Rehman Marketing

  • Home
  • Rehman Marketing

Rehman  Marketing We Deal in
PARK VIEW CITY OPPOSITE EME SOCITY
Residential & Commercial
Plots For Sale
03214339891

05/10/2025
Park View City Lahore Tulip Ext Block New Cutting 5Marla 80Lac to 85Lac 10Marla 135Lac to 145Lac Possesion waiver
15/09/2025

Park View City Lahore
Tulip Ext Block New Cutting
5Marla 80Lac to 85Lac
10Marla 135Lac to 145Lac
Possesion waiver

14/09/2025

゚viralシ

13/09/2025

゚viralシfypシ゚

02/09/2025

Mansoor Ali Khan

01/09/2025

゚viralシ ゚viralシfypシ゚

پارک ویو سٹی کے متاثرہ حصوں کی بحالی کا کام جاریرہائشی بہت جلد اپنے گھروں میں منتقل ہو جائیں گے         ゚viralシfypシ゚
31/08/2025

پارک ویو سٹی کے متاثرہ حصوں کی بحالی کا کام جاری
رہائشی بہت جلد اپنے گھروں میں منتقل ہو جائیں گے
゚viralシfypシ゚

30/08/2025

𝐂𝐡𝐚𝐢𝐫𝐦𝐚𝐧 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩, 𝐌𝐫. 𝐀𝐥𝐞𝐞𝐦 𝐊𝐡𝐚𝐧,
clarifies that all rumors against Park View City after the recent floods are baseless.

Park View holds all valid NOCs and has paid all Dues to RUDA—there is no proof of any illegal activity. We urge everyone not to believe false news. The management stands firmly with its residents at all times and is committed to compensating every loss.

30/08/2025

゚viralシfypシ゚ Shoaib Siddiqui Abdul Aleem Khan Foundation Punjab Safe Cities Authority

29/08/2025

روڈا، پارک ویو اور سیلاب: اگر آپ گالیاں دینے سے فارغ ہو گئے ہوں تو آپ کو بتانا ہے کہ سیلاب صرف پارک ویو میں نہیں آیا، یہ بادامی باغ میں بھی آیا ہے، میٹرو، چوہنگ، موہلنوال، شاہدرہ، فرخ آباد وغیرہ وغیرہ میں بھی آیا ہے، ایڈن ہومز بھی وہیں پر ہیں، تو کیا ان علاقوں کو بسانے والوں کے خلاف بھی کارروائی کے مطالبات ہیں؟

‏پارک ویو کا معاملہ سیاسی بنا دیا گیا ہے، پارک ویو گیارہ ہزار کنال پر مشتمل ہے اور روڈا کی حدود آٹھ لاکھ کنال سے بھی متجاوز ہیں یعنی کوئی ایک سے ڈیڑھ فیصد۔ یہ وہی روڈا ہے جس کا مقدمہ یوتھیوں کے روحانی پیشوا لڑنے لاہور آئے تھے جب جسٹس شاہد کریم نے اس کے خلاف فیصلہ دیا تھا۔

‏اس وقت یہ ظلم بھی ہو رہا تھا کہ عمران خان اور عثمان بزدار کے ڈی سی، اے سی زمینیں سرکاری ریٹ پر خرید کر کمرشل ریٹ پر لینڈ مافیا کو دے رہے تھے اور اس کے خلاف مہم کی قیادت عمران خان کے صوبائی وزیر ہاوسنگ محمود الرشید کے سگے بھائی چلا رہے تھے۔

‏اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ دریا کا راستہ کھُلا چھوڑ کے سیلاب کا راستہ روکا جا سکتا ہے تو سیلاب تو میلوں تک پھیل جاتا ہے، آپ کتنی جگہ ایسے سیلاب کے لئے چھوڑ سکتے ہیں جو 37 برس بعد آیا؟ پوری دنیا میں دریاؤں کے ساتھ تعمیرات ہوتی ہیں اور کرنا صرف یہ ہوتا ہے کہ سیلاب کی وارننگ پر انسانی آبادی کا انخلا کر دیا جائے اور اس طرح ہلاکتیں نہ ہوں جس طرح سینکڑوں کے پی میں ناحق مارے گئے۔

‏مگر ہمیں سوشل میڈیا پر ہر وقت ایک بندہ چاہئے تھا جسے غلط ثابت کر کے خود کو حاجی نمازی اور دانشور ثابت کر سکیں۔ سیلاب صدیوں سے آ رہے ہیں جب لاہور صرف دروازوں کے اندر ہوتا تھا۔ آپ بڑھتی آبادی کے لئے گھروں کی ضروریات سے انکار نہیں کر سکتے۔ میٹروپولیٹن شہر ہمیشہ بڑھتے ہیں اور دریا ان کی بیچ سے ہی گزرتے ہیں۔

‏باقی جنہوں نے گالیاں دینی ہیں اور انہوں نے زیادہ دینی ہیں جو اس “روڈا” کو لانے اور بنانے والے ہیں۔

Address


5400

Telephone

+923214339891

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rehman Marketing:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share