Fazal Karim

Fazal Karim Fazal Karim 💖 Kohistani

23/10/2025

゚viralシ @رانولیا بازار کا مشہور چپلی کباب #

دوستو!حکومتِ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ 18 اکتوبر 2025 کے بعد جو بھی بندہ باہر ملک کام کے ویزا (Work Visa) کے لیے اپلائی...
22/10/2025

دوستو!
حکومتِ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ 18 اکتوبر 2025 کے بعد جو بھی بندہ باہر ملک کام کے ویزا (Work Visa) کے لیے اپلائی کرے گا، اُس کے لیے Soft Skills Certificate لازمی قرار دیا گیا ہے۔

اب بغیر Soft Skills Certificate کے کسی بھی ملک کا ورک ویزا ایمبیسی سے جاری نہیں ہوگا۔
یہ سرٹیفکیٹ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ آپ تربیت یافتہ، ذمہ دار اور پیشہ ور ورکر ہیں۔

‏🚨🚨🚨🚨🚨مولانا محمد خان شیرانی نے 92 سال کی عمر میں نکاح کر لیا۔مولانا محمد خان شیرانی سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل  ...
22/10/2025

‏🚨🚨🚨🚨🚨
مولانا محمد خان شیرانی نے 92 سال کی عمر میں نکاح کر لیا۔مولانا محمد خان شیرانی سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل بھی تھے،مولانا نے نکاح گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ساتھ کیا،شادی کی سادہ تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔علماء و معزز شخصیات کی جانب سے مولانا محمد خان شیرانی کو دلی مبارک باد پیش کی جا رہی ہے۔
۔

*‘‘پاکستان میں واحد عظیم لیڈر عمران خان ہیں’’*مریم نواز شریف کا 2012 کا ٹوئیٹ وائرل
22/10/2025

*‘‘پاکستان میں واحد عظیم لیڈر عمران خان ہیں’’*
مریم نواز شریف کا 2012 کا ٹوئیٹ وائرل

21/10/2025

بشام میں اس وقت زلزلہ ھوا ہے
اللہ خیر کریں

‏موجودہ حالات میں سائرہ بانو بھی مرد  ( حر )   کا کردار ادا کر رہی ہیں نواز شریف کو  عدالتوں سے معافیاں ایسے ملی  جیسے گ...
21/10/2025

‏موجودہ حالات میں سائرہ بانو بھی مرد ( حر ) کا کردار ادا کر رہی ہیں

نواز شریف کو عدالتوں سے معافیاں ایسے ملی جیسے گھر میں پڑی میت کو لوگ اللہ واسطے معاف کر دیتے ہیں 😂

آخیر کر دی سائرہ بانو نے بھی 🙌🔥🔥

‏ٹماٹر کا کیا ریٹ چل رہا آپ کی طرف؟؟؟ 🫩
21/10/2025

‏ٹماٹر کا کیا ریٹ چل رہا آپ کی طرف؟؟؟ 🫩

‏حسینہ واجد انڈیا بھاگی آپ کے خیال میں یہ عورت کہاں بھاگے گی
21/10/2025

‏حسینہ واجد انڈیا بھاگی آپ کے خیال میں یہ عورت کہاں بھاگے گی

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest amo...
20/10/2025

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Karim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fazal Karim:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share