فیصل آباد :۔ علاقہ تھانہ منصورہ آباد کے علاقہ میں تشدد کی ویڈیو وائرل کا معاملہ
فیصل آباد :۔ سٹی پولیس آفیسر کامران عادل کا ایس پی مدینہ ڈویژن کوحسب ضابطہ کاروائی کا حکم۔
فیصل آباد ۔ پولیس نے مقدمہ کا اندراج کر کے فوری کارروائی کا آغاز کر دیا۔
فیصل آباد :۔ ایس پی مدینہ ٹاون نےمتعلقہ پولیس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم ولید رضاکو گرفتار کر لیا ۔بقایا ملزمان کی جلد گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دےدی
فیصل آباد :۔ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ ہے ۔سٹی پولیس آفیسر
ترجمان فیصل آباد پولیس
14/09/2024
فیصل آباد کی 11 سالہ ہانیہ کاشف نے صرف 34 دن میں قرآن پاک حفظ کرکے سب کو حیران کردیا
14/09/2024
پپو کی خبر پر کارروائی بول انتظامیہ کا ایکشن
13/09/2024
تلاش گمشدہ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
13/09/2024
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب کو ڈرگز فری بنانے کی مہم کے تحت ننکانہ پولیس کی کاروائی، کروڑوں روپے مالیت کی 350 کلو گرام منشیات برآمد، ملزم گرفتا، مقدمہ درج
پولیس کی جانب سے منشیات کی ترسیل میں استعمال ہونے والی گاڑی کو بھی قبضہ میں لے لیا گیا
13/09/2024
علاقہ تھانہ سٹی تاندلیانوالہ میں سوتیلے بیٹے کا گلا دبا کر ماں کو قتل کرنے کا معاملہ.آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان کا نوٹس
09/09/2024
*سمندری۔۔۔ٹکرز*
سمندری تھانہ سٹی کے علاقہ میں میاں بیوی کے گھریلو جھگڑے میں 3 ماہ کے بچےکا جاں بحق ہونے کا معاملہ
سمندری سی پی او کامران عادل کی ہدایت پر تھانہ سٹی سمندری پولیس نے بچے کے باپ حیدر عبّاس کو گرفتار کرلیا
سمندری پولیس نے ملزم کے خلاف قانونی کاروائی شروع کردی
09/09/2024
سمندری تھانہ سٹی میں باپ نے تین ماہ کے بیٹے علی حسن کو مکا مار کر قتل کر دیا. ایف ائی ار
06/09/2024
تاندلیانوالا کے علاقہ چک 394 گ۔ب میں رشتہ کے تنازع پر مسلح افراد کا گھر میں گھس کر تشدد سے دو خواتین سمیت 07 افراد زخمی ہو گئے ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تاندلیانوالا منتقل کر دیا۔
01/09/2024
جڑانوالہ ، گدھا ریڈی اور موٹر سائیکل میں تصادم 18 سالہ نوجوان جاں بحق ریسکیو حکام
Be the first to know and let us send you an email when Star Digital news hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.