Tahseel Lora News

  • Home
  • Tahseel Lora News

Tahseel  Lora  News TV media house news update

جشن آزادی منانے کا خوبصورت انداز
14/08/2025

جشن آزادی منانے کا خوبصورت انداز

قوم کو جشن ازادی مبارک ہو
14/08/2025

قوم کو جشن ازادی مبارک ہو

خیبر پختونخواہ حکومت نے انتظامیہ کو افغان شہریوں کی باعزت اور فوری واپسی کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
02/08/2025

خیبر پختونخواہ حکومت نے انتظامیہ کو افغان شہریوں کی باعزت اور فوری واپسی کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

فیڈرل بورڈ اف ریونیو اپنی 1400 ملازمین کی خالی اسامیوں کے لیے تاریخ میں توسیع کر دی ہے اب 15 اگست تک درخواستیں جمع کروا ...
02/08/2025

فیڈرل بورڈ اف ریونیو اپنی 1400 ملازمین کی خالی اسامیوں کے لیے تاریخ میں توسیع کر دی ہے اب 15 اگست تک درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں گریڈ 5 1400 اور سب انسپیکٹر 148

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 1500 سے زائد ملازمین کی درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اگست تک توسیع دے دی ہے۔ اس میں 1400...
02/08/2025

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 1500 سے زائد ملازمین کی درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اگست تک توسیع دے دی ہے۔ اس میں 1400 سپاہی گریڈ 5 اور 148 سب انسپکٹر کی بھرتی شامل ہے۔

اساتذہ کی نئی بھرتی کے لیے سکولوں میں خالی اسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے
27/07/2025

اساتذہ کی نئی بھرتی کے لیے سکولوں میں خالی اسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے

درخواستیں جمع کرانے کی اخری تاریخ 15 اگست تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے ایک شاندار ملازمت کا موقع
25/07/2025

درخواستیں جمع کرانے کی اخری تاریخ 15 اگست تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے ایک شاندار ملازمت کا موقع

22/07/2025
برسات کے  بعد اسلام اباد کا خوبصورت منظر
18/07/2025

برسات کے بعد اسلام اباد کا خوبصورت منظر

16/07/2025

ضلع ایبٹ اباد میں خانہ کاشت کے انتقال پر پابندی ختم

07/07/2025

ٹی ایم اے لورہ کے ٹیکسز میں اضافے کے خلاف لورہ بازار میں بھرپور احتجاج کیا گیا جس میں تاجر برادری اور چیئرمین ولج کونسل لورہ شبیر عباسی صاحب نے شرکت کی ٹیکسز کوفوری واپس لینے کا مطالبہ کیا

05/07/2025

اج تھانہ لور کے حدود میں رخالہ کے مقام پرلورا کے ایک نجی ہسپتال کی ایمبولنس گہری کھائی میں جا گری جس میں ایمبولینس کا ڈرائیور ڈرائیور موقع پر ہی اپنی جان کی بازی ہار گیا

Address


Telephone

+923344808066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahseel Lora News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share