قربان جاؤں اُس عظیم ہستی کی محبت پر
جن کے آخری الفاظ تھے،
یا اللّٰہ میری اُمت، میری اُمت،
( حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ)🌺❤
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وآصحابہِ وَسَــــلَّم۔ 💚❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
06/05/2023
05/05/2023
01/05/2023
FUNNY😁
ادبی لوگوں کے لئے
ادبی لطیفہ
لکھنو میں ایک استاد صاحب
بڑی ثقیل قسم کی
اردو بولا کرتے تھے
اور
اپنے شاگردوں کو بھی
یہی نصیحت کرتے تھے
کہ جب بات کرنی ھو تو
تشبیہات، استعارات، محاورات
اور ضرب الامثال سے
آراستہ پیراستہ
اردو زبان
استعمال کیا کرو.
ایک بار دورانِ تدریس
یہ استاد صاحب
حقہ پی رھے تھے.
انہوں نے جو زور سے
حقہ گڑگڑایا
تو اچانک چلم سے
ایک چنگاری اڑی
اور استاد جی کی پگڑی پر
جا پڑی
ایک شاگرد اجازت لے کر
کھڑا ھوا
اور بڑے ادب سے
گویا ھوا :
حضور والا..!!
یہ بندہ ناچیز
حقیر فقیر،
پر تقصیر
ایک روح فرسا حقیقت
حضور کے
گوش گزار کرنے کی
جسارت کر رھا ھے،
وہ یہ کہ
آپ لگ بھگ
نصف گھنٹہ سے
حقہ نوشی
فرما رھے ھیں.
چند ثانیے قبل
میری چشم نارسا نے
ایک اندوہناک منظر کا
مشاھدہ کیا کہ
ایک شرارتی آتشی پتنگا
آپ کی چلم سے
افقی سمت میں
بلند ھو کر
چند لمحے ہوا میں
ساکت و معلق رھا
اور پھر آ کر
آپ کی دستار فضیلت پر
براجمان ھو گیا،
اگر اس فتنہ و شر کی
بروقت اور فی الفور
سرکوبی نہ کی گئی تو
حضور والا کی
جان والا شان کو
شدید خطرات لاحق
ھو سکتے ھیں..
اور اتنی دیر میں استاد محترم کی دستار ان کے بالوں سمیت جل کر بھسم ھو چکی تھی..
😉😎🤭
29/04/2023
Wait for end😁 pliz Follow and like for more videos following target 1.k in one week let's start
Be the first to know and let us send you an email when Gujjar Sarkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.