My Name is Manahil Malik I'm in class 4
I am a Vloger Please Follow and Support me, Thanks
06/12/2024
مٹھو کا انگلینڈ جانے کا خواب چکنا چور ایجنٹ پیسے لے کر بھاگ گیا 🤣
05/12/2024
مٹو کو یسو پنجو میں مار پڑ گئی 🤣
04/12/2024
مٹھو پریشان، ایجنٹ کہتا ہے اپڈیٹ لینے کے لیے فون بھی نہ کرو، پیسے دینے سے پہلے کہتا تھا 4 دن میں مٹھو کو انگلینڈ بھیج دوں گا جب 5 لاکھ لے لیا تو آنکھیں ماتھے پر رکھ لیں۔ کیا بنے گا اب مٹھو کا
03/12/2024
مٹھو کی دلی خواہش پوری ہونے کا بالکل قریب، آج شیدو مٹھو کے ویزے کے لیے پانچ لاکھ جمع کروا آیا
28/11/2024
جہانگیر نے سارا سرپرائز خراب کر دیا، مٹھو کو بتا دیا کہ تمہارا بھائی تمہیں انگلینڈ بھیجنے کے لیے آج ٹریول ایجنٹ سے ملنے گیا ہے۔ مٹھو بہت خوش ہے کہ اب وہ انگلینڈ جائے گا
27/11/2024
مٹھو کا بڑا بھائی شیدو مٹھو کو انگلینڈ بھیجنے کے لیے آج ٹریول ایجنٹ کے پاس جائے گا۔ مٹھو کے انگلینڈ کے ویزے کی بات کرے گا۔ دیکھتے ہیں ٹریول ایجنٹ مٹھو کو کب انگلینڈ بھیجتا ہے
27/11/2024
مٹھو عمر میں تو بڑا ہو گیا مگر رہا بچے کا بچہ مٹھو کوئی کام نہیں کرتا سارا دن گاوں کے بچوں کے ساتھ گلی ڈنڈا کھیلتا ہے۔ مٹھو کے گھر والے مٹھو سے بہت تنگ ہیں
20/08/2024
01/07/2024
Hair Cutting 😭 Bari mushkil se ball Baray Kiye Thay
12/05/2024
I Would Like to Say I Love You MOM on Happy Mothers Day
Be the first to know and let us send you an email when Mini Vloger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.