RFK Vlogs

RFK Vlogs Salam Its Me Faraz Youtuber From Azad Kashmir
YT : RFK Vlogs

06/10/2025

ڈڈیال کے قافلے کا دھیر کوٹ میں شاندار استقبال 🇵🇰

آج دھیر کوٹ کی عوام نے ڈڈیال کے قافلے کا والہانہ اور تاریخی استقبال کیا۔
جوش و جذبے سے لبریز مناظر، نعرے، محبت اور یکجہتی کا زبردست مظاہرہ —
واقعی آج کا دن یادگار بن گیا! ❤️

05/10/2025

🔥 ہ🔥 ہجیرہ گونج اُٹھا 🔥
خواجہ مہران کے قافلے کا شاندار استقبال — عوام کا جوش و جذبہ دیکھنے والا تھا 💪
سڑکوں پر عوام کا سمندر اُمڈ آیا، نعروں سے فضا گونج اٹھی 🇵🇰
یہ مناظر دیکھ کر ہر دل ایک ہی نعرہ لگا رہا تھا:
"خواجہ مانی زندہ باد! عوامی طاقت زندہ باد!"

📽️ مکمل ویڈیو دیکھیں یہاں 👇

05/10/2025

الحمدللہ آج پورا سفر ایک تاریخی یاد بن گیا 💔
ہم دھنگالی سے قافلے کے ساتھ نکلے، راستے میں عوام کا جذبہ دیکھ کر دل بھر آیا۔
راستوں پر کیلیں پھینک کر قافلے کو روکنے کی کوشش کی گئی، مگر عوامی حوصلے کم نہ ہوئے۔

پلاک کے مقام پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور گولیاں چلائی گئیں، جس ک نتیجے میں ایک بھائی شہید ہوگیا 😢
یہ لمحہ دل دہلا دینے والا تھا، مگر قافلہ نہیں رُکا — سب مظفرآباد کی طرف بڑھتے رہے ✊

05/10/2025

الحمدللہ! 🙏
عوامی ایکشن کمیٹی کی تمام جائز مطالبات بالآخر منظور کر لیے گئے! ✊
یہ کامیابی کسی ایک کی نہیں بلکہ پوری عوام کی ہے، جنہوں نے سخت سردی، شیلنگ، فائرنگ اور بے شمار جانی و مالی قربانیوں کے بعد یہ تاریخی کامیابی حاصل کی 💔🔥

ہم بھی قافلے کے ساتھ تھے، مگر نیٹ نہ ہونے کی وجہ سے بروقت اپڈیٹ نہیں دے سکے۔
آج دل سے مبارکباد ہر اس بہادر شخص کو، جو اس جدوجہد کا حصہ بنا ❤️

یہ عوام کی جیت ہے – انصاف، یکجہتی اور قربانیوں کی جیت! 🇵🇰

29/09/2025

عوامی ایکشن کمیٹی ڈڈیال نے آج تاریخ رقم کر دی تمام تر سروسز بند ہونے کے باوجود کشمیریوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی

25/09/2025

Mangla dam Evening View

23/09/2025

"سلام ہے ڈڈیال کے غیرت مند تاجروں کو، جنہوں نے آج غیرت، حوصلے اور اتحاد سے ثابت کر دیا کہ غیرت مند تاجر زندہ ہیں اور ہر ظلم کے آگے ڈٹ کر کھڑے ہیں 🚩"

Less perfection, more authenticity
01/09/2025

Less perfection, more authenticity

31/07/2025

Dangerous Night Camping | محمود گلی کشمیر کا خطرناک جنگل
محمود گلی کشمیر کے خطرناک اور حسین جنگل میں ہماری نائٹ کیمپنگ ایڈونچر – خوف اور خوبصورتی کا ملاپ"

30/07/2025

ڈڈیال آج کا موسم

24/07/2025

صبح سویرے ایک ایسے دیسی ماحول میں آنکھ کھلتی ہے، جہاں سکون، محبت اور اصل زندگی کا مزہ ہے۔ چارپائیوں پر کزنز کے ساتھ صبح کے یہ لمحات اور گاؤں کی فضا کا وہ سکون جو شہروں میں نہیں ملتا۔
اس ولاگ میں ہم آپ کو گاؤں کے اسی ماحول کا حصہ بناتے ہیں۔ اگر آپ بھی سادگی سے محبت کرتے ہیں تو یہ ولاگ آپ کے دل کو ضرور چھوئے گا۔

23/07/2025

یہ ولاگ میرے سفر کا وہ حصہ ہے جسے کبھی نہیں بھول سکتا۔
آزاد کشمیر کے جنگلات میں بارش کے بعد جب جیپ اُتارنے کی باری آئی، تو ہر قدم پر آزمائش تھی۔
محنت، قدرت، اور دیہی زندگی کا وہ اصل چہرہ جو اکثر نظر انداز ہو جاتا ہے — وہ سب کچھ آج کی ویڈیو میں موجود ہے۔

🎥 مکمل ولاگ ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں دیں۔
https://youtu.be/Ijx3pGwW4SY

Address


Telephone

+923473028536

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RFK Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RFK Vlogs:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share