जिन्हें उनके बच्चे परेशान कर रहे हैं।

جادو سحر آسیب سایہ جنات سے نجات کا مجرب فلیتہ اسے کسی بھی سفید کاغذ پر کالی مارکر سے لکھیں 3 عدد نقش لکھیں اور فلیتہ بنا...
17/09/2026

جادو سحر آسیب سایہ جنات سے نجات کا مجرب فلیتہ اسے کسی بھی سفید کاغذ پر کالی مارکر سے لکھیں 3 عدد نقش لکھیں اور فلیتہ بنا کر نئے مٹی کے چراغ میں سرسوں کا تیل ڈال کر اس میں جلائیں اور کسی ویران جگہ پر جلائیں مریض کو چراغ کے سامنے بٹھائیں اور اس عمل شام کے بعد کریں اور مریض پر خاص نظر رکھیں تین دن اس عمل کو کریں ہر طرح جادو سحر آسیب سایہ جنات سے نجات ملے گی۔

जादू, टोना, भूत-प्रेत और भूत-प्रेत से छुटकारा पाने का एक आजमाया हुआ उपाय। इसे किसी भी सफेद कागज पर काले मार्कर से लिखें। 3 पैटर्न लिखें और उपाय बनाएं। एक नए मिट्टी के दीये में सरसों का तेल डालकर जलाएं। इसे किसी सुनसान जगह पर जलाएं। मरीज को दीये के सामने बैठाएं और शाम के बाद यह प्रक्रिया करें। मरीज पर खास नज़र रखें। यह प्रक्रिया तीन दिन तक करें। किसी भी हाल में आपको जादू, टोना, भूत-प्रेत और भूत-प्रेत से छुटकारा मिल जाएगा।

Here is a proven method—using a prepared wick—to find relief from magic, sorcery, evil spirits, and possession by jinn. Write the specific talisman on a piece of white paper using a black marker; prepare three such talismans. Roll one into a wick, place it in a new clay lamp filled with mustard oil, and light it in a desolate or secluded location. Seat the patient in front of the lamp, perform this ritual after sunset, and keep a close watch on the patient. Repeat this process for three days to achieve complete freedom from magic, sorcery, evil spirits, and jinn.

17/09/2026

Mohabbat Ka Taweez Powerful

نقش سورہ اخلاص جائز محبت کے لیئے بے حد مجرب المجرب نقش ہے جس کو استعمال میں لانے سے پہلے اس کی زکات ادا کرنا ضروری ہے زک...
17/09/2026

نقش سورہ اخلاص جائز محبت کے لیئے بے حد مجرب المجرب نقش ہے
جس کو استعمال میں لانے سے پہلے اس کی زکات ادا کرنا ضروری ہے زکات کچھ یوں ہے کہ ایسا ماہ دیکھیں جس کے شروع کے چودہ پندرہ دنوں میں قمر در عقرب نہ ہو تو قمری ماہ کی نو چندی جمعرات کو شروع کریں پھر ایک کمرہ مخصوص کر لیں جس میں آپکے سوا کوئی اور نہ ہو اور اس میں اگر بتی سلگائیں لباس پاک صاف پہنیں خود کو معطر کریں ہر روز بعد نماز عشاء 3125 بار سورہ اخلاص پڑھیں رجال الغیب پشت پر رکھیں اول آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں مدت عمل 41 دن ہے روزانہ نماز فجر کے بعد 41 عدد نقش لکھا کریں تمام نقش گولیاں بنا کر ہر روز دریا میں یا رواں پانی میں بہا دیا کریں ایک ایک کرکے ڈالنی ہیں اور ایسا دریا یا نہر منتخب کریں جس میں مچھلیاں ہوں اکتالیس یوم کے بعد آپ اس نقش کے عامل بن جائیں گے نقش نیچے دے دیا ہے اور چال بھی دے دی گئی ہے۔

Address

Jhang City

Opening Hours

Monday 11:00 - 17:00
Tuesday 11:00 - 17:00
Wednesday 11:00 - 17:00
Thursday 11:00 - 17:00
Friday 11:00 - 17:00
Saturday 11:00 - 17:00
Sunday 11:00 - 17:00

Telephone

+923000686906

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taweez E Barhaq Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taweez E Barhaq Official:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share