Fire breaks out at Millennium Mall near Gulistan-e-Jauhar Karachi
16/06/2025
05/06/2025
Qayamat soon
01/06/2025
انڈین رافیل طیارے کہاں کہاں گرے
30/05/2025
500 گھروں پر مشتمل ایک پورا گاوں اگر اتحاد کرکے ہر گھر 27 ہزار روپے جمع کرلے تو یہ رقم بنتی ہے ایک کروڑ 35 لاکھ روپے
پورا گاوں مل کر ایک ایکڑ زمین 10 سال کے لئے ٹھیکے پر لے لے ایک ایکڑ زمین میں 65 لاکھ روپے کی ہائی ڈیفینیش سولر پلیٹیں پچھادے یہ پلیٹس 4 میگا واٹ بجلی دن کے اوقات فراہم کرینگی جس سے اگر 500 کے 500 گھروں میں ایک ایک اے سی بھی چلے تو بجلی کا لورڈ کم نہیں ہوگا
15 لاکھ روپے کی لاگت سے ہر گھر تک ان پلیٹس کی وائرنگ ہوجائے گی
5 لاکھ روپے اسکی فٹنگ مزدوری پر خرچ ہونگے
بقیا 50 لاکھ روپے کی بیٹریاں ان پلیٹس کے ساتھ جنریٹ کردیں تاکہ رات کے وقت اور بارش کی صورت میں بجلی کو 48 گھنٹے کے لئے بیک اپ اسٹور کرلیں
1 ایک کروڑ 35 لاکھ میں یہ ایڈجسمٹ فائنل ہوگئی
ان میں سولر پینلز کی لائف 10 سال تک ہوگی ڈرائی بیٹریز کی لائف 2 سال تک ہوگی
اس پورے پلانٹ کو مینج کرنے کے لئے گاوں کے 10 جاب لیس لڑکوں کو 25 25 ہزار پر رکھ لو
تاکہ اس آپریشن پر 24 گھنٹے نظر رکھ سکیں
اس سیٹ اپ لگنے کے بعد ہر گھر نے صرف ستائیس ہزار روپے دئیے ہونگے
ہر ماہ ہر گھر کی ڈیوٹی لگادیں کے صرف ایک ہزار روپے جمع کروانے ہیں
جو ماہانہ 5 لاکھ روپے بنتے ہیں ان میں سے 10 لڑکوں کی تنخواہ کاٹ کر باقی پیسے 2 سال تک جمع کرتے رہیں دو سال بعد بیٹریز کو تبدیل کردیں
اور واپڈ کو کہیں اپنے کھمبے اکھاڑو اور نکل جاو یہاں سے
نوٹ 500 گھر صرف ایک میگا واٹ بجلی استمال کرتے ہیں سولر 4 میگا واٹ دن کو 2 میگا واٹ کا بیک اپ تھرو بیٹریز فراہم کرے گا جس سے آپ 24 گھنٹے اے سی فریج بھی آن رکھ سکتے ہیں ۔
24/04/2025
WE ARE HIRING
31/03/2025
EID MUBARAK 🕌❤️
27/02/2025
جس قوم کے لوگ ایئرپورٹ پر رکھے ہوے شکایت بکس کو چندے کی صندوق سمجھتے ہوے اس میں کرنسی نوٹ ڈال دے اس قوم کے سدھرنے کے کب تک امکانات ہیں حالانکہ ایئرپورٹ پر 90% لوگ پڑھے لکھے آتے ہیں....,
19/02/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
MNA Peoples Party Mir Nawab Yousuf Talpur is no more with us 🇱🇾
31/10/2024
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوائی جہاز کو کراچی سے حیدرآباد زمینی راستے سے منتقل کیا جارہا ہے۔ ناکارہ بوئنگ 737 مسافر جہاز کو تربیتی مقاصد کے لئے حیدرآباد لے جایا جارہا ہے۔ نجی ٹرانسپورٹ کمپنی نے جہاز کو 10 ویلر ٹرک اور 40 ویلر ٹریلر پر رکھ منتقلی کا کام انجام دے رہی ہے۔ جہاز کو ایم نائن موٹروے کے ذریعے حیدرآباد پہنچایا جائے گا، منتقلی سے قبل طیارے کے پر، انجن اور پہیے الگ کردئے گئے تھے۔
کراچی سے حیدرآباد ہوائی جہاز کو لیجانے کا آپریشن شروع زمینی راستوں سے بڑے ہوائی جہاز کی منتقلی کا آغاز
Be the first to know and let us send you an email when Arslan Raees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.