Welcome to my vlog page! Stay up-to-date with everything happening around the world with our reliable and informative news videos. it's all about information
17/11/2023
#سرکاری #حج سکیم میں کیسے اپلائی کریں۔۔ حج #پیکیج کی تفصیلات
Questions will be welcome
16/11/2023
لبیک اللھم لبیک۔۔۔ سرکاری #حج سکیم سال 2024 کے خواہشنمد خواتین و حضرات متوجہ ہوں۔ وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے #حج2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی کا اعلان کر دیا۔ مزید معلومات کیلئے وزارت ہذا کی ویب سائٹ، سوشل میڈیا اکاونٹس اور حج ہیلپ لائنز سے رابطہ کریں۔
18/07/2023
محرم الحرام 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس کوئٹہ میں جاری ہے۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں۔ اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور زونل رویت ہلال کمیٹی کے ممبران، وزارتِ مذہبی امور کے نمائندگان، ڈائریکٹوریٹ آف حج کوئٹہ کے نمائندگان، محکمہ موسمیات، سپارکو اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندگان کی شرکت۔
Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Umar Butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.