پاکستان میں جنگل کا قانون ہے اور اب جس کے ہاتھ میں لاٹھی ہے بھینس بھی اسی کی ہے۔
جس شرمناک انداز میں (چادر و چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے) در و دیوار توڑ کر گھروں میں گھُسا جارہا ہے، ان پر چھاپے مارے جارہے ہیں اور (قیمتی ساز و سامان کی) لوٹ کھسوٹ کے ساتھ اسے تباہ و برباد کیا جارہا ہے اس کی ہمارے یا کسی بھی مہذّب معاشرے میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔
اس سلسلے کا بدترین پہلو تو یہ ہے کہ ان گھریلو ملازمین کو مار پیٹ اور قید و بند کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جو اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے نہایت محنت سے رزقِ حلال کا بندوبست کرتے ہیں۔
میری ہمشیرہ کے باورچی سے دورانِ قید اس قدر وحشیانہ سلوک کیا گیا کہ (رہائی کے بعد سے) وہ وینٹیلٹر پر اور موت و حیات کی کشمکش میں ہے
01/05/2023
21Ramzan Shab e Shahadat Mola Ali a.s Matamdari Imam Bargah Haideria Baltistania Green Town lahore.
Be the first to know and let us send you an email when Molai Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.