Samiullah

Samiullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Samiullah, Digital creator, Swat.

04/08/2025

04/08/2025

*Four souls, one bond — Brotherhood for life.*
*Squad of four, unstoppable evermore!*
*Four friends, countless memories.*
*Not just friends — we’re a chosen family.*
*Life’s better with these three by my side.*
*Four minds, one madness.*
*We didn’t realize we were making memories — we just knew we were having fun.*
*Real kings travel in fours.*
*Together we rise, forever we vibe.*
*Four legends, one story.*

02/08/2025

Swat Township Mingora
Swat Township Mingora 5,7,10 Marla’s & 1 Kanal plots available in 3 year Installment
Watsapp : 03469658683

Swat Township Adobe Photoshop Tahir Khan Travel with Zunair Travel with Moeen Travel With Izhar

23/07/2025

Mashallah
Night View of Swat Township Odigram Swat
Swat Township Zama Kaly Odigram Zama Kaly Odigram Muhammad Idrees Khan Travel with Zunair ARY News Urdu Geo News Urdu Odigram Welfare Foundation Swat ARY News Deputy Commissioner Swat Geo Videos KP Rescue1122 Directorate General Information & PRs, KP Dunya News Khyber Pakhtunkhwa Police Dawn.com Shahid Ali Khan KP Elementary & Secondary Education Department Deputy Commissioner Khyber Deputy Commissioner Buner Explore Swat DawnNews CARE Hospitals Ali Amin Khan Gandapur Dr Amjad Ali Ho Ngoc Ha Tahir Khan Kabita's Kitchen Adobe Photoshop

23/07/2025

Morning walk, mountains covered by fog, and stunning view of swat township Odigram.
Muhammad Idrees Khan Swat Township Zama Kaly Odigram

06/07/2025

Odigram Welfare Foundation Swat Today Meeting for Upcoming Activities.

05/07/2025

*📚 شہید اسسٹنٹ کمشنر فیصل اسماعیل کی یاد میں — بُک باکس کا افتتاح 📚*

گزشتہ روز *سوات ٹاؤن شپ* میں *شہید اے سی فیصل اسماعیل* کی یاد میں ایک *بک باکس* کا افتتاح کیا گیا۔

اس موقع پر *اوڈیگرام ویلفیئر فاؤنڈیشن* کے نمائندگان *آصف نواز* اور *سمیع اللہ خان*، *سوات ٹاؤن شپ* کے مالک *وصال خان*، *بک باکس* کے مالک *فیاض خان*، معروف وی لاگر *ٹریول ود اظہار* اور دیگر معزز افراد نے شرکت کی۔

یہ ایک پُراثر تقریب تھی جس میں تعلیم و مطالعے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔

— *اوڈیگرام ویلفیئر فاؤنڈیشن*

اسسٹنٹ کمشنر نواگئی (باجوڑ)  فیصل اسماعیل کی نمازِ جنازہ آبائی علاقے اوڈیگرام سوات میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئ...
02/07/2025

اسسٹنٹ کمشنر نواگئی (باجوڑ) فیصل اسماعیل کی نمازِ جنازہ آبائی علاقے اوڈیگرام سوات میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی

باجوڑ کے علاقے صادق آباد پھاٹک میں سرکاری ڈیوٹی کے دوران پیش آنے والے افسوسناک آئی ڈی دھماکے میں شہید ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر نواگئی فیصل اسماعیل کی نمازِ جنازہ آج ان کے آبائی علاقے اوڈیگرام، سوات میں ادا کر دی گئی۔

دھماکے کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر نواگئی فیصل اسماعیل، تحصیلدار نواگئی عبدل وکیل، اے۔ایس۔ائی نورحکیم ، کانسٹیبل ذاہد، فضل منان ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ بھی شہادت کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہوئے۔

نمازِ جنازہ میں بریگیڈیئر آمیر، کمشنر مالاکنڈ عابد خان، آر پی او ملاکنڈ شیر اکبر، ڈی سی سلیم جان، ڈی پی او سوات محمد عمر خان سمیت سول و عسکری افسران، پولیس افسران و جوانوں اور علاقہ معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر اعلیٰ افسران نے شہید فیصل اسماعیل کے جسد خاکی پر پھولوں کے گلدستے رکھے، جب کہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ شہید کے بلند درجات کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔

بعد ازاں شہید کو مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔

*إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*  ریٹائرڈ پرنسپل اسماعیل صاحب کے فرزند، شوکت اُستاد صاحب اور طاہر اُستاد صا...
02/07/2025

*إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*

ریٹائرڈ پرنسپل اسماعیل صاحب کے فرزند، شوکت اُستاد صاحب اور طاہر اُستاد صاحب کے بھتیجے، کرنل فہد اسماعیل کے چھوٹے بھائی، اسسٹنٹ کمشنر فصیل اسماعیل،
*باجوڑ میں ایک دھماکے کے نتیجے میں شہید ہو گئے ہیں۔*

اس سانحہ پر *اوڈیگرام ویلفیئر فاؤنڈیشن* آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

— * اوڈیگرام ویلفیئر فاؤنڈیشن*

02/07/2025

فخری اوڈیگرام ڈی سی جناب شاہد علی خان اخری دیدار کرہےہیں اللّٰہ تعالٰی فیصل اسماعیل کو جنت الفردوس نصیبف فرمایا امین 💔
اللّٰہ تعالٰی ڈی سی صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے امین

اگر دریائے سوات کے کناروں سے تمام تجاوزات ہٹا دی جائیں، تو منظر واقعی دلکش اور قدرتی حسن سے بھرپور ہو گا:🌊 *صاف و شفاف پ...
01/07/2025

اگر دریائے سوات کے کناروں سے تمام تجاوزات ہٹا دی جائیں، تو منظر واقعی دلکش اور قدرتی حسن سے بھرپور ہو گا:

🌊 *صاف و شفاف پانی*: دریا کا پانی قدرتی بہاؤ کے ساتھ رواں دواں ہوگا، جو نہ صرف نظروں کو بھائے گا بلکہ ماحول کو بھی تروتازہ کرے گا۔

🌿 *سبزہ زار کنارے*: دونوں اطراف سرسبز درخت، پگڈنڈیاں اور بیٹھنے کے لیے خوبصورت مقامات ہوں گے جہاں لوگ سکون کے لمحے گزار سکیں گے۔

🕊️ *ماحولیاتی بہتری*: تجاوزات کے خاتمے سے ماحولیاتی آلودگی میں کمی آئے گی، مچھلیاں، پرندے اور دیگر قدرتی حیات واپس آ سکیں گی۔

🚶‍♂️ *واک وے اور تفریحی مقامات*: کناروں پر فٹ پاتھ، سائیکلنگ ٹریکس اور فیملی پارکس بن سکتے ہیں جو سیاحت اور مقامی تفریح کو فروغ دیں گے۔

📸 *خوبصورت مناظر*: صاف کنارے اور نیلا پانی فوٹوگرافی، سیاحتی ویڈیوز، اور سوشل میڈیا پر سوات کے قدرتی حسن کو اجاگر کرنے میں مدد دیں گے۔

مختصر یہ کہ دریائے سوات اگر تجاوزات سے پاک ہو جائے تو وہ قدرت کا ایک دلکش تحفہ بن سکتا ہے — جو نہ صرف اہلِ سوات بلکہ پاکستان بھر کے لیے فخر کا مقام ہوگا۔

Address

Swat

Telephone

+923469658683

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samiullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share