شھاب خان ولد دولت خان عمر 13 کل شموزئی ارنونہ سے لاپتہ ہے ۔ بگر کسی کو موصوف کے بارے میں معلومات ہو ۔ تو رابطہ کریں ۔ موبائل نمبر 03449223395....03468889801
13/05/2024
تلاش گمشدگی
احمد علی ولد صفدر علی حان ساکن لنڈی شاہ عمر 11سال گزشتہ روز اپنے گھر سے لاپتہ ہے اگر کسی کو اسکے بارے میں علم ھو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں
03139007843
28/04/2024
جیت کا نشان
تیر کا نشان
Vote for Haider Ali Khan
26/04/2024
انتخابی نشان تیر🏹🇱🇾
اہلیان کاٹلنگ و اصلاحی جرگہ کے متفقہ مئیر امیدوار حیدرعلی خان ایڈووکیٹ کے کمپین کا پاور پلے جاری۔
یونین کونسل قاسمی غازی بابا حجرہ جنرل سیکٹری حلیم یوسفزئی پر شاندار عوامی اجتماع منعقد ہوا۔جس سے مئیر امیدوار حیدرعلی خان، صدر اسلم خٹک اور فضل الرحمن نے حطاب کیا۔
عوام حیدرعلی خان کو ووٹ دینے کے لئے پرجوش ۔
جئے حیدرعلی خان❤️
25/04/2024
انتخابی نشان تیر🏹🇱🇾
اہلیان کاٹلنگ و اصلاحی جرگہ کے متفقہ مئیر امیدوار حیدرعلی خان ایڈووکیٹ کے کمپین کا پاور پلے جاری۔
کاٹلنگ ظریف خان ڈھیری حجرہ حاجی مسلم خان پر کارنر میٹنگ منعقد ہوا۔جس سے مئیر امیدوار حیدرعلی خان، ملک مراد پی ایس ایف رہنما ادریس خان اور دیگر نے حطاب کیا۔
عوام حیدرعلی خان کو ووٹ دینے کے لئے پرجوش ۔
جئے حیدرعلی خان❤️
25/04/2024
انتخابی نشان تیر🏹🇱🇾
اہلیان کاٹلنگ و اصلاحی جرگہ کے متفقہ مئیر امیدوار حیدرعلی خان ایڈووکیٹ کے کمپین کا پاور پلے جاری
28 اپریل کو ہونے والے مئیر الیکشن کے سلسلے میں کاٹلنگ حجرہ سابقہ ایم پی اے مرحوم منور خان(خان جی) پر شاندار عوامی اجتماع منعقد کیا گیا، جس میں علاقے کے لوگوں نے بھرپور انداز میں شرکت کی ۔
اجتماع سے مئیر امیدوار حیدرعلی خان ، اعظم خان، فضل الرحمن، صدر اسلم خٹک، خان فراز، اور دیگر نے حطاب کیا۔
عوام حیدرعلی خان کو ووٹ دینے اور ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے لئے پرجوش
جیے حیدر علی خان❤️
25/04/2024
انتخابی نشان تیر🏹🇱🇾
اہلیان کاٹلنگ و اصلاحی جرگہ کے متفقہ مئیر امیدوار حیدرعلی خان ایڈووکیٹ کے کمپین کا پاور پلے جاری۔
حجرہ خان فراز پر 28 اپریل کو ہونے والے الیکشن کے سلسلے میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مئیر امیدوار حیدرعلی خان اور دیگر جماعتوں کےاہم عہدے داران نے شرکت کی۔
جئے حیدرعلی خان❤️
24/04/2024
انتخابی نشان تیر🏹🇱🇾
اہلیان کاٹلنگ و اصلاحی جرگہ کے متفقہ مئیر امیدوار حیدرعلی خان ایڈووکیٹ کے کمپین کا پاور پلے جاری۔
یونین کونسل شموزئی غونڈو حجرہ لیاقت خان پر کارنر میٹنگ منعقد ہوا۔جس سے مئیر امیدوار حیدرعلی خان،شعیب خان، فضل الرحمن، خان فراز، فخر عالم، مفتی گل ولی، نعیم خان اور دیگر نے حطاب کیا۔
عوام حیدرعلی خان کو ووٹ دینے کے لئے پرجوش اور ان کو مکمل سپورٹ کرنے کا وعدہ کیا ۔
جئے حیدرعلی خان❤️
23/04/2024
انتخابی نشان تیر🏹🇱🇾
اہلیان کاٹلنگ و اصلاحی جرگہ کے متفقہ مئیر امیدوار حیدرعلی خان ایڈووکیٹ کے کمپین کا پاور پلے جاری۔
یونین کونسل قاسمی کنڈوو حجرہ امیراللہ ملنگ پر کارنر میٹنگ منعقد ہوا۔جس سے مئیر امیدوار حیدرعلی خان اور دیگر نے حطاب کیا۔
عوام حیدرعلی خان کو ووٹ دینے کے لئے پرجوش اور ان کو مکمل سپورٹ کرنے کا وعدہ کیا ۔
جئے حیدرعلی خان❤️
23/04/2024
انتخابی نشان تیر🏹🇱🇾
اہلیان کاٹلنگ و اصلاحی جرگہ کے متفقہ مئیر امیدوار حیدرعلی خان ایڈووکیٹ کے کمپین کا پاور پلے جاری۔
یونین کونسل قاسمی مانکی خیل حجرہ سید کمال خان پر کارنر میٹنگ منعقد ہوا۔جس سے مئیر امیدوار حیدرعلی خان، صدر اسلم خٹک اور دیگر نے حطاب کیا۔
عوام حیدرعلی خان کو ووٹ دینے کے لئے پرجوش اور ان کو مکمل سپورٹ کرنے کا وعدہ کیا ۔
جئے حیدرعلی خان❤️
23/04/2024
انتخابی نشان تیر🏹🇱🇾
اہلیان کاٹلنگ و اصلاحی جرگہ کے متفقہ مئیر امیدوار حیدرعلی خان ایڈووکیٹ کے کمپین کا پاور پلے جاری
28 اپریل کو ہونے والے مئیر الیکشن کے سلسلے میں ویلج کونسل عالم گنج حجرہ سابقہ ایم پی اے گوہر علی شاہ باچا پر شاندار عوامی اجتماع منعقد کیا گیا، جس میں علاقے کے لوگوں نے بھرپور انداز میں شرکت کی ۔
اجتماع سے مئیر امیدوار حیدرعلی خان ، صاحبزادہ رحیم خان باچا،گوہر علی شاہ باچا، عنایت خان لالا، فضل الرحمن، فضل رازق خان،مفتی گل ولی، ناظم مراد خان،سراج سکندر اور دیگر نے حطاب کیا۔
عوام حیدرعلی خان کو ووٹ دینے اور ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے لئے پرجوش
جیے حیدر علی خان❤️
23/04/2024
انتخابی نشان تیر🏹🇱🇾
اہلیان کاٹلنگ و اصلاحی جرگہ کے متفقہ مئیر امیدوار حیدرعلی خان ایڈووکیٹ کے کمپین کا پاور پلے جاری
یونین کونسل قاسمی حجرہ ناظم مراد خان پر ایک بڑا عوامی اجتماع 28 اپریل کو ہونے والے مئیر الیکشن کے سلسلے میں منعقد کیا گیا، جس میں علاقے کے لوگوں نے جوش و جزبے کے ساتھ بھر پور انداز میں شرکت کی ۔
اجتماع سے مئیر امیدوار حیدرعلی خان ، صاحبزادہ رحیم خان باچا، ناظم مراد خان، خان فراز اور دیگر رہنماؤں نے حطاب کیا۔
عوام حیدرعلی خان کو ووٹ دینے اور ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے لئے پرجوش
جیے حیدر علی خان❤️
Be the first to know and let us send you an email when Katlang Awami News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.